Jasarat News:
2025-06-05@22:08:26 GMT
امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری شیخو پورہ کی ضلعی شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 19th, January 2025 GMT
امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری شیخو پورہ کی ضلعی شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں، فوڈ اتھارٹی کی جانب سے اہم ہدایات جاری ،جانئے تفصیل
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شہریوں کو قربانی کے گوشت سے متعلق ہدایت جاری کردی۔
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے کہا کہ قربانی کا گوشت زیادہ دیر کیلئے محفوظ نہیں کریں کیونکہ گوشت زیادہ عرصہ رکھنا نقصان دہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ منفی 18 درجہ حرارت پر گوشت محفوظ رہتا ہے، شہری قربانی کے گوشت کو اچھی طرح صاف اور خشک کرکے فریز کریں، بجلی بند ہونے سے گوشت سے خون رستا ہے جس سے بیکٹیریا بنتا۔
عاصم جاوید نے مزید کہا کہ ان دنوں عید کی وجہ سے جعلی مشروبات کا کاروبار عام ہے، 25 ہزار جعلی مشروبات تلف کرچکے ہیں، شہری عید پر لیموں پانی کا استعمال کریں۔