سٹی 42 : وزیر داخلہ محسن نقوی کے احکامات پر عملدرآمد شروع کردیا گیا ، آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایات پر چیف ٹریفک آفیسر سید ذیشان حیدر کا مختلف مارکیٹوں اور ریڈ زون کا دورہ کیا، ایس ایس پی سیکیورٹی سرفراز احمد ورک بھی سی ٹی او کے ہمراہ موجود تھے۔ 

دورے کے دوران ٹریفک انتظامات اورمتبادل راستوں کا جائزہ لیا گیا، شہریوں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے متعدد یوٹرنز کو کھولنا شروع کردیے گئے۔

پرائیویٹ ہسپتال ،لیب،مارکیز سمیت11کیٹگریزکوٹیکس نیٹ میں شامل کرنیکافیصلہ

سی ٹی او  ذیشان حیدرنے مارکیٹوں میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا، ساتھ  ہی ٹریفک میں رکاوٹیں ڈالنے والوں کے خلاف ایکشن لینے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ اس کے علاوہ رات کے وقت اضافی نفری لگا کے ہلڑ بازی کرنے والے نوجوانوں کے خلاف سخت کاروائی کا حکم دیا۔ 

 سی ٹی او  ذیشان حیدر نے کہا کہ شہری گاڑیاں صرف مختص پارکنگ میں کھڑی کریں۔ انہوں نے ڈیوٹی پر موجود افسران کو خصوصی بریفنگ دی، کہا کہ ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کو یقینی بنایا جائے ۔ 

فالس فلیگ کا بھانڈا پھوڑنے پر بھارت کی بوکھلاہٹ، وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ پر سائبر حملے

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: سی ٹی او

پڑھیں:

بدبخت بیٹے کا بوڑھی ماں پر تشدد ڈی آئی جی سکھر نے نوٹس لے لیا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

میرپورماتھیلو(نمائندہ جسارت)گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک شخص کی جانب سے ایک بوڑھی عورت پر تشدد/تذلیل کرتا ہوا دیکھا گیا تھا۔ ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کے نوٹس اور احکامات پر ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کو اس واقعہ میں ملوث ملزم کو فلفور گرفتار کرنے کے سخت احکامات جاری کئے گئے تھے ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کے احکامات کے بعد ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی قیادت میں ایس ایچ او اے سیکشن محمد قابل بھیو نے کاروائی کر کے اس تذلیل والے واقعے میں ملوث ملزم عبدالقدیر ولد زاھد حسین سندرانی سکنہ شانتی نگر گھوٹکی کو گرفتار کر کے سرکار کی مدعیت میں کرائم نمبر 189/2025 دفعہ 354.337Ai.337Fi ت پ کے مقدمہ درج کر دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • میں نہیں چاہتا کہ کسی افسر کی دل آزاری ہووزیرداخلہ ضیا الحسن النجار
  • یو این چیف کا بارودی سرنگوں کے خلاف عالمی مہم شروع کرنے کا اعلان
  • وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
  • اسلام آباد: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، ہزاروں گاڑیاں ضبط
  • راولپنڈی میں ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی ، پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلا کے خلاف مقدمہ درج
  • فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا دورہ امریکا،ٹائمز اسکوائر پر خوبصورت کلپس الیکٹرانک بورڈز پر چلنا شروع ہو گئے
  • وزیر اعظم کی بنگلہ دیش میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر سمیت دیگر ممالک میں اہم سفارتی تعیناتیوں کی منظوری
  • راولپنڈی: پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلا کے خلاف مقدمہ درج
  • بدبخت بیٹے کا بوڑھی ماں پر تشدد ڈی آئی جی سکھر نے نوٹس لے لیا
  • ایران کا اسرائیل کے خلاف ’آپریشن وعدہ صادق سوم‘ جاری، میزائل حملوں میں 4 اسرائیلی ہلاک