2025-07-26@14:10:48 GMT
تلاش کی گنتی: 29
«نہاتے ہوئے»:
بلوچستان کے علاقے دکی میں ندی میں نہاتے ہوئے 4 بہنیں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ دکی کی انمبار ندی میں پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والی بہنوں کی شناخت زرکنا بی بی، خاتون بی بی، فریجہ بی بی اور سوا بی بی دختر بارام خان کے نام سے ہوئی ہے جن کی عمر بالترتیب 11 سال، 8 سال، 7 سال اور 5 سال ہے۔ حادثے کے بعد مقامی نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت چاروں بہنوں کی نعشیں ندی سے برآمد کرلی ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: نوشہرہ، چارسدہ اور کوہاٹ: مختلف واقعات میں 18 افراد ڈوب گئے، 8 کو زندہ نکالا جاسکا اس سے قبل بہاولپور کے علاقے چنی گوٹھ میں عباسیہ...
لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ خضدار کے علاقے سارونہ میں پیش آیا، جہاں 3 افراد نہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلے گئے اور زندگی کی بازی ہار گئے،جاں بحق افراد کوچو کے مقام پر ندی میں نہانے گئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ضلع خضدار میں 3 افراد ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ خضدار کے علاقے سارونہ میں پیش آیا، جہاں 3 افراد نہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلے گئے اور زندگی کی بازی ہار گئے،جاں بحق افراد کوچو کے مقام پر ندی میں نہانے گئے تھے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ جاں بحق ہو نے والے افراد کی عمریں 11 سال سے 25 سال تک ہے، جاں بحق افراد کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سجاول(نمائندہ جسارت) ضلع سجاول میں دو الگ الگ واقعات میں دو بچے ڈہوب کر جانبحق ہوگئے رپسرٹ کے مطابق گذشتہ روز سجاول بدین روڈ پر گائوں نودو بارن کا رھائشی نوجوان 22 سالہ طفیل بارن نہر میں ڈوب کر فوت ہوگیا نوجوان کو سول اسپتال لایا گیا جہاں پر ڈیوٹی ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کردی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قاضی احمد( نمائندہ جسارت)قاضی احمد کے نزدروہڑی کینال میں نہاتے ہوئے گہرے پانی میں جاکر ٹک ٹاک بناتے ہوئے 19سالہ نوجوان افضل ڈاھری ڈوب گیا جسکی نعش کی مقامی افراد کی مدد۔سے تلاش جاری اس موقع پر ان کے بھائی نے بتایاکہ روہڑی کینال میں نہاتے ہوئے ٹک ٹاک بناتے ہوئے گہرے پانی میں ڈوب گیاہے ۔
سوات: باغ ڈھیرئی کے مقام پر دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب جانے والے نوجوان کی لاش ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیم نے برآمد کر لی۔ ڈوبنے والے نوجوان کی شناخت سمیر علی ولد محمد عمر، عمر 19 سال، ساکن فتح پور، سوات کے طور پر ہوئی ہے۔ ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے لاش کو دریا سے نکالا اور بعد ازاں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال خوازہ خیلہ منتقل کر دیا۔ نوجوان نہاتے ہوئے پانی کے تیز بہاؤ کی زد میں آ کر ڈوب گیا تھا۔ معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاڑکانہ: تالاب میں نہاتے ہوئے دو کمسن بچیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔افسوسناک واقعہ قبوسعید خان کے علاقے میں پیش آیا جہاں گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے دو کمسن بچیاں تالاب میں نہاتے ہوئے اچانک گہرے پانی میں چلی گئیں جس کے باعث دونوں بچیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔جاں بحق بچیوں میں 10 سالہ فاطمہ اور 12 سالہ خالہ زاد بہن گوری شامل ہیں، اہل علاقہ نے دونوں بچیوں کی لاشیں تالاب سے نکال کر رورل ہیلتھ سینٹر منقتل کردیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں ہاکس بے سینڈزپٹ کے قریب سمندرمیں نہاتے ہوئے ایک نوجوان ڈوب کرجاں بحق ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق سمندرمیں نہانے پرعائد پابندی کے باوجود ہاکس بے سینڈزپٹ ہٹ نمبر98کے قریب ایک نوجوان سمندر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا جسے موقع پرموجود لائف گارڈ کی جانب سے ریسکیوکیا گیا اورتشویشناک حالت میں ہمالیہ کے قریب واقع اسپتال منتقل کیاگیانوجوان دران علاج دم توڑگیا، متوفی نوجوان کی شناخت 22 سالہ ثاقب ولد علی کے نام سے کی گئی، متوفی نوجوان اورنگی ٹاون نمبر پانچ کا رہائشی تھا۔ سینڈز پٹ چوکی انچارج اے ایس آئی ذوالقرنین نے بتایا کہ متوفی نوجوان صبح اپنے 3دوستوں کے ہمراہ ہاکس بے سینڈزپٹ کے مقام پر پہنچا تھا۔ نوجوانوں کی جانب سے کوئی ہٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ملک کے بالائی علاقوں اور بلوچستان میں بارشوں کے بعد دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کے باعث ہونے والے حادثات میں متعدد افراد زندگی کی بازی ہارگئے تھے۔ جبکہ کراچی میں بھی سمندر میں نہاتے ہوئے 2 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پہلا واقعہ ہاکس بے پر پیش آیا جہاں پابندی کے باوجود نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی شناخت 22 سالہ ثاقب ولد علی کے نام سے ہوئی۔شہر قائد میں دوسرا افسوسناک واقعہ ابراہیم حیدری میں پیش آیا، جہاں ایک شخص سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، جس کی شناخت تاحال نہ ہوسکی، دونوں لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
کراچ میں ہاکس بے سینڈزپٹ کے قریب سمندرمیں نہاتے ہوئےایک نوجوان ڈوب کرجاں بحق ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق سمندرمیں نہانے پرعائد پابندی کے باوجود ہاکس بے سینڈزپٹ ہٹ نمبر98 کے قریب ایک نوجوان سمندرمیں نہاتے ہوئے ڈوب گیا جسے موقع پرموجود لائف گارڈ کی جانب سے ریسکیوکیا گیا اورتشویشناک حالت میں ہمالیہ کے قریب واقع اسپتال منتقل کیاگیا نوجوان دران علاج دم توڑگیا، متوفی نوجوان کی شناخت 22 سالہ ثاقب ولد علی کے نام سے کی گئی، متوفی نوجوان اورنگی ٹاؤن نمبر پانچ کا رہائشی تھا۔ سینڈزپٹ چوکی انچارج اے ایس آئی ذوالقرنین نے بتایا کہ متوفی نوجوان صبح ساڑھے کےبجے اپنے 3دوستوں کے ہمراہ ہاکس بے سینڈزپٹ کے مقام پر پہنچا تھا۔ نوجوانوں کی جانب سے کوئی ہٹ بک...
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2025ء)18سالہ نوجوان نہاتے ہوئے تھل نہر میں ڈوب گیا،جس کی تلاش کے لئے ریسکیو نے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔(جاری ہے) تفصیلات کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ پائی خیل کوٹ بیلیاں پل کے مقام پر 18سالہ نوجوان کیف نہاتے ہوئے تھل نہر میں ڈوب گیا جس کی تلاش کے لئے ریسکیو 1122نے ریسکیو اینڈسرچ آپریشن شروع کر دیا اور مختلف ریسکیو ٹیکنیکس سکوبا سرچ اور بوٹ سرچ بروئے کار لاتے ہوئے مصروف عمل ہیں۔
ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ جعفر گاؤں میں پیش آیا جہاں مقامی ڈیم میں نہاتے ہوئے اچانک 2 لڑکے گہرے پانی میں 2 ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، ڈوبنے والے دونوں لڑکوں کی شناخت 16 سالہ حسیب اور 17 سالہ بلاول کے ناموں سے ہوئی اسلام ٹائمز۔ پنجاب کے علاقے فتح جنگ میں ڈیم میں نہاتے ہوے 2 لڑکے ڈوب گئے۔ ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ جعفر گاؤں میں پیش آیا جہاں مقامی ڈیم میں نہاتے ہوئے اچانک 2 لڑکے گہرے پانی میں 2 ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، ڈوبنے والے دونوں لڑکوں کی شناخت 16 سالہ حسیب اور 17 سالہ بلاول کے ناموں سے ہوئی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ مقامی افراد نے دونوں نوجوانوں کی لاشوں کو نکال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فتح جنگ (صباح نیوز) فتح جنگ کے گائوں ڈھرنال میں ڈیم میں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب گئے۔ فتح جنگ کے علاقے ڈھرنال میں نور خان ڈیم میں نہاتے ہوئے 14 سالہ عبداللہ ولد سفیر اور10 سالہ محمد ثعبان ولد شہزاد ڈوب گئے، دونوں کی لاشوں کو مقامی افراد نے ڈیم سے نکالا۔
کراچی: ہاکس بے منوڑہ روڈ ہٹ نمبر این 40 کے قریب اتوار کی دوپہر نہاتے ہوئے ڈوبنے والے ایک نوجوان کی لاش پیر کی صبح سینڈ اسپِٹ کے قریب سے مل گئی۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش ایدھی بحریہ خدمات کی ایمبولینس کے ذریعے ماڑی پور تھانے منتقل کی گئی۔ ایدھی ترجمان عظیم کے مطابق ڈوب کر جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 25 سالہ جمیل ولد نوید کے نام سے کی گئی۔ واضح رہے کہ اتوار کو مذکورہ ہٹ کے قریب نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوبے تھے، ایدھی بحریہ خدمات کی ٹیم نے فوری طور پر ریسکیو آپریشن کیا تھا جس میں ڈوبنے والے ایک نوجوان کو زندہ اور دوسرے کی لاش نکال لی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ہاکس بے سینڈز پٹ کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان بلند لہروں کے باعث ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں منوڑا کے ساحل کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت پینتیس سالہ حسن علی کے نام سے ہوئی ہے۔ لاش اوربے ہوش نوجوان کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بے ہوشی کی حالت میں ملنے والے نوجوان کی شناخت فرحان کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ڈوبنے والے تیسرے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ ایس ایچ او ماڑی پور سردار عباس...
ریسکیو آپریشن کے دوران ایک نوجوان کو بیہوشی کی حالت میں نکال لیا، جبکہ ایک نوجوان کی لاش سمندر سے ریسکیو کیا گیا۔ تیسرا نوجوان کی تلاش میں لائف گارڈز اور ایدھی بحری خدمات کی ٹیم کا آپریشن جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ہاکس بے سینڈزپٹ کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان بلند لہروں کے باعث ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہاکس بے سینڈزپٹ ہٹ نمبر ایس 67 کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان بلند لہروں کے باعث ڈوب گئے، ڈوبنے والے نوجوانوں کو ریسکیو کرنے کیلئے لائف گارڈز اور ایدھی بحری خدمات کی ٹیم کی جانب سے فوری آپریشن شروع کر دیا۔ اس دوران پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی لائف گارڈز اور ایدھی بحری خدمات کی...
ویب ڈیسک : شہرِ قائد میں 3 نوجوان سمندر میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے، ریسکیو ٹیم نے ایک نوجوان کو بچالیا، جبکہ ایک کی لاش نکال لی گئی، تاہم ڈوبنے والے تیسرے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ کراچی میں منوڑہ کے ساحل کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوب گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم جائے وقوع پر پہنچی۔ ریسکیو آپریشن ایدھی بحری خدمات کی ٹیم نے کیا، دورانِ آپریشن ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی جبکہ ایک کو بچالیا گیا ہے، جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے تیسرے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ ایران اور اسرائیل کو ایک معاہدہ کرنا چاہیے اور وہ کرینگے؛ ڈونلڈ ٹرمپ ...
ہاکس بے سینڈازپٹ کے قریب سمندرمیں نہاتے ہوئے 3 نوجوان بلند لہروں کے باعث ڈوب گئے۔ رپورٹ کے مطابق ماڑی پورتھانے کے علاقےہاکس بے سینڈازپٹ ہٹ نمبر ایس 67 کے قریب سمندرمیں نہاتے ہوئے 3 نوجوان بلند لہروں کے باعث ڈوب گئے، ڈوبنے والے نوجوانوں کو ریسکیو کرنے کے لیے لائف گارڈز اورایدھی بحری خدمات کی ٹیم کی جانب سے فوری آپریشن شروع کردیا۔ اس دوران پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی لائف گارڈزاورایدھی بحری خدمات کی ٹیم نے ریسکیو آپریشن کے دوران ایک نوجوان کو بیہوشی کی حالت میں نکال لیا جبکہ ایک نوجوان کی لاش سمندر سے ریسکیو کیا گیا۔ تیسرا نوجوان کی تلاش میں لائف گارڈز اورایدھی بحری خدمات کی ٹیم کا آپریشن جاری ہے،سمندر سے بیہوشی...
سٹی 42 : فیصل آباد میں سمندری روڈ پر4 نوجوان نہاتے ہوئے نہرمیں ڈوب گئے ، ریسکیو ٹیم نے آپریشن کے دوران 3 کی لاشیں اور ایک نوجوان کو زندہ بچا لیا۔ سمندری روڈ پر ناولٹی پل کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب چاروں نوجوان نہر کے کنارے نہا رہے تھے۔ ان میں سے ایک نوجوان کو موقع پر موجود افراد نے بحفاظت نہر سے نکال لیا، تاہم دیگر 3 نوجوان جانبر نہ ہو سکے۔ تہران: رہائشی کمپلیکس پر اسرائیلی حملے میں شہداء کی تعداد 60 ہوگئی,20 بچے بھی شامل بعدازاں ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے تینوں نوجوانوں کی لاشیں نہر سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد: سمندری روڈ پر4 نوجوان نہاتے ہوئے نہرمیں ڈوب گئے ریسکیو ٹیم نے 3 کی لاشیں برآمد اور ایک نوجوان کو زندہ بچا لیا۔میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق سمندری روڈ پر ناولٹی پل کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نہر میں نہاتے ہوئے لاہور کے رہائشی چار نوجوان گہرے پانی میں چلے گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب چاروں نوجوان نہر کے کنارے نہا رہے تھے۔ ان میں سے ایک نوجوان کو موقع پر موجود افراد نے بہ حفاظت نہر سے نکال لیا، تاہم دیگر 3 نوجوان جانبر نہ ہو سکے۔ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے تینوں نوجوانوں کی لاشیں نہر سے نکال کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں راول ڈیم میں نہانے پر دفعہ 144کے تحت پابندی کے باوجود نہاتے ہوئے 3نو جوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں 3 نوجوان نہانے کے غرض سے گئے تھے کہ اسی دوران تینوں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ضلعی انتظامیہ نے مزید بتایا کہ دفعہ 144 کے تحت راول ڈیم میں نہانے پر پابندی عائد ہے۔عید الاضحی کے دوسرے روز اسلام آباد میں 3 نوجوان راول ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ تینوں لڑکے پی ڈبلیو ڈی کے رہائشی تھے۔پولیس کے مطابق پی ڈبلیو ڈی کے رہائشی سید حسین مہدی، شاہزیب اور عبدالاحد سیروتفریح کیلئے راول ڈیم آئے تھے۔ نہاتے ہوئے تینوں...
نواحی گاؤں کیلیانوالہ کے رہائشی 2 نوجوان قادرآباد بیراج میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے، دونوں نوجوان نہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلے گئے جن کی لاشیں اپنی مدد آپ کے تحت نکال لی گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ قادر آباد بیراج اور لوئر جہلم نہر میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے۔ نواحی گاؤں کیلیانوالہ کے رہائشی 2 نوجوان قادرآباد بیراج میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے، دونوں نوجوان نہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلے گئے جن کی لاشیں اپنی مدد آپ کے تحت نکال لی گئیں۔ دوسرا واقعہ ہیڈ سخلی ہیلاں کے قریب نہر لوئر کینال جہلم میں پیش آیا جہاں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب گئے، ریسکیو ٹیموں نے آپریشن کر کے دونوں نوجوانوں کی لاشیں نکال لیں۔
اسلام آباد : 3 نوجوان راول ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 9 June, 2025 سب نیوز اسلام آباد: عید الاضحیٰ کے دوسرے روز اسلام آباد میں 3 نوجوان راول ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ تینوں پی ڈبلیو ڈی کے رہائشی تھے۔ پولیس کے مطابق پی ڈبلیو ڈی کے رہائشی سید حسین مہدی، شاہزیب اور عبدالاحد سیروتفریح کیلئے راول ڈیم آئے تھے۔ نہاتے ہوئے تینوں ڈوب گئے۔ پاکستان نیوی کے غوطہ خوروں نے ایک لاش اور دو کو بے ہوشی کی حالت میں باہر نکالا تاہم بعد میں وہ دونوں بھی زندگی کی بازی ہار گئے۔ ضعلی انتظامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت راول ڈیم میں نہانے پر پابندی عائد ہے،...
راول ڈیم میں نہاتے ہوئے تین نوجوان پانی میں ڈوب گئے جن میں سے دو جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت شاہ زیب اور عبدالہادی کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ تیسرے نوجوان عبدالاحد کو بھی ڈیم سے نکال لیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق عبدالاحد کی حالت نہایت تشویشناک ہے اور وہ اسپتال میں زیر علاج ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں جاں بحق نوجوان پی ڈبلیو ڈی کے رہائشی تھے۔ ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نعشوں کو راول ڈیم سے نکالا اور اسپتال منتقل کیا۔ راول ڈیم میں نوجوانوں کے ڈوب جانے کے بعد پولیس نے واقعے...
—فائل فوٹو دادو کے علاقے میہڑ کے گاؤں مانجھی خان ڈھلو کے قریب دادو کینال میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مقامی افراد نے 2 نوجوانوں کو بچا لیا، جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نوجوان درگاہ سعیدی موسانی سے واپسی پر نہاتے ہوئے دادو کینال میں ڈوبے۔
—فائل فوٹو سندھ کے ضلع عمر کوٹ میں تالاب میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گاؤں ولہار میں 3 بچے نہانے کے دوران تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوئے ہیں، جن میں 2 بچیاں اور 1 بچہ شامل ہے۔ مگر مچھ دریا میں ڈوبنے کی ’اداکاری‘ کرنے لگا، ویڈیو وائرل ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ مگرمچھ ایسا ظاہر کر رہا ہے جیسے وہ ڈوب رہا ہو، پولیس کا کہنا ہے کہ بچے گرمی کی وجہ سے تالاب پر نہانے گئے تھے کہ کھیلتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔واقعے کے بعد مقامی لوگوں نے بچوں کی لاشوں کو تالاب سے نکالا۔جاں بحق بچوں کا تعلق اوڈ برادری...
اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور تلاش کے دوران پانچ سالہ بچے کی لاش برآمد کر لی گئی جبکہ اس باپ کی تلاش جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت میں دریا میں نہاتے ہوئے باپ بیٹا ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گلگت میں بارگو کے مقام پر نلتر بالا سے تعلق رکھنے والے دونوں باپ بیٹا دریا میں نہاتے ہوئے دریا برد ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور تلاش کے دوران پانچ سالہ بچے کی لاش برآمد کر لی گئی جبکہ اس باپ کی تلاش جاری ہے۔