UrduPoint:
2025-06-21@17:34:24 GMT

بہاولپور اور مظفرآباد خوفناک دھماکوں سے لرز گئے

اشاعت کی تاریخ: 7th, May 2025 GMT

بہاولپور اور مظفرآباد خوفناک دھماکوں سے لرز گئے

بہاولپور ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔ 06 مئی 2025ء ) بہاولپور اور مظفرآباد خوفناک دھماکوں سے لرز گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے شہر بہاولپور اور آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد میں دیر رات کو دھماکے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

اے آر وائی نیوز کے مطابق بہاولپور میں 4 دھماکوں کے بعد رات کے وقت آسمان روشن ہو گیا جبکہ پورا شہر لرز اٹھا۔ دھماکوں کے بعد شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ مظفرآباد میں بھی زوردار دھماکے سنائی دیے گئے۔ ریسکیو ٹیمیں دھماکوں کے مقام اور نوعیت جاننے کیلئے کوشاں ہیں۔

.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے

پڑھیں:

اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیے، کیا صدر ٹرمپ جنگ میں کودنے والے ہیں؟ نصرت جاوید کے انکشافات

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews اسرائیل ایران جنگ اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیے امریکی صدر ایران کی دھمکی صدر ٹرمپ نصرت جاوید وی نیوز

متعلقہ مضامین

  • ایران اسرائیل جنگ، حکومت کی آئل کمپنیوں کو تیل ذخیرہ رکھنے کی ہدایت
  • اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیے، کیا صدر ٹرمپ جنگ میں کودنے والے ہیں؟ نصرت جاوید کے انکشافات
  • ایران کا اسرائیل پر نیا حملہ، متعدد شہروں میں دھماکوں کی گونج، فوجی مراکز، صنعتیں نشانہ
  • ایران نے مزید میزائل داغ دیے:اسرائیلی شہر دھماکوں سے گونج اٹھے، ہلاکتوں کی اطلاعات
  • بی وائی سی کیخلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے وکلاء سے مشاورت جاری ہے، ضیاء لانگو
  • 20 کروڑ موبائل صارفین ہونے پر پی ٹی اے کا فری سروسز اور انعامات کا اعلان
  • ثمینہ پیرزادہ نے جنات سے متعلق خوفناک واقعہ سُنا دیا، اداکارہ نے کیا دیکھا؟ 
  • ثمینہ پیرزادہ نے جنات سے متعلق خوفناک واقعہ سُنا دیا، اداکارہ نے کیا دیکھا؟
  • گلبرگ میں خوفناک حادثہ, تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی، 2 افراد زخمی
  • دبئی: بس اور بحری ٹرانسپورٹ اسٹیشنوں پر مفت وائی فائی سروس