برطانیہ میں مختلف مقامی انتخابات میں لیبر پارٹی کی متوقع ہار کے بعد وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کے مستقبل پر قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔

نئے وزیراعظم کے لیے وزیر صحت ویس اسٹریٹنگ اور وزیر داخلہ شبانہ محمود کے نام زیر غور ہیں، تاہم ویس اسٹریٹنگ نے قیادت کا امیدوار بننے کی تردید کر دی ہے۔

وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اعلان کیا ہے کہ وہ قیادت کے کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کریں گے اور وزرا پر حملوں یا ان کے خلاف بریفنگز کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جولائی 2024 کے بعد ان کی مقبولیت میں نمایاں کمی واقع ہو چکی ہے۔

.

ذریعہ: Al Qamar Online

کلیدی لفظ: پاکستان کھیل

پڑھیں:

صدر مملکت سے وزیر اعظم کی ملاقات؛ سیاسی اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

سٹی 42: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی ۔

ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ صدرِ مملکت اور وزیراعظم  نے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کی 

دونوں قائدین کا اس عزم کا اعادہ کیا کہ  غیر ملکی پشت پناہی یافتہ دہشت گردوں اور اُن کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جاری رہیں گی۔

پی جی ٹرینی ڈاکٹروں کی سنی گئی

ملاقات میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وفاقی وزراء سید محسن رضا نقوی، چوہدری سالک حسین، اعظم نذیر تارڑ، خالد حسین مگسی اور عبدالعلیم خان بھی موجود تھے

متعلقہ مضامین

  • نادرا میں ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری
  • کیا شہناز گِل اور شبھمن گل بہن بھائی ہیں؟
  • ہم فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئینی تحفظ دلا رہے ہیں ،بلاول بھٹو
  • قومی اسمبلی: اپوزیشن کا اسپیکر کو زبردستی کرسی سے ہٹانے پر غور
  • وزیراعظم کی سینیٹر عرفان صدیقی مرحوم کے گھر آمد ،اہل خانہ سے اظہار تعزیت
  • صدر مملکت سے وزیر اعظم کی ملاقات؛ سیاسی اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • سینیٹر  عرفان صد یقی  انتقال کر گئے ‘ صدر ‘ وزیراعظم  ‘ وزیر اعلیٰ  دیگر کا اظہارا فسوس 
  • صدر کو تاحیات استثنیٰ دینا شریعت اور آئین کے خلاف ہے، مفتی تقی عثمانی
  • ڈیجیٹل پاکستان کی رفتار تیز! وزیراعظم نے واضح ڈیڈ لائنز دے دیں