سکردو، جلسہ تجلیل و تکریم شہدائے مقاومت (1)
اشاعت کی تاریخ: 23rd, February 2025 GMT
کچورا سے انجمن امامیہ کچورا کے صدر اعجاز حسین بہشتی کی قیادت میں بڑی ریلی نکالی گئی۔ سینکڑوں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ریلی کچورا سے یادگار شہداء سکردو میں مرکزی جلسہ گاہ میں شریک ہوئی۔ اس جلسے میں گلگت اور نگر کے علماء اور عمائدین کے وفد نے بھی خصوصی شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
سکردو میں جلسہ تجلیل و تکریم بیاد شہدائے مقاومت

اسلام ٹائمز۔ شہدائے مقاومت شہید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے تشییع جنازہ کے موقع پر سکردو مین عظیم الشان جلسہ تجلیل و تکریم کا انعقاد کیا گیا۔ یادگار شہداء چوک سکردو پر ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے سردار مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سکردو کے مختلف علاقوں سے ریلیوں کی شکل میں لوگ یادگار چوک پر جلسہ گاہ پہنچے۔ ان ریلیوں کی قیادت علماء کرام نے کی۔ کچورا سے انجمن امامیہ کچورا کے صدر اعجاز حسین بہشتی کی قیادت میں بڑی ریلی نکالی گئی۔ سینکڑوں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ریلی کچورا سے یادگار شہداء سکردو میں مرکزی جلسہ گاہ میں شریک ہوئی۔ اس جلسے میں گلگت اور نگر کے علماء اور عمائدین کے وفد نے بھی خصوصی شرکت کی۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا سکردو میں "حسین سب کا" کانفرنس سے خطاب
سکردو میں حسین سب کا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے امریکہ اور یورپ میں آواز بلند ہو رہی ہے، اسرائیل کے حوالے سے امریکہ اور یورپ میں تبدیلی آ رہی ہے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ملک کے معروف صحافی سہیل وڑائچ نے سکردو میں "حسین سب کا" کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا زمانہ حسین کا زمانہ ہے، آج کا اصول، آج کی دنیا حسین کی دنیا ہے۔ آج اگر کوئی برتر ہے تو وہ حسینی ہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں کسی بھی جنگ کو دیکھیں تو چیزیں نظر آتی ہے، ایک معاشی مساوات اور دوسری آزادی۔ ہر جنگ انہیں دو اصولوں کیلئے لڑی جاتی ہے۔ اب سوال یہ ہوتا ہے کہ امام حسین کی انسانیت کی آزادی کیلئے کیا کردار ہے؟ آج کا یو این ہیومن چارٹر کی ایک ایک شق وہ ہے جس کیلئے امام حسین نے قربانی دی۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے امریکہ اور یورپ میں آواز بلند ہو رہی ہے، اسرائیل کے حوالے سے امریکہ اور یورپ میں تبدیلی آ رہی ہے۔