—فائل فوٹو

ملک بھر میں ہونے والی بارشوں کا پانی سمندر میں شامل ہونے سے ساحلی علاقوں میں مچھلیوں کی بھرمار ہو گئی ہے۔ 

کراچی سے کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق سمندری حیات کے لیے ماحول اس وقت کافی سازگار ہے۔ 

کوسٹل میڈیا سینٹر کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے سمندر اور ساحلی علاقوں میں مچھلی اور جھینگوں کی افزائش میں اضافہ ہوا ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک تیز بارش

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں اچانک بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں رات کو اچانک بادل برسے۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق طوفان شکتی کے اثرات کیوجہ سے سسٹم شہر میں داخل ہوا ہے۔

اورنگی ٹاؤن، ناظم آباد، بلدیہ ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، سرجانی ٹاؤن، سچل، صفورا، انچولی، فیڈرل بی ایریا، گلشن اقبال، ملیر، لانڈھی اور موسمیات میں تیز بارش ہوئی۔

متعلقہ مضامین

  • دیر کے شہری اور بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے موسم سرد
  • لاہور سمیت کئی شہروں میں طوفان بادوباراں ‘ رائیونڈ ‘ میں چھتیں گرنے سے 2جاں بحق 
  • گلوبل وارمنگ،ساحلی شہر ڈوبنے کے خطرات
  • کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک تیز بارش
  • کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش
  • محکمہ موسمیات کا سمندری طوفان شکتی کے حوالے سے 9واں الرٹ جاری، ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان
  • سمندری طوفان شکتی کے حوالے سے 9 واں الرٹ جاری، ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان
  • سمندری طوفان ’شکتی‘ بحیرۂ عرب میں موجود، پاکستان کے ساحلی علاقوں کو خطرہ نہیں: محکمہ موسمیات
  • لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور تیز بارش، کئی فیڈرز ٹرپ کر گئے