جرمن صدر کا دورئہ برطانیہ شاہ چارلس سوم سے ملاقات
اشاعت کی تاریخ: 5th, December 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن صدر فرینک والٹر اشٹائن مائر 3روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے،جہاں بادشاہ چارلس نے ان کا خیرمقدم کیا۔ برطانوی بادشاہ اور ان کی اہلیہ ملکہ کیملا نے صدر اور ان کی اہلیہ ایلکے بڈن بینڈر کا استقبال کیا ۔ یہ بریگزٹ کے بعد یورپی اتحادیوں کے درمیان قریبی تعلقات کا تازہ ترین مظاہرہ ہے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
فائو نڈیشنل بائیو مکینکس کورس کا لاہور میں آغاز ،11ٹیسٹ کرکٹر بھی شریک
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
لاہور(اسپورٹس ڈیسک )فائو نڈیشنل بائیو مکینکس کورس کا لاہور میں آغاز ہو گیا۔دو روزہ کورس میں 27 شرکا شریک ہیں ۔شرکا میں 11 ٹیسٹ کرکٹر بھی شامل ہیں ۔شرکا کو بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ کی کائنیٹکس و کائنی میٹکس پر تربیت دی جائے گی۔