رضویہ سوسائٹی فیز 1 میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش کی جانب سے اجتماع میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ شیخ محمد صادق جعفری اور بزرگ عالم دین علامہ مرزا یوسف حسین سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا جبکہ شاہد بلتستانی نے بارگاہ شہداء میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے رضویہ سوسائٹی فیز 1 کراچی میں تعزیتی اجتماع کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ شہدائے مقاومت سید حسن نصراللہ و سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ بیروت میں منعقد ہوئی، اس موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاکستان سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں تعزیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔ رضویہ سوسائٹی فیز 1 میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش کی جانب سے اجتماع میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ شیخ محمد صادق جعفری اور بزرگ عالم دین علامہ مرزا یوسف حسین سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا جبکہ شاہد بلتستانی نے بارگاہ شہداء میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر علاقہ کی عوام نے بھرپور شرکت کی۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

علی سسٹرز کی پزیرائی میں آئی بی اے میں تقریب کا انعقاد

آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں دو گولڈ اور ایک سلور میڈل جیت کر پاکستان کا نام بلند کرنے والی علی سسٹرز کے اعزاز میں آئی بی اے کراچی کے تحت تقریب پزیرائی کا انعقاد ہوا۔

تقریب میں پشاور سے تعلق رکھنے والی علی سسٹرز کے نام سے معروف تینوں بہنوں اور ان کے کوچ والد عارف علی نے شرکت کی۔علی سسٹرز نے اپنے  تاثرات بیان کیے اور خیالات کا اظہار کیا۔

آئی بی اے کی جانب سے  قومی ویمن کھلاڑیوں کی معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی کے ساتھ ایوارڈ تقسیم کیے گئے۔

اس موقع پر ڈاکٹر ندا اسلم، علی اکبر، جمشید عیسیٰ،ڈاکٹر سحر اعوان،ڈاکٹر ثنا توسیف اورداکٹر عظیمہ خان و دیگر بھی موجود تھے۔

میلبرن میں ہونے والی چیمپئن شپ کے گرلز انڈر 17 میں مہوش علی اورانڈر 13 میں ماہ نور علی نے گولڈ اور سحرش علی گرلز انڈر15 میں سلور میڈل حاصل کیا تھا۔

اسکواش کی تاریخ میں تیسرا موقع تھا کہ تین سگی بہنوں نے ایک ساتھ انٹرنیشنل پلاٹینیم کیٹیگری چیمپئن شپ کے فائنل میں کھیلنے کا حق حاصل کیا۔

متعلقہ مضامین

  • سرنگ دھماکا؛ وزیرداخلہ کا بلوچستان میں 4 ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر خراج عقیدت
  • بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سول سوسائٹی کا احتجاج، مظاہرین کی شدید نعرے بازی
  • آبی جارحیت کیخلاف سول سوسائٹی کا بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج
  • گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی روضہ حضرت امام حسین علیہ السلام پر حاضری
  • گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی روضۂ حضرت امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ پر حاضری
  • علی سسٹرز کی پزیرائی میں آئی بی اے میں تقریب کا انعقاد
  • کراچی میں پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کی جانب سےچوتھی ای کچہری کا انعقاد
  • پاراچنار، مجلس علمائے اہلبیتؑ کے زیراہتمام سیمینار
  • کراچی: ڈاکٹر شاہ فائیو اے سائیڈ ویمنز ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد
  • پاراچنار کی طویل مشکلات کے ردعمل میں سابق سینیٹر علامہ سید عابد الحسینی کا اہم اعلان