Jasarat News:
2025-11-21@03:24:27 GMT
شرکاء کا لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچنے پر شاندار استقبال
اشاعت کی تاریخ: 21st, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251121-01-3
لاہور (نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی کراچی کے ضلع سائٹ غربی کے کارکنان کا لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ کارکنان کے ریلوے اسٹیشن پہنچتے ہی فضا نعروں سے گونج اْٹھی جب کہ اس موقع پر تنظیمی جوش و ولولے کا شاندار مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔استقبال کے موقع پر کارکنان کے لیے بہترین اور منظم انتظامات کیے گئے تھے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
حیدرآباد ،سندھیانی تحریک کی مرکزی صدر عمرہ سموں کارکنان پر مقدمہ درج کرنے کیخلاف پریس کانفرنس کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">