2025-11-21@13:46:56 GMT
تلاش کی گنتی: 26774
«شاہد ا فریدی تنقید»:
ابوظہبی (ویب ڈیسک) سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی نے امارات نیوز ایجنسی وام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایات پر ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان نے متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کی حکومتوں...
مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم اور تحریک انصاف کے رہنماؤں محمد الیاس صدیقی، اجمل حسین، عارف حسین قنبری اور دیگر نے کہا کہ چند اشخاص کو نوازنے کیلئے آئین پاکستان کا حلیہ بگاڑ دیا گیا ہے۔ آئین عملاً مفلوج ہو چکا ہے اور اس وقت ملک میں کوئی قانون و آئین موجود ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ کچھ عناصر خطے کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں، تنازع کشمیر کا پُر امن حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہوناچاہیے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے برسلز میں یورپی یونین کے وزارتی فورم سے خطاب کرتے ہوئے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترجمان دفترخارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی معاونت ختم نہ ہونے تک افغانستان کے ساتھ تجارت بند رہے گی۔جمعے کو دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ سے اظہار خیال کرتے ہوئے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا کہ پاکستان کے پاس افغانستان کے ساتھ تجارت بند کرنے کے علاوہ کوئی...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news آئی ایم ایف پاکستان چارج شیٹ عدلیہ عمران خان کرپشن
بھارتی جنگی طیارہ تیجس کیوں تباہ ہوا؟ ممکنہ وجوہات سامنے آگئیں WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)دبئی ایئر شو میں کریش بھارتی جنگی طیارے تیجس کی ممکنہ تکنیکی نقائص کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ایوی ایشن کے ماہرین نے کہا ہے کہ ہائی جی منوور میں اسٹرکچرل فیلیئر، مسلسل جی لوڈ کے...
دبئی ایئر شو میں انڈین لڑاکا طیارہ ’تیجس‘ گر کر تباہ ہونے کے واقعے میں ایک پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا۔ مودی سرکار کی بڑھکیں ایک بار پھر بھارتی فوج کے لیے نہ صرف جانی بلکہ مالی نقصان کا باعث بھی بن گئیں جب کہ عالمی سطح پر سبکی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی فضائیہ کے تیجس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا، نئی دہلی: بنگلادیش کے مختلف علاقوں میں 5.7 شدت کا زلزلہ آیا، دوسری جانب بھارت کے کئی شہروں میں قدرتی آفت کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔موسمیاتی ماہرین اور بین الاقوامی جیولوجیکل اداروں کے مطابق زلزلے کا مرکز نارسنگدی کا علاقہ تھا جو بنگلادیشی دارالحکومت ڈھاکا سے تقریباً 40 کلومیٹر کے فاصلے پر...
لاہور:(نیوزڈیسک)مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کے تین روزہ اجتماع عام کا آغاز ہوگیا جس میں ملک بھر سے خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد شریک ہیں۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے اجتماع عام کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں نے ابراہم اکارڈ کا حصہ بننے کا سوچا تو عبرت کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی میں جاری انٹرنیشنل ایئر شو کے آخری روز بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ ’’تیجس‘‘ ہوا میں کرتب دکھاتے ہوئے اچانک توازن کھو بیٹھا اور زوردار دھماکے کے ساتھ زمین سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حادثے میں طیارے کا پائلٹ موقع پر ہی جان کی بازی ہار...
اپنے ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اگرچہ اسنپ بیک کے بعد ایران اور IAEA کے درمیان قاہرہ معاہدہ اخلاقاََ باقی نہیں، لیکن آج بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کو باضابطہ خط بھیج کر اطلاع دی گئی کہ یہ معاہدہ اب قابل عمل نہیں رہا اور اسے ختم...
اسلام آباد: دبئی ائیر شو میں بھارتی جنگی طیارے تیجس کی تباہی سے بھارت کا گھمنڈ خاک میں مل گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دبئی ایئر شو میں تیجس کے گر کر تباہ ہونے سے بھارت کے خود ساختہ ’’آتم نربھرتا‘‘ کے دعوے عالمی سطح پر زمین بوس ہوگئے۔ کئی دہائیوں سے بڑھا چڑھا کر...
اسلام آباد :(نیوزڈیسک) محمود خان اچکزئی کو تحریک تحفظ آئین کی سربراہی سے ہٹانے اور مولانا فضل الرحمان کو سربراہ بنانے پر غور جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بطور اپوزیشن لیڈر نامزدگی کے بعد محمود اچکزئی کو تحریک تحفظ آئین کی سربراہی سے ہٹانے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پی...
اسلام آباد (نیوزڈیسک): بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میں رجسٹرڈ شہریوں کیلیے انتباہ جاری کر دیا گیا۔بی آئی ایس پی کی جانب سے جاری انتباہ میں رجسٹرڈ شہریوں سے کہا گیا کہ وہ موبائل فون پر موصول ہونے والے ایسے ایس ایم ایس یا فون کالز جن میں BISP کی طرف سے...
علی پور میں نجی اسکول کی طالبات اور خواتین ٹیچرز سے زیادتی اور ویڈیوز وائرل ہونے کے اسکینڈل میں مزید پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہدایت رضوی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا جو کہ متاثرہ ٹیچر کے والد کی مدعیت میں درج ہوا۔ ایف آئی آر کے متن...
اسلام آباد: دبئی ایئر شو میں کریش بھارتی جنگی طیارے تیجس کی ممکنہ تکنیکی نقائص کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ایوی ایشن کے ماہرین نے کہا ہے کہ ہائی جی منووَر میں اسٹرکچرل فیلیئر، مسلسل جی لوڈ کے دوران وِنگ اسپار میں دراڑ یا لیمینیٹ کا اُکھڑ جانا، ٹیل پلین یا ایلیویٹر کی ساختی...
دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا اپنے ملک میں تیار کردہ جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی ایئرفورس نے طیارہ گرنے اور پائلٹ کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔امریکی میڈیا کے مطابق بھارتی طیارہ دبئی ایئر شو میں مظاہرے کے دوران گرا، جبکہ بھارتی میڈیا نے بھی اپنا طیارہ گرنے کی تصدیق کردی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">1971 کی پاک بھارت جنگ کے دوران بھارت کی روایتی چالبازی اور گھناؤنی سازشوں نے خطے کو خون اور آگ کی لپیٹ میں لے لیا۔دہشتگرد گروہوں کی پشت پناہی اور پاکستان مخالف کارروائیوں میں بھارت کا مکروہ کردار کسی سے پوشیدہ نہیں رہا جبکہ مکتی باہنی کو منظم انداز میں پاکستان کے محب...
دبئی: دبئی میں جاری ایئرشو کے دوران بھارت کا جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ ہوگیا جس کے سبب بھارتی فضائیہ کو ایک بار پھر عالمی سطح پر رسوائی کا سامنا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں انٹرنیشنل ایئرشو جاری ہے جس میں مختلف ممالک کے طیارے اور دیگر آلات پیش...
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ موسمیاتی موافقت، معاشی استحکام اور پائیدار ترقی قومی سلامتی کے اہم ستون ہیں۔ سول اور عسکری اداروں کے مضبوط و مستحکم روابط وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ آخر میں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے سندھ حکومت کی ترقیاتی کاوشوں اور پالیسی اقدامات کو سراہا۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ...
دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
دنیادبئی ائیر شو میں بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز دبئی میں جاری ائیر شو میں بھارتی طیارہ کریش کر گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی طیارہ دبئی ائیر شو میں مظاہرے کے دوران گرا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ کا تیجاس طیارہ...
یورپی یونین کی توثیق کے بعد افغانستان میں فتنہ الخوارج کے مکروہ چہرے عالمی سطح پر بےنقاب ہوگئے ہیں۔ یورپی یونین نے افغانستان میں موجود دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں پر پاکستان کے مؤقف کی تائید کی ہے۔ یورپی یونین کے سفیر نے پاکستان کا طالبان سے کالعدم ٹی ٹی پی (فتنہ الخوارج) کے خلاف کارروائی کا...
بھارت کاجنگی طیارہ دبئی ائیرشو میں مظاہرے کے دوران گر کرتباہ ہوگیا بھارت فضائیہ کو عالمی سطع پر ایک دفعہ پھر شرمندگی کا سامنا، دبئی ایئر شو میں بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا pic.twitter.com/QdLzZFoLGf — Ali Tanoli (@alitanoli889) November 21, 2025
وزیراعلیٰ پنجاب کی اسکلز ڈیولپمنٹ ٹاسک فورس کے چیئرمین عدنان افضل چٹھہ کی سعودی عرب میں اہم ملاقاتیں
وزیراعلیٰ پنجاب کی اسکلز ڈیولپمنٹ ٹاسک فورس کے چیئرمین عدنان افضل چٹھہ کی سعودی عرب میں اہم ملاقاتیں WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قائم کردہ اسکلز ڈیولپمنٹ ٹاسک فورس کے چیئرمین عدنان افضل چٹھہ کی سعودی عرب میں اہم ملاقاتیں ،پاکستان قونصلیٹ جدہ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی، روزگار کی فراہمی اور آمدن میں اضافہ صنعتی ترقی کے بغیر ممکن نہیں۔ ملکی صنعتی ترقی پر قائم نجی شعبے کی کمیٹی کا پہلا جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں صنعتی ترقی کے حوالے سے سفارشات پیش کی گئیں، جس...
برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے ملک کے سیاسی پناہ گزینوں سے متعلق پالیسیوں میں تبدیلیوں کا دفاع کیا ہےاور کہا ہے کہ موجودہ پالیسیاں بےقابو اور غیر منصفانہ ہیں۔ جس کی وجہ سے یہ تبدیلیاں کرنا ناگزیر تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاؤس آف کامنز میں خطاب کرتے ہوئے شبانہ نے کہا کہ اگر ہم اس پناہ گزینوں کے بحران سے...
معاشی ترقی، روزگار کی فراہمی اور آمدن میں اضافہ صنعتی ترقی کے بغیر ممکن نہیں، وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی، روزگار کی فراہمی اور آمدن میں اضافہ صنعتی ترقی کے بغیر ممکن نہیں۔ ملکی صنعتی ترقی پر قائم...
پاسبانِ حریت کے رہنماؤں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لے اور بھارتی مظالم رکوانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی شناخت چھینے جانے کے بھارتی اقدام کو 2300 دن گزر جانے پر آزاد کشمیر کے...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا ڈیجیٹل لرننگ پروگرام سندھ میں جاری ہے، تھرڈ پارٹی جائزے میں پروگرام کی شاندار کارکردگی کی تصدیق ہوئی۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ گیم بیسڈ لرننگ سے خواندگی و عدد شناسی میں واضح...
ابوظہبی ٹی10 لیگ 2025 کے لیے عالمی نشریاتی معاہدوں کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز ابوظہبی : ابوظہبی ٹی10 لیگ نے 2025 سیزن کے لیے جامع عالمی براڈکاسٹ پارٹنرشپ کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ کو دنیا بھر میں 150 سے زائد ممالک...
بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر خارجیوں کا حملہ، 7 بے گناہ شہریوں کو شہید کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز بنوں کے تھانہ ہوید کی حدود میں رات گئے امن کمیٹی کے دفتر پر نامعلوم افراد نے دھاوا بول دیا، اندھادھند فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔تفصیلات...
سن 1971 کی پاک بھارت جنگ کے دوران بہاری کمیونٹی پر ڈھائے گئے مظالم کی ہولناک داستانیں ایک بار پھر سامنے آ گئی ہیں، جن میں مکتی باہنی اور دیگر مسلح گروہوں کی جانب سے کیے گئے تشدد، قتل و غارت اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا ذکر شامل ہے۔ متاثرین میں شامل...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی آئینی عدالت کی ویب سائٹ کا اجرا کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ویب سائٹ کے ذریعے ججز روسٹر اور آئینی عدالت سے متعلق اہم پیشرفت دستیاب ہوگی،وفاقی آئینی عدالت کی ویب سائٹ پر تمام معزز جج صاحبان کی پروفائل بھی موجودہے۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت...
سٹی 42 : اوورسیز پاکستانیوں کے لئے گاڑی کی خریداری و ٹرانسفر پر بڑی سہولت فراہم کردی گئی ، اب گاڑی کی خرید و فروخت پر بائیو میٹرک پاک آئی ڈی ایپ سے کرواسکیں گے۔ ایپ میں گاڑی کا نمبر،چیسز نمبر اور مالک کا نام ڈال کر بائیو میٹرک کروائی جاسکے گی۔ حکام کا کہنا...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا ڈیجیٹل لرننگ پروگرام سندھ میں جاری ہے، تھرڈ پارٹی جائزے میں پروگرام کی شاندار کارکردگی کی تصدیق ہوئی۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ گیم بیسڈ لرننگ سے خواندگی و عدد شناسی...
کوئٹہ میں ایک روزہ معطلی کے بعد موبائل فون ڈیٹا اور انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی ہے۔ شہر میں گزشتہ ہفتے بھی اسی نوعیت کی پابندی لگائی گئی تھی، جس نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کیا۔ بار بار کی انٹرنیٹ معطلی کے باعث طلبہ، کاروباری افراد اور آن لائن خدمات پر انحصار...
نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ پاکستان سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے یورپی یونین انڈو پیسیفک وزارتی فورم کے موقع پر نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ ڈیوڈ فان ویل سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات فورم کے دوران برسلز میں ہوئی، جہاں دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دوطرفہ تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ...
بنگلادیش اور آئرلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے دوران زلزلے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کرک انفو کے مطابق شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں بنگلادیش اور آئرلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ تیسری صبح 5.5 شدت کے زلزلے کے باعث کچھ دیر کے لیے میچ روکنا پڑا۔ کھلاڑی اور...
افغان طالبان نے ایک ایسے رہنما کو کالعدم ٹی ٹی پی کو کنٹرول کرنے والے ’اصلاحی کمیشن‘کا سربراہ مقرر کیا ہے، جو ماضی میں پاکستان کے خلاف ہونے والی کارروائیوں میں براہِ راست ملوث رہا ہے۔ مولوی قاسم خالد، ایک متنازع تعیناتی گزشتہ دنوں افغان طالبان نے مولوی قاسم خالد کو اصلاحی کمیشن کا سربراہ...
— فائل فوٹو انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کو جامعہ کراچی سے علیحدہ کرنے کے بعد جامعہ کراچی کے ایک اور انسٹی ٹیوٹ ’انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بیالوجیکل سائنسز (آئی سی سی بی ایس)‘ کو بھی جامعہ کراچی سے الگ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ آئی سی سی بی...
پاکستان ہاکی ٹیم منجمنٹ کی جانب سے اولمپئن انجم سعید کو پاکستان ہاکی ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان ہے۔ اولمپئن انجم سعید اس سے قبل جونیئر ٹیم کے کوچ اور سلیکشن کمیٹی میں بھی کام کرچکے ہیں۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر کا عہدہ کئی ماہ سے خالی تھا۔ ذرائع کے مطابق...
پرتھ(سپورٹس ڈیسک) یشیز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اسٹارک کی تباہ کن بولنگ کے باعث انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 172 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پرتھ میں کھیلے جارہے میچ میں بین اسٹوکس کے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کے فیصلے نے ماہرین کرکٹ کو بھی حیران کردیا۔ پیٹ کمنز اور جوش ہیزل...
کراچی کے علاقے سپر ہائی وے چانڈیو گوٹھ کے قریب سچل پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران ایک زخمی سمیت دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا، جو خواتین کو لوٹنے کی متعدد وارداتوں میں ملوث بتائے جاتے ہیں۔ پولیس کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم عظمت کو اسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ دوسرے ملزم اشوک...
تہران(انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک مذاکرات اور ایک منصفانہ اور متوازن معاہدے تک پہنچنے کے لیے آمادہ ہے۔ ان کے مطابق ایران نے اسرائیل کے ساتھ جنگ سے اہم سبق سیکھے ہیں اور اب پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہے۔ برطانوی جریدے “اکنامسٹ” کو دیے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی کلب النصر کے پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سے حالیہ عشایے پر ہونے والی ملاقات کے اس قدر گرویدہ ہیں کہ انہوں نے کھلاڑی کے ہمراہ فٹبال کھیلتے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ویڈیو شیئر کردی۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اے آئی سے...
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی جمہوریہ سلووینیا کی نائب وزیر اعظم، خارجہ اور یورپی امور کی وزیر تنجا فاجون سے برسلز میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات برسلز میں منعقد ہونے والے چوتھے یورپی یونین انڈو پیسیفک وزارتی فورم کے موقع پر ہوئی۔ دوران...
کینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر محمد سلیم نے ٹورانٹو میں منعقد ہونے والی آرگنائزیشن آف پاکستانی انٹرپرینیورز (اوپن) کی سالانہ بزنس کانفرنس میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق کانفرنس کا مقصد جدت، باہمی تعاون اور مستقبل پر مبنی کاروباری وژن کو فروغ دینا تھا۔ ہائی کمشنر محمد سلیم نے پاکستان اور کینیڈا کی معیشتوں...