ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی خوشدامن کا انتقال
اشاعت کی تاریخ: 18th, May 2025 GMT
فاروق ستار—فائل فوٹو
ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی خوشدامن کا انتقال ہو گیا۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان کے مطابق مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد فاروق ستار کی خوشدامن انتقال کر گئی ہیں۔
دریں اثناء اس حوالے سے ابھی مزید تفصیلات موصول نہیں ہوئی ہیں۔
.ذریعہ: Jang News
کلیدی لفظ: فاروق ستار
پڑھیں:
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے چچا سید مجاہد حسین بخاری انتقال کر گئے
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے چچا سید مجاہد حسین بخاری رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 2 بجے علی مسجد جہانگیر آباد، شیخوپورہ میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ کے بعد تدفین ان کے آبائی قبرستان شیخوپورہ میں ہوگی۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں