Nawaiwaqt:
2025-05-11@07:42:20 GMT
فوج‘ قوم کو خوشیاں‘ فخر اور مان دینے پر بہت بہت مبارک:خواجہ آصف
اشاعت کی تاریخ: 11th, May 2025 GMT
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ رب العزت کا شکر‘ پاک فوج کو قوم کو خوشیاں‘ فخر اور مان دینے پر بہت بہت مبارک ہو۔
.ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر وکلا کی پاک فوج کےحق میں نعرے بازی
شاہین عتیق :بھارتی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی جوابی کارروائی کے بعد وکلانے پاک فوج کےحق میں نعرے لگائے۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کوبھاری نقصان پہنچانےپروکلانے پاک فوج کےحق میں نعرےلگائے۔
ممبرپنجاب بارکونسل نسیم ریاض کا کہنا ہے کہ پاک فوج نےجوکہاتھاسچ کرکےدکھادیاہے۔