—فائل فوٹو

مری کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور آندھی و طوفان کے ساتھ بارش ہوئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق متعدد مقامات پر درخت، سائن بورڈز اور چھتیں گر گئیں۔

موسم کی خرابی کے باعث مری کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

درخت گرنے کے باعث اپر دیول جانے والی سڑک بلاک ہو گئی۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں آندھی اور طوفانی ہوائیں

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں آندھی اور طوفان چل رہا ہے، جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews اسلام اباد آندھی طوفان طوفانی ہوائیں وی نیوز

متعلقہ مضامین

  • پشاور میں آندھی نے تباہی مچادی، بچے سمیت 3 افراد جاں بحق
  • نوشہرہ: تیز آندھی، چھتیں اور دیواریں گرنے سے 4 افراد زخمی
  •      مری میں شدید آندھی و طوفان، درخت اور بجلی کی تاریں گرنے سے نظام زندگی متاثر
  • ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھاربارش،موسم خوشگوار ہوگیا
  • اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں آندھی اور طوفانی ہوائیں
  • کراچی پریس کلب پر بغیر اجازت ممکنہ احتجاج کی اطلاع پر راستے بند
  • کراچی: مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14-12 گھنٹوں تک پہنچ گیا
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں بلند درجہ حرارت سے شہری نڈھال، بارش کب ہوگی؟
  • شدید گرمی کی لہر گرم علاقوں کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہوگئیں