بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رُخ کی بیٹی سوہانا خان کی 1.4 کروڑ روپے کی گھڑی نے ’کیسری چیپٹر 2‘ کی اسکریننگ پر سب کی توجہ سمیٹ لی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوہانا خان، جو 2023 میں زویا اختر کی فلم ’آرچیز‘ سے اداکاری کی دنیا میں شامل ہوئیں، حال ہی میں اپنی قریبی دوست اننیا پانڈے کی فلم ’کیسری چیپٹر 2‘ کی اسکریننگ پر نظر آئیں۔

اس موقع پر انہوں نے نہایت مہنگی اور خوبصورت گھڑی پہن رکھی تھی جس نے سب کی توجہ اپنی جانب کرلی۔ بتایا جارہا ہے کہ اس گھڑی کی قیمت تقریباً 1.

4 کروڑ روپے ہے جو ایک لگژری کلاسک کلیکشن ہے۔

        View this post on Instagram                      

A post shared by BollywoodShaadis.com (@bollywoodshaadis)

یہ پہلا موقع نہیں تھا جب سوہانا نے یہ گھڑی پہنی ہو۔ اس سے قبل بھی وہ خوشی کپور اور ابراہیم علی خان کی فلم ’نادانیاں‘ کے پریمیئر پر یہی گھڑی پہن کر آئیں تھیں۔ اس تقریب میں بھی انہوں نے سیاہ لباس کے ساتھ یہی کلاسک گھڑی پہنی تھی، جس نے ان کے فیشن سینس کو نمایاں کیا۔

یاد رہے کہ سوہانا خان نہ صرف ایک ابھرتی ہوئی اداکارہ کے طور پر پہچانی جا رہی ہیں، بلکہ ان کا اسٹائل اور لگژری فیشن کا شوق بھی میڈیا اور فینز کی توجہ کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ 

        View this post on Instagram                      

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

 

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: سوہانا خان کی توجہ

پڑھیں:

صارفین کو نئے گیس کنکشن دینے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد : صارفین کو نئے گیس کنکشن دینے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا. آئندہ مالی سال ایک لاکھ سے زائد کنکشنز دیے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں گیس کی قلت کے باوجود 1 لاکھ 16 ہزار سے زائد نئے گیس کنکشن دینے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔دستاویز میں کہا گیا کہ آئندہ مالی سال ایک لاکھ 15 ہزار 530 نئے گھریلو گیس کنکشنز دیے جائیں گے۔نئے مالی سال میں 550نئے کمرشل اور 350 صنعتی صارفین کوگیس کنکشن دینے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔بجٹ دستاویز میں کہنا تھا کہ سندھ اور بلوچستان میں آئندہ مالی سال 85 ہزار 740 جبکہ پنجاب ،اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں 30 ہزار 530 نئے گیس کنکشنز دیئے جائیں گے۔دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال سوئی ناردرن کے ایریا میں 30 ہزار 530 نئے گیس کنکشنز دیے جائیں گے۔بجٹ دستاویز میں بتایا گیا کہ سوئی سدرن کےسسٹم پر 85 ہزار 740 نئے گیس کنکشن دینے کا ہدف ہے. رواں مالی سال کا نئے گیس کنکشنز کا نظر ثانی شدہ ہدف 20 ہزار 61 ہے۔

متعلقہ مضامین

  • سندھ کے بجٹ برائے سال 26-2025 میں کراچی کے لیے کن منصوبوں کا اعلان کیا گیا ہے؟
  • کن افراد کی موبائل سم 30 جون کو بند کردی جائیں گی؟
  • خیبرپختونخوا اور سندھ کے بجٹ 2025-26 کل پیش کیے جائیں گے
  • دکھ کی اس گھڑی میں بھارتی عوام کے ساتھ ہیں، پرائم منسٹر شہبازکاپلین کریش سانحہ پر میغام
  • صارفین کو نئے گیس کنکشن دینے کا منصوبہ تیار
  • کراچی کے ترقیاتی بجٹ کیلئے فوری طور پر 500 ارب مختص کئے جائیں،منعم ظفر خان
  • پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج طلب 
  • 10 ارب ڈالر کا معاہدہ: ترکی انڈونیشیا کو جدید جنگی طیارے فراہم کرے گا
  • جے شنکر کی پاکستان پر حملے کی دھمکی عالمی توجہ کشمیر سے ہٹانے کی کوشش ہے، علی رضا سید
  • بانی پی ٹی آئی نے کہا تنخواہ دار، کسان پھر پس جائیں گے: علیمہ خان