Islam Times:
2026-07-24@06:00:52 GMT

مظفرگڑھ، شہید مقاومت سیمینار 

اشاعت کی تاریخ: 2nd, October 2025 GMT

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ شہداء کی قربانیوں سے مقاومت کا راستہ رکا نہیں بلکہ اسی آب و تاب کے ساتھ جاری ہے، آج دنیا بھر میں شہداء کی یاد منائی جا رہی ہے، ہم شہداء کے ساتھ تجدید عہد کرتے ہیں اور وعدہ کرتے ہیں کہ شہداء کا راستہ کبھی ترک نہیں کریں گے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

مظفرگڑھ، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام سید مقاومت کی برسی کے موقع پر شہید مقاومت سیمینار 

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع مظفرگڑھ کے زیراہتمام سید مقاومت سید حسن نصراللہ، شہدائے لبنان، شہدائے فلسطین و غزہ کی پہلی برسی کی مناسبت سے سیلاب سے متاثرہ علاقے ضلع مظفرگڑھ کے علاقے جوانہ بنگلہ میں ''شہید مقاومت سیمینار'' کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں سیلاب کے باوجود سنی شیعہ مومنین نے شرکت کی۔ سیمینار سے مولانا ظہیر حیدر، مولانا وقاص حیدر، شہزاد مہدی انقلابی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر مہر غلام شبیر، مہر صفدر حسین جوتہ، مہر اسد مہدی جوتہ، اختر عباس اعوان، ناصر عباس بٹ و دیگر نے شرکت کی۔ رہنمائوں نے اپنے خطاب میں سید مقاومت اور ان کے ساتھی شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کی قربانیوں سے مقاومت کا راستہ رکا نہیں بلکہ اسی آب و تاب کے ساتھ جاری ہے، آج دنیا بھر میں شہداء کی یاد منائی جا رہی ہے، ہم شہداء کے ساتھ تجدید عہد کرتے ہیں اور وعدہ کرتے ہیں کہ شہداء کا راستہ کبھی ترک نہیں کریں گے۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام سید مقاومت کی برسی کے موقع پر شہید مقاومت سیمینار کرتے ہیں کا راستہ شہداء کی کہ شہداء کے ساتھ

پڑھیں:

مستونگ میں فائرنگ،سیشن جج گن مین سمیت شہید،2 افراد زخمی

مستونگ میں فائرنگ سے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اوران کے گن مین شہید جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے.وزیراعلیٰ بلوچستان اور وزیر داخلہ نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیا۔ضلع مستونگ میں قومی شاہراہ پرنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین شہید ہوگئے، جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر مستونگ بہرام سلیم کے مطابق سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کوئٹہ سے مستونگ جا رہے تھے کہ راستے میں ان کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔واقعے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی۔بلوچستان بار کونسل نے حملے کو نظام انصاف پر دہشت گرد حملہ قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی. واقعے کے خلاف صوبہ بھر میں دو روزہ عدالتی ہڑتال اور تین روزہ سوگ کا اعلان کیا، جبکہ ججز، وکلاء اور شہریوں کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات اور ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے بھی واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور حملہ آوروں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کی۔

متعلقہ مضامین

  • شہدا ء کا مقام اور فضیلت
  • کوہاٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے کسٹم اہلکار شہید، ایک شخص زخمی
  • مستونگ: سیشن جج اور گن مین قاتلانہ حملے میں شہید، ایڈیشنل سیشن جج شدید زخمی
  • مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ فائرنگ میں شہید، گن مین بھی جاں بحق
  • مستونگ میں فائرنگ،سیشن جج گن مین سمیت شہید،2 افراد زخمی