سجاول، د و بچے نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے
اشاعت کی تاریخ: 10th, July 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
سجاول(نمائندہ جسارت) ضلع سجاول میں دو الگ الگ واقعات میں دو بچے ڈہوب کر جانبحق ہوگئے رپسرٹ کے مطابق گذشتہ روز سجاول بدین روڈ پر گائوں نودو بارن کا رھائشی نوجوان 22 سالہ طفیل بارن نہر میں ڈوب کر فوت ہوگیا نوجوان کو سول اسپتال لایا گیا جہاں پر ڈیوٹی ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کردی۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
حیدرآباد: نہر میں ڈوب کر 2نوجوان جاںبحق ہوگئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر ) کچی نہر اور چینل موری نہر میں ڈوب کر دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کچی
نہر میں 15 سالہ لڑکا سعید ولد اشرف قمبرانی ڈوب گیا، ریسکیو اہلکار اور مقامی افراد نے لاش کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا، دوسری جانب چینل موری میں کراچی کا رہائشی 30 سالہ اکبر علی ولد غلام رضا نہاتے ہوئے ڈوب گیا، ریسکیو ٹیم نے لاش کو اسپتال منتقل کردیا۔