اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ بھارت نے گزشتہ رات جارحیت کر کے فاش غلطی کی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کل رات ہمارے شاہینوں نے فضاؤں میں طوفان برپا کردیا، جو طیارے بھارت کا غرور تھے، وہ اب راکھ اور نشان عبرت بن چکے ہیں۔
مزیدپڑھیں:پاکستان نے بھارتی رافیل طیارہ مار گرایا، فرانسیسی انٹیلیجنس افسر کا انکشاف

.

ذریعہ: Daily Ausaf

پڑھیں:

وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر کو ٹیلی فون، امریکی حملوں کی مذمت، ایران کیساتھ غیرمتزلزل یکجہتی کا اعادہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو ٹیلی فون کرکے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی مذمت کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایران پر اسرائیل کے بلاشتعال اور بلاجواز اسرائیلی ضارحیت کی بھی شدید مذمت کی اور کہا کہ اقوام متحدہ کے چارٹر 51 کے تحت ایران کے پاس حق دفاع موجود ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ حملے آئی اے ای اے اور عالمی قوانین کی سخت خلاف ورزی ہیں۔ امریکا نے ان تنصیبات کو نشانہ بنایا جو آئی اے ای اے کے تحت تھیں۔

یہ بھی پڑھیے: ایران پر امریکا کے حملے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا ‘سنجیدہ مشاورت’ کے لیے روس جانے کا اعلان

انہوں نے ایران پر حملوں میں ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔

وزیر اعظم نے پاکستان کی طرف سے ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ غیرمتزلزل یکجہتی کا اعادہ کیا اور کہا کہ سفارتکاری اور مذاکرات آگے بڑھنے کا واحد قابل عمل راستہ ہے۔

ایرانی صدر نے مسعود پزشکیان نے پاکستان کے لیے ایران کی حمایت کو سراہا اور اظہار یکجہتی پر پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

متعلقہ مضامین

  • وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا
  • وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، امریکی حملوں کی مذمت
  • وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر کو ٹیلی فون، امریکی حملوں کی مذمت، ایران کیساتھ غیرمتزلزل یکجہتی کا اعادہ
  • وزیراعظم شہباز شریف آج ایرانی صدر سے رابطہ کریں گے
  • آئندہ سال کے حج انتظامات فوری شروع کیے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت
  • نوید اصغر چوہدری نے چیئرمین واپڈا کا چارج سنبھال لیا اسلام آباد:نوید اصغر چوہدری کو چیئرمین واپڈا کا چارج دیدیا گیا۔ ترجمان واپڈا کے مطابق ممبر فنانس واپڈا نوید اصغر چوہدری نے چیئرمین واپڈا کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق نوید اصغر چوہ
  • عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعوے پر سماعت، وزیراعظم شہباز شریف ویڈیو لنک پر جرح کیلئے پیش
  • ٹرمپ، آرمی چیف ملاقات: وزیراعظم شہباز شریف کو تمام مراحل پر آگاہ رکھا گیا
  • صدر ٹرمپ اور فیلڈ مارشل کی ملاقات، شہباز شریف ہر سطح پر با خبر
  • شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران اسرائیل کشیدگی پر تبادلہ خیال