گلگت، شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کا مرکزی اجتماع (1)
اشاعت کی تاریخ: 20th, January 2025 GMT
شہید رضوی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے آغا راحت حسین الحسینی نے تعزیتی اجتماع خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور ریاست کا رویہ ملت جعفریہ کے ساتھ ٹھیک نہیں رہتا، حکومتی عہدوں، تعیناتیوں، تقرریوں اور ترقیاتی منصوبوں میں بھی ملت جعفریہ کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، آئندہ حکومتی عہدوں، وزراء، انتظامی آفیسران اور سیکریٹریز کو آبادی کے تناسب سے تقسیم نہ کیا گیا تو اب ہم خاموش نہیں رہیں گے چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کی تقریب کی جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کے زیر اہتمام مرکزی جامع امامیہ مسجد گلگت میں شہید سید ضیاء الدین رضوی اور اْن کے باوفا رفقاء شہید تنویر علی، شہید عباس علی اور شہید حسین اکبر کی 20 ویں سالانہ برسی کے سلسلے میں مرکزی احتجاجی و تعزیتی اجتماع منعقد ہوا۔ تعزیتی اجتماع میں گلگت بلتستان بھر سے علماء، اکابرین ملت، مزہبی، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں کی تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔ تعزیتی اجتماع سے قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا راحت حسین الحسینی، آغا باقر کاظمی، شیخ علی محمد، شیخ علی نقی، شیخ کرامت و دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید سید ضیاء الدین رضوی کا سیاسی، مذہبی، اخلاقی، سماجی، دفاعی اور دینی میدان میں اور علاقے میں اتحاد بین المسلمین اور قیام امن کے لیے کردار نمایاں رہا۔ گلگت بلتستان کے آئینی اور قومی حقوق کے لیے شہید سید ضیاء الدین رضوی نے ہر فورم پر آواز اٹھائی اور اپنی جدوجہد جاری رکھی۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: تعزیتی اجتماع گلگت بلتستان
پڑھیں:
کمشنر شہید بینظیر آباد کا ڈی آئی جی کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ کا دورہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
نوشہرو فیروز (نمائندہ جسارت) کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن ندیم احمد ابڑو نے آج ڈی آئی جی شہید بینظیرآباد پرویز احمد چانڈیو کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ حسینی مورو کا دورہ کیا۔ انہوں نے محرم الحرام کے سلسلے میں کئے گئے انتظامات ، صفائی ستھرائی ، روشنی اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم ، ایس ایس پی نوشہرو فیروز بشیر احمد بروہی، اسسٹنٹ کمشنر مورو محمد مستقیم قریشی، چیئرمین میونسپل کمیٹی مورو نذیر احمد میمن،ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر قمر الزمان بھنبھرو اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔اس موقع پر افسران کو آگاہی دیتے ہوئے مرکزی امام بارگاہ کے پرمٹ ہولڈر سید کاظم شاہ نے بتایا کہ گرم موسم کی وجہ سے 10 محرم الحرام کو شام چار بجے مرکزی امام بارگاہ سے ماتمی جلوس برآمد ہوتا ہے جوکہ اپنی روایتی راستوں سے رات بارہ بجے اسی جگہ پر ختم ہوتا ہے۔