شہدائے مقاومت حسن نصراللہ و ہاشم صفی الدین کی یاد میں انچولی کراچی میں تقریب
اشاعت کی تاریخ: 25th, February 2025 GMT
سادات کالونی انچولی سوسائٹی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش کی جانب سے اجتماع میں مجلس ذاکرین امامیہ کے سربراہ علامہ نثار قلندری اور مولانا سید عروج زیدی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا جبکہ شاہد بلتستانی نے بارگاہ شہداء میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر علاقہ کی عوام نے بھرپور شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سادات کالونی انچولی سوسائٹی کراچی میں تعزیتی اجتماع کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ شہدائے مقاومت سید حسن نصراللہ و سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منعقد ہوئی، اس موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاکستان سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں تعزیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔ سادات کالونی انچولی سوسائٹی ایف بی ایریا میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش کی جانب سے اجتماع میں مجلس ذاکرین امامیہ کے سربراہ علامہ نثار قلندری اور مولانا سید عروج زیدی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا جبکہ شاہد بلتستانی نے بارگاہ شہداء میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر علاقہ کی عوام نے بھرپور شرکت کی۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ کا اہم اجلاس، اجتماع عام کی تیاریوں کاجائزہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ٹنڈوآدم( نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ کا اہم اجلاس کل پاکستان اجتماع عام اور گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کے ملک گیر احتجاج کی کال پر المرکز اسلامی شہدادپور میں نائب امیر جماعت سندھ محمد افضال آرائیں کی زیرصدارت منعقد ہوا ۔امیرضلع رفیق منصوری، قیم جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ ارشد علی اور نائب امیر سید ارشاد ظفر بخاری و دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی سندھ محمد افضال آرائیں اور ضلعی امیر محمد رفیق منصوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ سمیت پوری دنیا کے نام نہاد انسانی حقوق کے ادارے بخوبی واقف ہیں کہ اسرائیل نبیوں کی سر زمین اور قبلہ اول کے وارثوں فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی کررہا ہے اور غزہ کے مسلمانوں کے قتل عام میں امریکا اسرائیل کی مکمل سرپرستی کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلوبل صمود فلوٹیلا میں دنیا کے کئی ممالک کے نہتے اور امن پسند لوگ غزہ کے مظلوم مسلمانوں کیلئے خوراک و ادویات لے کر جارہے تھے کہ اسرائیل نے اس قافلے پر بھی حملہ کردیا اور اور وفد کے لوگوں کو گرفتار کرلیا ہم اسرائیل کی درندگی کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کا نام نہاد امن معاہدہ فلسطینی مسلمانوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے فلسطین انبیاکی سرزمین ہے اور اسرائیل ناپاک و ناجائز ریاست ہے پاکستانی قوم حکمرانوں کے بہکاوے میں نہیں آئے گی بلکہ فلسطینی مسلمانوں کی توقعات اور آزادی کے برعکس کسی معاہدے کو قبول نہیں کریگی۔