ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ نے خیبر پختون خواہ حکومت سے رابطہ کیا ہے اور لاپتہ طالب علم کی بازیابی کیلئے کوششیں تیز کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی سفارش کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے استور سے تعلق رکھنے والے طالب علم شیر اللہ خان ولد محمد اشرف خان کے ہری پور ہزارہ سے لاپتہ ہونے پر نوٹس لیتے ہوئے خیبر پختون خواہ حکومت سے رابطہ کیا ہے اور لاپتہ طالب علم کی بازیابی کیلئے کوششیں تیز کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی سفارش کی ہے۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: طالب علم

پڑھیں:

بدبخت بیٹے کا بوڑھی ماں پر تشدد ڈی آئی جی سکھر نے نوٹس لے لیا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

میرپورماتھیلو(نمائندہ جسارت)گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک شخص کی جانب سے ایک بوڑھی عورت پر تشدد/تذلیل کرتا ہوا دیکھا گیا تھا۔ ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کے نوٹس اور احکامات پر ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کو اس واقعہ میں ملوث ملزم کو فلفور گرفتار کرنے کے سخت احکامات جاری کئے گئے تھے ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کے احکامات کے بعد ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی قیادت میں ایس ایچ او اے سیکشن محمد قابل بھیو نے کاروائی کر کے اس تذلیل والے واقعے میں ملوث ملزم عبدالقدیر ولد زاھد حسین سندرانی سکنہ شانتی نگر گھوٹکی کو گرفتار کر کے سرکار کی مدعیت میں کرائم نمبر 189/2025 دفعہ 354.337Ai.337Fi ت پ کے مقدمہ درج کر دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • پولینڈ کے بائیکر کو سکردو میں حادثہ، زخمی حالت میں گلگت منتقل
  • گلگت : مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری، 7 افراد لاپتہ  
  • گلگت: کار حادثے میں جاں بحق ہونے والے 3 افراد کی لاشیں نالے سے نکال لی گئیں
  • اسرائیل نے یمن فلسطین اور ایران کو نشانہ بنایا،مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو ہم سب کی باری آئے گی،خواہ آصف
  • گلگت بلتستان کی رسیلی چیری ملک بھر کی پسند، کسانوں کو کیا مشکلات ہیں؟
  • بدبخت بیٹے کا بوڑھی ماں پر تشدد ڈی آئی جی سکھر نے نوٹس لے لیا
  • اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے آیت اللہ خامنہ ای کے مشیرِ خاص انتقال کرگئے
  • وزیرِ اعظم کی الیکٹرک ویکلز پالیسی تمام سٹیک ھولڈرز کی مشاورت سے جلد مکمل کرکے کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت
  • ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، میدانی علاقوں میں شدید گرمی متوقع
  • وزیر ریلوے نے ہیڈ کوارٹر کے تمام افسران کے اے سی بند کرا دیے