کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2025ء)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں صوبائی اسمبلی کے اراکین پر مشتمل وفد نے گورنرہائوس میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

اراکین اسمبلی نے اپنے اپنے حلقوں کے عوامی مسائل اور مختلف تجاویز سے قیادت کو آگاہ کیا۔ گورنر سندھ نے مسائل کے حل میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی مکمل یقین دہانی کرائی۔ ملاقات میں اراکینِ اسمبلی کی جانب سے دی گئی مؤثر تجاویز کو زیر غور لانے پر اتفاق کیا گیا۔

.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے

پڑھیں:

قومی اسمبلی کا اجلاس 5 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک:  قومی اسمبلی کا اجلاس 5 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوگا، اجلاس میں موجودہ صورتحال میں حکومتی بیانیے سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا، قومی اسمبلی اجلاس میں بھارتی ممکنہ جارحیت اور فالز فلیگ آپریشن کے اقدامات کی مذمتی قرار داد منظور کی جائے گی۔

واضح رہے کہ بھارت نے پہلگام حملے کاالزام پاکستان پر عائد کیا ہے جس کے جواب میں پاکستان نے بھی مودی سرکار کو سفارتی سطح پر منہ توڑ جواب دیا ہے۔

پرائیویٹ ہسپتال ،لیب،مارکیز سمیت11کیٹگریزکوٹیکس نیٹ میں شامل کرنیکافیصلہ

متعلقہ مضامین

  • بھارتی آبی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں قرار داد پیش
  • پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں بھارتی قیادت کا ہدف سندھ طاس معاہدہ تھا، طلال چوہدری
  • پاکستان کی حرمت پر ایک آنچ نہیں آنے دیں گے، سپیکر پنجاب اسمبلی
  • پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان عالمی سطح پر متحرک ہے: عاصم افتخار
  • گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا سینیٹر ساجد میر کے انتقال پر اظہار افسوس
  • گورنرسندھ کا مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ سینیٹر ساجد میر کے انتقال پر اظہار افسوس
  • قومی اسمبلی کا اجلاس 5 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ
  • پاکستان امن پسند ملک، ہم نہیں چاہتے جنگ میں پہل کریں، کامران ٹیسوری
  • بھارت کو یہ نہیں پتا کراچی کو تو عادت ہے بغیر پانی کے رہنے کی، گورنر سندھ