حیدرآباد: لطیف آباد میں پڑے کچرے کے ڈھیر سے ایک شخص کام کی اشیاء تلاش کر رہا ہے.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

حیدرآباد،ایس ایس پی نے پولیس اسٹاف کو چائے پرمدعو کیا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)عید کے اس پر مسرت موقع پر ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کی جانب سے پولیس اسٹاف کو چائے پر مدعو کیا گیا، جہاں تمام افسران و اسٹاف نے ایس ایس پی حیدرآباد صاحب کو عید قرباں کی مبارکباد پیش کی اس موقع پر آپ نے تمام افسران کو ہدایات جاری کی کہ خوشیوں سے بھرے اس دن اپنے ماتحت اسٹاف کو ہر گز نہ بھولیں انکے ساتھ کچھ لمحے پرسکون کیساتھ گزاریں انکی پریشانیوں کو سنیں اور ان کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریںایس ایس پی حیدرآباد نے تمام افسران سے اپنی گفتگو کے دوران کہا کہ عید قربان ہمیں قربانی، ایثار اور محبت کا درس دیتا ہے لہذا ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے مسلمان بھائیوں، ساتھیوں کیساتھ محبت سے پیش آئیں اور انکے ہر دکھ و غم میں ساتھ دیںڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج ڈویژنل کمشنر حیدرآباد بلال احمد میمن اور ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے نماز عید پولیس ہیڈکوارٹر میں ادا کی نماز کی ادائیگی کے بعد ملکی ترقی و سالمیت کے لئے خصوصی دعا کی گئی نماز عید کی ادائیگی کے بعد DIG حیدرآباد رینج،ڈویژنل کمشنر حیدرآباد اور SSP حیدرآباد نے پولیس افسران و جوانوں سے عید ملی ۔

متعلقہ مضامین

  • سیالکوٹ: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ماں بیٹا قتل
  • بجٹ: کافی، چاکلیٹ، جوسز اور منرل واٹر بھی مہنگے ہوں گے
  • عیدالاضحی پر صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات پر خراج تحسین
  • سکھر:چوری کی وارداتیں نہ رک سکیں،سپر اسٹور لوٹ لیا گیا
  • فنانس بل میں ٹیکس مہر یا بار کوڈ کے بغیر اشیاء ضبط کرنے کا اعلان
  • بجٹ میں چپس، کولڈڈرنکس اور آئس کریم سمیت کئی اشیاء پر ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز
  • حیدرآباد،خانہ بدوش خواتین آلائشوں سے اپنے کام کی اشیا تلاش کررہی ہیں
  • حیدرآباد،ایس ایس پی نے پولیس اسٹاف کو چائے پرمدعو کیا
  • مہنگائی تھمی نہیں، اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے عوام سال بھر پریشان رہے
  • صفائی ستھرائی کے دعوے دھرےرہ گئے، کراچی عید پر کچرے کا ڈھیر بن گیا، میئر ا الزامات تک محدود،منعم ظفر