2026-06-03@08:50:48 GMT
تلاش کی گنتی: 13
«گھوڑا»:
جیسے ہی چینی سال گھوڑا قریب آ رہا ہے چین بھر میں اس ’خوش بخت‘ برج سے متعلق محاوروں اور نیک تمناؤں کا تبادلہ کیا جا رہا ہے۔ گھوڑے کی رفتار، عزم اور پیش قدمی کی علامت اب چین کی جدید ٹیکنالوجی کی ترقی میں بھی جھلک رہی ہے جہاں جدت، تیزی اور مستقبل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ (جسارت نیوز)ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے، تعلقہ گھوڑاباری کی یونین کونسل میل کے دیہات کو دیے گئے حفاظتی بند پر سمندری لہروں کے باعث دو مقامات سے شگاف پڑ گئے ہیں، جس کے نتیجے میں سمندری پانی دیہات اور زرعی آبادی کی طرف بڑھنے لگا ہے۔گاڑھو کے قریب گاؤں الہددنو شولا کے...
امریکا میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جب ایک اصطبل سے بھاگا ہوا گھوڑا نیو یارک کے مصروف جے ایف کینیڈی (JFK) ایئرپورٹ تک پہنچ گیا اور ایئرپورٹ حکام کو ہڑبڑانے پر مجبور کر دیا۔ نیو یارک اور نیو جرسی کی پورٹ اتھارٹی کے مطابق لیفٹیننٹ لوئس کیلڈرون اور افسر نکولس ڈیلگاڈو معمول کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے نیو یارک جے ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر ایک غیر معمولی اور دلچسپ واقعے نے حکام کی دوڑیں لگوا دی ہیں، جب ایک اصطبل سے بھاگا ہوا گھوڑا ایئر پورٹ کے قریب پہنچ گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیو یارک اور نیو جرسی پورٹ اتھارٹی کے اہلکار، لیفٹننٹ لوئس کیلڈرون اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برلن: جرمنی میں ایک غیر معمولی اور عجیب و غریب واقعے نے عوام کو حیران کر دیا، جہاں ایک خاتون کو گاڑی میں زندہ گھوڑا لے جاتے ہوئے پولیس نے دھر لیا۔اطلاعات کے مطابق یہ خاتون اپنی کار کی پچھلی سیٹ اور ڈگی کے درمیان ایک گھوڑے کو زبردستی فٹ کیے ہوئے تھیں،...
جرمنی میں ایک حیران کُن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں پولیس نے ایک خاتون کو اس وقت روک لیا جب وہ اپنی کار کی ڈگی میں زندہ گھوڑا لے جا رہی تھیں۔ پولیس کے مطابق خاتون نے گھوڑے کو کار کی پچھلی سیٹ اور ڈگی کے درمیان پھنسایا ہوا تھا۔ دلچسپ بات یہ کہ گاڑی...
ایک چھوٹے گھوڑے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ہے، جس میں وہ اسپتال کے بستر کے قریب ایک بچی کو پیانو بجا کر ہوش میں لارہا ہے۔ یہ ویڈیو انسٹاگرام اور فیس بک پر لاکھوں بار دیکھی جا چکی ہے، اور صرف انسٹاگرام پر اسے 22 لاکھ سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔...
بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں کا سب سے بڑا اثاثہ ہوتے تھے‘ جس ملک کے پاس اچھی نسل کے گھوڑے ہوتے تھے‘ وہ ملک فوجی اور معاشی لحاظ سے دوسرے ملکوں سے بہت آگے ہوتا تھا‘ اس زمانے میں سپہ گری تین فنون کا مجموعہ ہوتی تھی‘ گھوڑا‘ تلوار اور نیزہ‘ جس...
لاہور: لاہور کے علاقے بابو صابو کے قریب گھوڑا ریڑھی ریس کے دوران جوا کھیلنے کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کی تاہم اس دوران ریڈنگ ٹیم کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ پولیس ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران مقامی افراد نے ڈنڈوں سے حملہ کر دیا، جس کے...
نادر شاہ درانی نے بدترین قتل عام کے بعد، جب دلی فتح کرلی تو مفتوح بادشاہ محمد شاہ رنگیلا نےشاہی محل میں فاتح بادشاہ کا گرم جوشی سے استقبال کیا ۔ جنگ کے تاوان کے علاوہ نادر شاہ وہ تاریخی تخت طائوس بھی اپنے ساتھ ایران لےگیاجو محمد شاہ کے جد امجد شاہ جہاں نے...
جیکب آباد(نمائندہ جسارت) جیکب آباد سندھ ہارس اینڈ کیٹل شو کے سلسلے میں میہر شاہ گرائونڈ میںصوبائی وزیر سید ذوالفقار شاہ نے گھوڑے پر سواری بھی کی اور گھوڑے کو دوڑا یا بھی جس پر شرکا نے تالیاں بجا کر انہیں داد دی ،صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ سندھ ہارس اینٖڈ کیٹل شو تاریخی...
چین میں ایک سات سالہ سفید گھوڑا ڈوب رہے شخص کو بچانے کے بعد مر گیا۔ گھوڑا جس کا نام بیلونگ تھا جس کا مطلب ہے "سفید ڈریگن"، حال ہی میں اس وقت مر گیا جب اس نے ایک آدمی کو ڈوبنے سے بچایا۔ بچاؤ کے چھ دن بعد، بیلونگ نے اچانک کھانا پینا چھوڑ...
چین میں ایک شہری کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن میں شامل ہونے والا دلیر گھوڑا کچھ دن بعد بیماری کے باعث چل بسا۔ چینی میڈیا کے مطابق اس گھوڑے کی عمر سات سال تھی اور اس نے حالیہ دنوں میں اپنی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ڈوبنے والے شخص کی جان...
