Nawaiwaqt:
2025-06-18@03:17:20 GMT

شب برأت پر آتشبازی‘ خرافات سے گریز کیا جائے: راغب نعیمی

اشاعت کی تاریخ: 8th, February 2025 GMT

شب برأت پر آتشبازی‘ خرافات سے گریز کیا جائے: راغب نعیمی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) چیئرمین اسلام نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ شب برأت بخشش اور مغفرت طلب کرنے کی رات ہے۔ شب برأت پر آتش بازی اور خرافات سے گریز کیا جائے۔ مسلمان عبادات کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کر سکتے ہیں۔ شب برأت کی  خصوصیت یہ ہے کہ اس رات میں اللہ تعالی اپنے نیک بندوں کو اپنی خصوصی رحمت سے نوازتا ہے۔ اس رات ہر امر کا فیصلہ ہوتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ نعیمیہ میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

ایران اسرائیل جنگ، ملک میں ایل پی جی کے سنگین بحران کا خدشہ

ایران اسرائیل جنگ، ملک میں ایل پی جی کے سنگین بحران کا خدشہ LPG WhatsAppFacebookTwitter 0 17 June, 2025 سب نیوز

لاہور(سب نیوز)ایران اسرائیل جنگ کے سبب ملک بھر میں ایل پی جی کے سنگین بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، ایل پی جی ایسوسی ایشن نے حکومت سے گیس کی فوری امپورٹ کی اپیل کردی۔

ایل پی جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں ایل پی جی کا تاریخ ساز شارٹ فال کا خدشہ ہے، حکومت ایل پی جی کی امپورٹ کے لیے فوری طور پر خصوصی بندوبست کرے ورنہ پاکستان میں ایل پی جی کا شارٹ فال شروع ہو جائے گا۔عرفان کھوکھر نے کہا کہ بحران کے سبب گھریلو سلنڈر کی قیمت 5000 سے 6000 ہزار روپے سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے، فی کلو کی قیمت 450 سے 500 روپے تک متوقع ہے، کمرشل سلنڈر 20000 روپے سے 23000روپے تک پہنچ جائے گا۔

عرفان کھوکھر نے مزید کہا کہ تمام ڈسٹری بیوٹرز اور دکان دار کو چاہیے کے اپنا اسٹاک فل رکھیں، ہماری جانب سے وزیراعظم پاکستان اور وزیر پٹرولیم کو درخواست لکھ دی گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں شروع ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں شروع روس کا یوکرین پر ڈرون اور میزائلوں سے بڑا حملہ، 16افراد ہلاک، 124زخمی تھانہ صدر بیرونی راولپنڈی پولیس کی بڑی کارروائی ،ذاتی رنجش پر دوست کو قتل کرنے والا اشتہاری گرفتار پاکستان کا ایران میں سفارتی عملے کے بعض ارکان کو اہلخانہ سمیت واپس بلانے کا فیصلہ عمران خان نے عالمی حالات کے پیش نظر احتجاجی تحریک 2ہفتوں کیلئے موخر کردی آئی ایم ایف کی ہدایت پر رائٹ سائزنگ کا عمل، ملک بھر میں 40ہزار سرکاری اسامیاں مستقبل طور پر ختم TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • ایران سے پاکستانیوں کی واپسی، پی آئی اے کا خصوصی طیارہ اشک آباد روانہ
  • ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے پروازوں کا آغاز
  • ایران اسرائیل جنگ، ملک میں ایل پی جی کے سنگین بحران کا خدشہ
  • بڑی پیش رفت، امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات کے لیے نائب صدر اور خصوصی ایلچی کو بھیجنے پر غور
  • تھنک ٹیک، تھنک پاکستان: سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے لندن میں تشہیری مہم
  • اقتدار اللہ کی امانت، ایک ایک پائی عوام کی ہے،  خدمت کا سفررُکے گا نہیں، مریم نواز
  • عید الاضحی غریب مزدوروں کے لیے خوشیوں کی نوید
  • سیدناعثمان غنیؓ نے قرآن کریم کی نشر و اشاعت سے امت مسلمہ پر احسان عظیم کیا
  • قال اللہ تعالیٰ و قال رسول اللہ ﷺ
  • پانی زندگی بچاتا ہے جو اللہ تعالی کی عظیم نعمت ہے،چیئرمین سی ڈی اے