جولانی کے پینترے؟
اشاعت کی تاریخ: 26th, February 2025 GMT
اسلام ٹائمز: ابو محمد الجولانی اس نام نہاد "جہادی" کلچر کا ثمر ہے، جس نے بیسویں صدی کے آخری عشرے میں جنم لیا۔ جولانی القاعدہ میں رہا، داعش میں رہا اور پھر الگ گروپ بنا لیا۔ القاعدہ اور داعش کی کوکھ سے کئی انتہاء پسند گروہوں نے جنم لیا۔ ان میں سے ایک گروہ جولانی کا بھی ہے۔ جولانی اس وقت کہاں کھڑا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی
 
 ابو محمد الجولانی اس نام نہاد "جہادی" کلچر کا ثمر ہے، جس نے بیسویں صدی کے آخری عشرے میں جنم لیا۔ جولانی القاعدہ میں رہا، داعش میں رہا اور پھر الگ گروپ بنا لیا۔ القاعدہ اور داعش کی کوکھ سے کئی انتہاء پسند گروہوں نے جنم لیا۔ ان میں سے ایک گروہ جولانی کا بھی ہے۔ جولانی اس وقت کہاں کھڑا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
 https://www.                
      
				
                    
    
				youtube.com/@ITNEWSUrduOfficial 
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: جولانی اس جنم لیا میں رہا
پڑھیں:
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی اسکائی اسٹیڈیم کا راز کھل گیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
سوشل میڈیا پر سعودی عرب کے ’اسکائی اسٹیڈیم‘ کی جو ویڈیو وائرل ہو رہی ہے وہ جعلی نکلی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی اس ویڈیو کو غلط فہمی کے تحت 2034 ورلڈ کپ کے اسٹیڈیم کا ڈیزائن سمجھ لیا گیا تھا جبکہ حقیقت میں اس کا سعودی حکومت کے کسی سرکاری منصوبے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
ایجنسی سے بات کرنے والے اس ویڈیو کے خالق نے بھی تصدیق کی ہے کہ یہ صرف ایک اے آئی تصور تھا اور اس نے کسی سرکاری سعودی پروجیکٹ کو بنیاد بنا کر یہ ویڈیو تیار نہیں کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگ اسے حقیقت سمجھ کر پھیلا رہے ہیں جبکہ یہ محض ایک تخیلاتی آئیڈیے کی پیشکش ہے۔
واضح رہے کہ اس ویڈیو نے دنیابھر کی توجہ اپنی طرف کھینچی ہے اور اسے اب تک 5 کروڑ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے، جس کے بعد یہ معاملہ سوشل میڈیا پر بطور ایک حقیقی اسٹیڈیم ڈیزائن تیزی سے گردش کر رہا تھا تاہم اب اس کی حقیقت واضح ہو گئی ہے۔