Jasarat News:
2025-07-07@00:43:32 GMT

قاہرہ میں عمارت منہدم ہونے سے 10افراد ہلاک

اشاعت کی تاریخ: 20th, February 2025 GMT

قاہرہ میں عمارت منہدم ہونے سے 10افراد ہلاک

قاہرہ: منہدم ہونے والی رہایشی عمارت کاملبہ ہٹایا جارہاہے

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عمارت گرنے سے 10افراد ہلاک اور 3زخمی ہو گئے۔ مصری وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ غیزا کے ضلع کرداسے میں عمارت زمین بوس ہو گئی۔ مقامی میڈیا نے بتایا کہ 3منزلہ عمارت میں گیس کا سلنڈر پھٹا تھا،جس کے دھماکے کی شدت سے بوسیدہ عمارت زمین بوس ہوگئی۔ تاہم مقامی حکومت کی جانب سے حاثے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

لیاری میں منہدم عمارت کی جگہ پر ریسکیو آپریشن 48 گھنٹے بعد مکمل

رپورٹ: جنید شاہ سوری

کراچی کے علاقے لیاری کی منہدم ہوئی عمارت کے ڈھیر پر 48 گھنٹوں تک جاری ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، اب تک 27 لاشیں نکالی جا چکی ہیں، خدشہ ہے ایک شہری کی لاش ملبے تلے ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

ریسکیو آپریشن عمارت منہدم لیاری بغدادی ہلاکتیں

متعلقہ مضامین

  • لیاری میں منہدم عمارت کی جگہ پر ریسکیو آپریشن 48 گھنٹے بعد مکمل
  • کراچی: منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی، جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی
  • کراچی: منہدم عمارت سے 26 لاشیں نکال لی گئیں، مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ برقرار
  • کراچی؛ لیاری میں زمین بوس ہونے والی عمارت میں اموات کی تعداد 22 ہوگئی
  • لیاری بغدادی میں 5منزلہ عمارت گرگئی، 10افراد جاں بحق، 12زخمی
  • کراچی میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس، 12 افراد جاں بحق، 25 ملبے تلے دب گئے
  • کراچی،5 منزلہ عمارت زمین بوس،7 افراد جاں بحق12زخمیوں کو ملبے سے نکال لیا گیا
  • کراچی میں رہائشی عمارت منہدم ہونے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی
  • کراچی میں رہائشی عمارت منہدم ہونے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی
  • کراچی: لیاری کے بغدادی میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس، ریسکیو آپریشن جاری