Jang News:
2025-06-09@11:30:54 GMT

چنیوٹ: بس اور مسافر وین میں ٹکر، 5 افراد جاں بحق 13 زخمی

اشاعت کی تاریخ: 19th, March 2025 GMT

چنیوٹ: بس اور مسافر وین میں ٹکر، 5 افراد جاں بحق 13 زخمی

پنجاب کے شہر چنیوٹ میں لاری اڈہ لالیاں پر بس اور مسافر وین میں ٹکر سے 5 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ 5 شدید زخمیوں کو فیصل آباد اسپتال منتقل کردیا گیا۔

دیگر زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال لالیاں منتقل کیا گیا، مسافر وین سرگودھا سے فیصل آباد جا رہی تھی۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

فیصل آباد کا شہری قربانی کیلئے 3 ’یاک‘ لے آیا

فیصل آباد کا ایک شہری قربانی کیلئے 3 ’یاک‘ گھر لے آیا ۔

 سرد علاقوں سے آئے جانوروں کو گرمی سے بچانے کیلئے ایئر کنڈیشنر روم کا بندوبست کیا گیا یے جبکہ جانوروں کو دیکھنے کیلئے شہریوں کا تانتا بندھ گیا یے۔

علاقہ غلام محمد آباد کے رہائشی نے گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر پلنے والے 3 "یاک" خریدے ہیں ۔ کئی دنوں کا طویل سفر کر کے قربانی کیلئے آنے والے یاک کو دیکھنے کیلئے آنے والوں کا تاننا بندھا ہوا ہے۔

مویشی منڈیوں میں خریداروں کا رش لگ گیا، بھاؤ تاؤ، سودے بازی جاری

سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے لوگوں کو مناسب دام اور وزن والے جانور کی تلاش ہے، کراچی کی منڈی میں خریداروں کا رش ہے

سرد علاقوں کے منفی درجہ حرارت پر پلنے والے جانوروں کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ اسپیشل خوراک سے ان مہمانوں کی تواضع بھی کی جا رہی ہے۔

 شہری کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال ایک " یاک" کی قربانی کی گئی تھی جبکہ اس مرتبہ 3 یاک کی قربانی کرو ں گا۔

دوسری جانب سنت ابراہیمی کی ادائیگی کےلیے لوگوں کو مناسب دام اور وزن والے جانور کی تلاش ہے، کراچی کی منڈی میں خریداروں کا رش ہے، مظفر گڑھ میں شیرو اور طوفان نامی 2 اونٹوں اور ببرا نامی بیل کی دھوم مچ گئی۔

خیبر پختونخوا کی منڈیوں میں دنبوں کی مانگ سے گلی محلوں کی رونقیں بڑھ گئیں، مانوس جانوروں سے بچھڑنے کا وقت قریب آنے پر بچوں نے آؤ بھگت بڑھا دی، چھریوں اور بغدے کا کاروبار چمک اٹھا، بار بی کیو کے لیے سیخوں اور انگیٹھیوں کی خریداری بھی تیز ہوگئی۔

متعلقہ مضامین

  • راولپنڈی: گھر میں سوئے 3 افراد کا قتل
  • لیہ؛ تیز رفتار مسافر بس اُلٹ گئی، 3 افراد جاں بحق، 38 زخمی
  • لیہ: نواں کوٹ کے قریب تیز رفتار مسافر بس کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 38 زخمی
  • حافظ آباد، ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
  • سرگودھا لاہور روڈ پر گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی
  • فیصل آباد: عید کے موقع پر افسوسناک واقعہ، دیرینہ دشمنی پر 3 افراد قتل
  • بولان کے قریب ٹریفک حادثہ، 10 افراد زخمی
  • سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کردیا گیا
  • فیصل آباد کا شہری قربانی کیلئے 3 ’یاک‘ لے آیا
  • سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی طبیعت اچانک ناساز، اسپتال منتقل