شہدائے مقاومت کے تشییع جنازہ کے موقع پر سکردو میں تعزیتی اجتماع (2)
اشاعت کی تاریخ: 24th, February 2025 GMT
شہدائے مقاومت شہید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے تشییع جنازہ کے موقع پر سکردو مین عظیم الشان جلسہ تجلیل و تکریم کا انعقاد کیا گیا۔ یادگار شہداء چوک سکردو پر ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شہید سردار مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سکردو میں جلسہ

اسلام ٹائمز۔ شہدائے مقاومت شہید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے تشییع جنازہ کے موقع پر سکردو مین عظیم الشان جلسہ تجلیل و تکریم کا انعقاد کیا گیا۔ یادگار شہداء چوک سکردو پر ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شہید سردار مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سکردو کے مختلف علاقوں سے ریلیوں کی شکل میں لوگ یادگار چوک پر جلسہ گاہ پہنچے۔ ان ریلیوں کی قیادت علماء کرام نے کی۔ کچورا سے انجمن امامیہ کچورا کے صدر اعجاز حسین بہشتی کی قیادت میں بڑی ریلی نکالی گئی۔ سینکڑوں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ریلی کچورا سے یادگار شہداء سکردو میں مرکزی جلسہ گاہ میں شریک ہوئی۔ اس جلسے میں گلگت اور نگر کے علماء اور عمائدین کے وفد نے بھی خصوصی شرکت کی۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سکردو میں جلسہ
پڑھیں:
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی روضہ حضرت امام حسین علیہ السلام پر حاضری
گورنر سندھ نے زائرین کربلا سے عقیدت کا اظہارکرتے ہوئے لنگرِ حسینی کا اہتمام اور معصوم بچوں میں ٹافیاں بھی تقسیم کیں۔ گورنر سندھ نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات عقیدت و احترام سے قلمبند کئے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے روضہ مبارک حضرت امام حسین علیہ السلام پر حاضری دی۔ روضہ مبارک پہنچنے پر گورنر سندھ کا عتبہ حسینیہ کے سربراہ سید محمد حسین بحرالعلوم نے والہانہ خیرمقدم کیا۔ گورنر سندھ کو تبرکات اور روایتی اعزاز کے طور پر سرخ عَلَم عطا کیا۔ گورنر سندھ کی جانب سے پاکستان کی خوشحالی، سلامتی و حفاظت، ترقی اور امت مسلمہ کے اتحاد کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ کربلا، وہ مقدس سرزمین جہاں حق و باطل کے معرکے میں صبر، استقامت اور قربانی کی روشن مثالیں قائم ہوئیں۔ گورنر سندھ نے زائرین کربلا سے عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے لنگرِ حسینی کا اہتمام اور معصوم بچوں میں ٹافیاں بھی تقسیم کیں۔ گورنر سندھ نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات عقیدت و احترام سے قلمبند کئے۔