Jasarat News:
2025-10-15@02:07:02 GMT

ڈنمارک کے ولی عہد نے ایف16 طیارہ اڑانے کا خواب پوراکرلیا

اشاعت کی تاریخ: 14th, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کوپن ہیگن (انٹرنیشنل ڈیسک) ڈنمارک کے 19 سالہ ولی عہد شہزادہ کرسچن نے ایف 16 لڑاکا طیارہ اڑا کر اپنے بچپن کا خواب پورا کر لیا۔ ڈنمارک کے شاہی خاندان کے سرکاری انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شہزادے کی چند تصاویر شیئر کی گئیں، جس میں وہ ایف16 کے اندر مسکراتے دکھائی دے رہے ہیں۔ شہزادہ کرسچن نے اپنی پوسٹ میں لکھاکہ آج ایک لڑکے کا خواب سچ ہوگیا۔ مجھے ایف 16 کے آخری تربیتی پروازوں میں سے ایک میں شامل ہونے کا موقع ملا اور واقعی یہ ایک حیران کن تجربہ تھا۔ میں پہلے بھی ہمارے پائلٹوں کی بہت عزت کرتا تھا، لیکن آج کے بعد یہ احترام اور بڑھ گیا ہے۔

انٹرنیشنل ڈیسک گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

اشتہار

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اشتہار گلزار

متعلقہ مضامین

  • آئی ایم ایف اور صومالیہ کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ طے پا گیا
  • امریکی ریاست میساچوسٹس میں ہائے وے پر طیارہ گرکر تباہ
  • اٹلی : پولیس آپریشن کے دوران زوردار دھماکا‘ 3 اہلکار ہلاک
  • چین کا نیا تجرباتی سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں روانہ
  • میکسیکو میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 130ہوگئی
  • جنوبی افریقا: بس کھائی میں گرنے سے 42 مسافر ہلاک
  • اشتہار
  • ڈنمارک کے ولی عہد کا ایف-16 لڑاکا طیارہ اڑانے کا خواب پورا
  • ہنزہ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ