Jasarat News:
2025-11-26@02:00:00 GMT

4 ماہ میں 64 کروڑ 46 لاکھ ڈالرزکے موبائل فونز درآمد

اشاعت کی تاریخ: 26th, November 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251126-08-23
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے گزشتہ 4 ماہ میں 64 کروڑ 46 لاکھ ڈالرزکے موبائل فونز درآمد کرلیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق موبائل فونزکی درآمدات پر انحصار جاری ہے اور رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں موبائل فونزکی درآمدات میں 53.

18 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دستاویزات کے مطابق جولائی تا اکتوبر2025 میں موبائل فونز کی امپورٹ 64 کروڑ 46 لاکھ ڈالر رہی، جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں موبائل فونز کی درآمدات42کروڑ ڈالرز تھی۔ اکتوبرمیں پاکستان نے 14 کروڑ 46 لاکھ ڈالرز کے موبائل فونز درآمد کیے جبکہ ستمبرمیں 19کروڑ 95 لاکھ ڈالرزکے موبائل فونز درآمد کیے گئے، اگست میں درآمدات 15کروڑ 52 لاکھ ڈالر جبکہ جولائی میں درآمدات کاحجم 14 کروڑ 53 لاکھ ڈالرز تھا۔

سیف اللہ

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: کے موبائل فونز درا مد کروڑ 46 لاکھ درا مدات

پڑھیں:

مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست، شیاؤمی کی ڈیوائسز لانچ ہونے سے پہلے ہی چھا گئیں

گزشتے ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں چوتھے ہفتے بھی ون پلس کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

مقبول اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے:

فہرست کے مطابق ون پلس 15 فائیو جی پہلے، سام سنگ گلیکسی اے 56 دوسرے اور شیاؤمی پوکو ایف 8 الٹرا (نئی انٹری، ابھی لانچ نہیں ہوا) تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا چوتھے، ایپل آئی فون 17 پرو میکس پانچویں، شیاؤمی 17 پرو میکس چھٹے، اوپو فائنڈ ایکس 9 پرو ساتویں پوزیشن پر ہیں۔

آٹھویں پوزیشن پر سام سنگ گلیکسی اے 17 ، شیاؤمی پوکو ایف 8 پرونویں (نئی انٹری، ابھی لانچ نہیں ہوا) اور شیاؤمی پوکو ایکس 7 پرو دسویں نمبر پر براجمان ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • کوئٹہ: 13 کروڑ 66 لاکھ کی منشیات برآمد، 2ملزمان گرفتار
  • پاکستان میں بے روزگارافراد کی تعداد80لاکھ تک پہنچ گئی؛ادارہ شماریات
  • پاکستان نےگزشتہ 4 ماہ میں 64کروڑ 46 لاکھ ڈالرزکے موبائل فونز درآمد کرلیے
  • ملک میں بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 7.1 فیصد ہوگئی
  • پاکستان میں بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 7.1 فیصد ہوگئی
  • کوئٹہ، گاڑی سے 13.6 کروڑ مالیتی 2 کلو کرسٹل آئس برآمد،2 ملزمان گرفتار
  • مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست، شیاؤمی کی ڈیوائسز لانچ ہونے سے پہلے ہی چھا گئیں
  • تجارت بحران بدستور برقرار، صرف ٹیرف پالیسی کافی نہیں
  • ’’امریکہ‘‘ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر میں نیلام ہو گیا