Jasarat News:
2025-11-21@03:30:48 GMT
شرکاء کو اجتماع گاہ تک پہنچانے کیلیے شٹل سروس کا بندوبست
اشاعت کی تاریخ: 21st, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251121-01-4
لاہور (جسارت نیوز) شرکاء کو اجتماع گاہ تک با آسانی پہنچانے کے لیے بڑے پیمانے پر شٹل سروس کا بندوبست بھی کیا گیا ہے۔ شٹل سروس مسلسل چلتی رہی تاکہ کسی بھی شریک کو سفر میں دقت یا تاخیر کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ شرکاء نے ان شاندار انتظامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس قدر منظم تیاری جماعت اسلامی کی اعلیٰ تنظیمی صلاحیتوں اور شاندارمہمان نوازی کا واضح ثبوت ہے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
کوئٹہ ،مقامی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث سڑک پر لگا بجلی کا پول گرا ہوا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">