Nawaiwaqt:
2025-04-26@02:41:21 GMT

بلوچستان میں 2 اہم دہشتگرد کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دیے

اشاعت کی تاریخ: 24th, January 2025 GMT

بلوچستان میں 2 اہم دہشتگرد کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دیے

بلوچستان میں 2 اہم دہشتگرد کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دیے۔کوئٹہ میں صوبائی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کمانڈر نجیب اللہ عرف درویش عرف آدم  اور  عبدالرشید عرف خدائیداد عرف کماش نے ہتھیار ڈالنے کا اعلان کیا۔نجیب اللہ نےکہا کہ ہمیں ریاست پاکستان کو کمزور کرنے کےلیے سپورٹ کیا جارہا تھا، بلوچ آزادی پسند لیڈرز خود غیر ممالک میں عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں۔دو نوجوانوں نے بتایا کہ بی ایل اے نے ان کے خراب مالی حالات کا فائدہ اٹھایا، ریاست کے خلاف ذہن سازی کی۔اس موقع پر صوبائی وزیر ظہور بلیدی نے کہا کہ پہاڑوں پر بیٹھے گمراہ افراد کے لیے راستہ کھلا ہے، حکومت ہتھیار ڈالنے والوں کا کھلے دل سے خیر مقدم کرتی ہے۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

دریائے راوی میں ایک ہی خاندان کے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق

لاہور (نیوز ڈیسک) دریائے راوی میں ڈوب کر 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو اہلکاروں نے تینوں بچوں کی لاشیں دریاسے نکال کر ورثا کے حوالے کردیں، ڈوبنے والوں میں نصیب اللہ، امیرحمزہ اور قدرت اللہ شامل ہیں، جاں بحق ہونے والے بچوں کا ایک ہی خاندان سے تعلق بتایا گیا ہے۔

واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی، پولیس حکام نے بتایا کہ بچے 5 نمبر ٹی پر کھیلتے ہوئے دریا میں ڈوبے، مزید تحقیقات شروع کر دی گئی۔

Post Views: 1

متعلقہ مضامین

  • پشین، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 مبینہ دہشتگرد ہلاک
  • بنوں؛ سیکورٹی فورسز  نے 6 خوارجی دہشتگرد جہنم واصل کردیے
  • پشین،  سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 9 دہشتگرد ہلاک
  • ایک ہی خاندان کے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق
  • بلوچستان میں ملیریا نے تشویشناک صورتحال پیدا کردی
  • بھارت کی خفیہ چالیں بے نقاب؛پاکستان کیخلاف دہشتگرد گروہوں کو اسلحہ فراہم کرنے کا انکشاف
  • دریائے راوی میں ایک ہی خاندان کے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق
  • شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات، نہروں کا منصوبہ التوا میں ڈالنے کا فیصلہ، مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 2مئی کو طلب
  • وفاق و صوبائی حکومتیں ناکام ہو چکیں، اپوزیشن کا کوئی باضابطہ اتحاد نہیں: فضل الرحمن
  • مظلوم مسلمانوں کے دفاع کی اجتماعی ذمہ داری