پولیس کے مطابق 5 سفاک ملزمان نے مدرسے کی معصوم طالبہ سے اجتماعی زیادتی کی، مدرسے کی طالبہ سے زیادتی کرنے ولے پانچوں ملزمان کو مختلف جگہوں سے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مدرسے جانے والی طالبہ کو 5 درندوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ خیبر پختونخوا میں پبی کے علاقے امانگڑھ میں مدرسے جانے والی طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق 5 سفاک ملزمان نے مدرسے کی معصوم طالبہ  سے اجتماعی زیادتی کی، مدرسے کی طالبہ سے زیادتی کرنے ولے پانچوں ملزمان کو مختلف جگہوں سے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد اہل علاقہ میں سخت غصہ پایا جاتا ہے۔ عوام اور سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے ملزمان کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: اجتماعی زیادتی مدرسے کی

پڑھیں:

عراق میں پالتو شیر نے مالک کو چیر پھاڑ ڈالا، موقع پر ہی ہلاک

نجف : عراق کے شہر کوفہ کے علاقے البراکیا میں ایک افسوسناک واقعے میں ایک شخص اپنے ہی پالتو شیر کے حملے میں جان کی بازی ہار گیا۔

الصدر اسپتال کے میڈیکل ذرائع کے مطابق، شیر نے اچانک حملہ کیا اور متاثرہ شخص کے سر کو جبڑوں میں لے لیا، جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

متوفی کے دوست نے موقع پر موجود کلاشنکوف رائفل سے شیر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، مگر تب تک بہت دیر ہو چکی تھی۔

مقامی انتظامیہ نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

متعلقہ مضامین

  • نوشہرہ میں طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار
  • مدرسے جانے والی طالبہ کو 5 درندوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
  • سرگودھا ،غریب مزدور کو تشدد کا نشانہ بنا نے پرملزمان گرفتار،مقدمہ درج
  • عدالت نے 20 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کو انتہائی سخت سزا سنا دی 
  • چشتیاں: دو اوباشوں کی نابالغ بچے سے مبینہ زیادتی، ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی، ملزمان گرفتار
  • راولپنڈی؛ 20 سالہ طالبہ کیساتھ زیادتی، مجرم کو مرتے دم تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم
  • خیرپور: طالبہ سے زیادتی ثابت، 3 مجرمان کو 25-25 سال قید
  • عراق میں پالتو شیر نے مالک کو چیر پھاڑ ڈالا، موقع پر ہی ہلاک
  • فارورڈ کہوٹہ سے راولپنڈی جانیوالی کوسٹر کو حادثہ،ڈرائیور جاں بحق،6مسافر زخمی