پنجاب کے تمام کالجز کے کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی
اشاعت کی تاریخ: 17th, March 2025 GMT
علامتی تصویر۔
ڈائریکٹر کالجز پنجاب نے کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی۔
ڈائریکٹر کالجز کی طرف سے پنجاب کے تمام کالجز کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔
مراسلے کے مطابق موبائل فون کے استعمال سے ڈسپلن کی خلاف ورزی اور تعلیم پر توجہ متاثر ہوتی ہے۔ کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال سے پڑھائی پر توجہ کم ہو جاتی ہے۔
مراسلے میں مزید کہا گیا کہ اساتذہ اور طالب علم کلاس رومز میں موبائل فون کا استعمال نہ کریں۔
.ذریعہ: Jang News
کلیدی لفظ: کلاس رومز میں موبائل فون موبائل فون کے استعمال
پڑھیں:
لکی مروت: ٹریفک پولیس کی موبائل میں دھماکا، 2 افراد زخمی
—فائل فوٹولکی مروت میں درہ پیزو بازار کے قریب ٹریفک پولیس کی موبائل پر آئی ای ڈی دھماکا ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔
خضدار/ڈیرہ مراد جمالی خضدارکی تحصیل نال میں...
پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دھماکے کے بعد ٹریفک پولیس موبائل گاڑی میں آگ لگ گئی۔