فواد چوہدری کی آر آئی یو جے(ورکرز) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 5 March, 2025 سب نیوز

اسلام آباد(آئی پی ایس) اطلاعات و نشریات کے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے آر آئی یو جے(ورکرز) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔

نو منتخب صدر آر آئی یو جے(ورکرز) مظہر اقبال کے نام اپنے پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ یونین کے نو منتخب عہدیداران ایک ایسے وقت میں منتخب ہوئے ہیں کہ جب صحافی برادری شدید مشکلات سے دوچار ہے۔

فواد چوہدری نے امید ظاہر کی کہ آر آئی یو جے(ورکرز) صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے جاندار اور موثر کردار ادا کرے گی۔

.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: کے نو منتخب عہدیداران آر آئی یو جے ورکرز فواد چوہدری

پڑھیں:

ڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے انجینئر ڈاکٹر سجاد شکراللہ باجوہ کا اعزاز،پی ایچ ڈی تھیسز کا کامیاب دفاع،آفیسرز ایسو سی ایشن کی مبارکباد

ڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے انجینئر ڈاکٹر سجاد شکراللہ باجوہ کا اعزاز،پی ایچ ڈی تھیسز کا کامیاب دفاع،آفیسرز ایسو سی ایشن کی مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 25 April, 2025 سب نیوز

اسلام آباد(سب نیوز )ڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے انجینئر ڈاکٹر سجاد شکراللہ باجوہ کا اعزاز،پی ایچ ڈی مکمل،آفیسرز ایسو سی ایشن کی مبارکباد،تفصیلات کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادار ے(سی ڈی اے )میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر سجاد شکراللہ باجوہ نے اپنے پی ایچ ڈی تھیسز کا کامیابی سے دفاع کر تے ہوئے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی،انہیں اس کامیابی پر سی ڈی اے آفیسرز ایسو سی ایشن سمیت مختلف حلقوں کی طرف سے مبارکباد دیتے ہوئے ،نیک تمنائوں کا اظہار کیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپہلگام فالس فلیگ کا پردہ چاک کرنے پر آسام کا مسلمان رکن قانون ساز اسمبلی گرفتار پہلگام فالس فلیگ کا پردہ چاک کرنے پر آسام کا مسلمان رکن قانون ساز اسمبلی گرفتار وزیراعظم اور انکی ٹیم نے عوامی موقف سن کر نہروں کا مسئلہ خوش اسلوبی سے سلجھایا: وزیراعلی سندھ مودی یاد رکھیں ،پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے بھی دیکھا تو انڈیا کو بھرپور جواب ملے گا:اسد قیصر محمد راشد جی ایم سے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ روڈن انکلیو پرموشن پر صدر آئی سی سی آئی کی مبارکباد اگر بھارت جنگ کرتا ہے تو اس کی معیشت بری طرح متاثر ہوگی: سابق بھارتی جج پاکستان دفاع کی صلاحیت رکھتا ہے؛ جنگ میں نقصان ہمارا ہوگا؛ بھارتی جنرل کا مودی کو مشورہ TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • ڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے انجینئر ڈاکٹر سجاد شکراللہ باجوہ کا اعزاز،پی ایچ ڈی تھیسز کا کامیاب دفاع،آفیسرز ایسو سی ایشن کی مبارکباد
  • محمد راشد جی ایم سے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ روڈن انکلیو پرموشن پر صدر آئی سی سی آئی کی مبارکباد
  • پاکستان کی بڑی کامیابی، چیئرمین سینیٹ بین الاقوامی پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس کے چیئرمین منتخب
  • نہروں کا منصوبہ رکوانے پر وزیراعلیٰ کی چیئرمین بلاول بھٹو کو مبارکباد
  • ایم راشد کی ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ کے عہدے پرترقی، روڈن انکلیو کے سی ای او کی ایم راشد کی ترقی پر مبارکباد
  • پاکستان کا خلائی مشن:2 پاکستانی خلاء باز چین میں تربیت کے لئے منتخب
  • آپ ہمارے ورکرز کے گھروں پر چھاپے ماریں، اتحاد ایسے نہیں چلتے: فیصل کنڈی 
  • بلدیاتی ادارے اور پارلیمنٹ
  • ڈی جی موسمیات ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن میں ایشیا ریجن کے وائس پریذیڈنٹ منتخب
  • وزیراعلیٰ پنجاب کو مہنگائی میں کمی پر مبارکباد کس نے دی؟