2025-11-13@10:27:37 GMT
تلاش کی گنتی: 2677

«جیش الہند»:

    کیڈٹ کالج وانا حملے کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے جب کہ تمام دہشتگرد افغان شہری تھے۔ سیکورٹی ذرائع نے کہا کہ حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی اور اس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا حتمی حکم خارجی نورولی محسود نے دیا، دہشت گرد پوری کارروائی کے دوران افغانستان سے ملنے والی ہدایات پر عمل پیرا...
    شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک کالونی کے علاقے جہان آباد مکہ کانٹا کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے...
    لاہور کے علاقے نشترکالونی میں گھر کے باہر کھیلنے کے دوران 5 سال کی بچی کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے نشتر کالونی میں کھلے مین ہول میں گر کر گرنے والی بچی کی شناخت سحر شاہد کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے ضابطے...
    لندن (ویب ڈیسک)کم عمر اسٹار یو زیدی نے چین کے نیشنل گیمز، شینژن میں شاندار تیراکی کے ساتھ ایشین ریکارڈ قائم کر کے دنیا بھر کے تیراکی کے شائقین کو حیران کر دیا ہے۔ خبر رساں اداروں ’اے ایف پی‘ اور ’رائٹرز‘ کے مطابق 13 سالہ یو زیدی نے 11 نومبر کو خواتین کے 200...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبر (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلوی ریاست وکٹوریا کے دارالحکومت میلبورن میں خاتون اور بچہ ندی میں گر کر ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے بیان میں بتایا کہ ریسکیو ٹیموں نے تلاش کے بعد 33 سالہ خاتون اور 7 سالہ لڑکے کو ندی سے بے ہوشی حالت میں نکالا، تاہم طبی عملہ ان کی جانیں...
    مریدکے: کالاشاہ کاکو کے علاقے رتہ گجراں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 12 سالہ طالب علم عبدالہادی اپنے والد کے پسٹل سے ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی کا شکار ہوگیا۔ گولی لگنے کے نتیجے میں طالب علم کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔ پولیس کے مطابق عبدالہادی اپنے...
    کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ کورنگی زمان ٹاؤن سو کوارٹر کے قریب دکان پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔  وزیر داخلہ سندھ نے فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251110-05-5 میرپورخاص (نمائندہ جسارت) پانچ روز سے لاپتہ ہونے والی 7 سالہ معصوم بچی کی بوری بند نعش نہر سے برآمد ، نامعلوم افراد کے خلاف قتل سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا صوبائی وزیر ، موجودہ اور سابق ایم این اے سمیت علماء دین کی سخت مذمت ، معصوم...
    (ارشاد قریشی)راولپنڈی میں روات کے قریب بوائلر پھٹنے سے فیڈ مل میں آگ لگ گئی، آگ لگنے سے 2 افراد جھلس گئے۔ زخمیوں کی شناخت 22 سالہ عبدالرحیم اور 15 سالہ صدام کے نام سے ہوئی ہے،ریسکیو ٹیموں نے موقع پرپہنچ کرآگ پر قابو پالیاجبکہ زخمیوں کو ہولی فیملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ترجمان...
    ساگری موڑ روات کے علاقے میں  فیڈ مل کے بوائلر پائپ لائن میں  دھماکہ و آتشزدگی سے دو افراد جھلس کر شدید زخمی  ہوگئے ہیں۔  ریسکیو 1122 کے حکام کے مطابق روات کے علاقے ساگری موڑ کے قریب فیڈ مل میں بوائلر کی پائپ لائن میں دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی جسکے نتیجے میں دو افراد...
    اسلام ٹائمز: علامہ ہروی (اعلیٰ اللہ مقامہ) سے فیض یاب ہونے سے کسی کو انکار نہیں۔ علامہ کی آخری عمر تک اقبال نے جی بھر کر اپنی تحقیقات کو جاری رکھا اور تنہاء ملاقاتوں کے علاؤہ مواعظ میں بھی علامہ موصوف سے شبہات کے ازالے کے لیے سوالات کر دیا کرتے تھے اور علامہ کے...
    موہنجودڑو کی 5ہزارسالہ قدیم تاریخ میں پیوستہ بھورینڈو نامی مٹی کے ساز کو سندھ کے فنکار فقیر ذوالفقار نے دوبارہ زندہ کردیا، بانسری جیسی آوازیں بکھیرنے والا آلہ موسیقی لمبائی کے بجائے ایک چھوٹے گلک سے مشابہہ ہے، گولائی کے حامل اس ساز میں بیک وقت 8 سوراخوں پر فنکار کی انگلیاں متحرک رہتی ہیں،...
    امریکا میں ایک چھ سالہ طالب علم کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی اسکول ٹیچر کو عدالت نے 10 ملین ڈالر (تقریباً 1 کروڑ روپے) ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، امریکی عدالت نے 28 سالہ خاتون ٹیچر کو 2023 میں کلاس روم میں فائرنگ سے زخمی ہونے کے کیس...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) منی لانڈرنگ کیس میں چودھری پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپیشل سینٹرل عدالت لاہور میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جج کے رخصت پر ہونے کے باعث بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی، ڈیوٹی...
    راولپنڈی کے ضلع کچہری انڈر پاس اور اوور ہیڈ برج میگا پروجیکٹ کے لیے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اور انتظامیہ میں معاملات طے پاگئے۔ رپورٹ کے مطابق ضلع کچہری  گیٹ کے ساتھ موجود 75 سالہ قدیم مسجد کی شہادت شروع کردی گئی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا مرکزی داخلہ گیٹ پر 100سالہ قدیم بورڈ و گیٹ بھی...
    امریکا میں ایک چھ سالہ طالب علم کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی ٹیچر کو عدالت نے تقریباً 10 ملین ڈالرز (ایک کروڑ روپے) ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی عدالت نے فائرنگ سے زخمی ہونے والی 28 سالہ خاتون ٹیچر کو 10 ملین ڈالر کی ادائیگی کا حکم دے دیا ہے۔...
    منی لانڈرنگ کیس میں چو ہدری پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ سپیشل سینٹرل عدالت لاہور میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جج کے رخصت پر ہونے کے باعث بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی، ڈیوٹی جج نے کیس کی سماعت 25 نومبر تک مؤخر کر دی۔...
    کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکس کے علاقے نیٹی جیٹی پل پر چورنگی کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک  شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، جاں بحق ہونے والے شخص...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے ہنگری کو روسی تیل اور گیس کی خریداری پر عائد پابندیوں سے ایک سال کے لیے استثنیٰ دے دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہنگری کو یہ رعایت مخصوص شرائط کے تحت دی گئی ہے۔اہلکار کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں ڈینگی کا مرض تشویشناک صورتحال اختیار کر گیا، گزشتہ 24 گھنٹے میں صوبے میں ڈینگی سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، محکمہ صحت سندھ کے مطابق رواں سال ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 25 ہوگئی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں سندھ میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251108-08-14 پڈعیدن (مانیٹرنگ ڈیسک) پڈعیدن میں  مہران ہائی وے پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا۔ ماں 3 بچوں سمیت جاں بحق ہو گئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 6 سالہ کرم علی، 4 سالہ رحیم، 7 سالہ شیراز اور والدہ امیراں بی بی شامل ہیں جبکہ بچوں کا والد غلام...
    پرندہ مارکیٹ لاہور کی قدیم اور مشہور مارکیٹوں میں سے ایک تھی، جو دہائیوں سے پرندوں اور پالتو جانوروں کی خرید و فروخت کا مرکز تھی۔ دکانداروں نے الزام لگایا کہ نوٹس کے باوجود معاوضے کا وعدہ پورا نہ کیا گیا، جس سے سینکڑوں خاندان بے روزگار ہو گئے ہیں۔ داتا دربار توسیعی منصوبہ اور...
    سندھ میں ڈینگی کا مرض تشویشناک صورتحال اختیار کر گیا، گزشتہ 24 گھنٹے میں صوبے میں ڈینگی سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے.محکمہ صحت سندھ کے مطابق رواں سال ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 25 ہوگئی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں سندھ میں ایک ہزار 192 کیسز مثبت آئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ میں ڈینگی وائرس نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد جان کی بازی ہار گئے، جس کے بعد رواں سال صوبے میں ڈینگی سے اموات کی مجموعی تعداد 25 تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ روز صوبے بھر میں ایک ہزار...
    لاہور کے ایک گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔  ریسکیو 1122 کے حکام کے مطابق 10 ایچ ماڈل ٹاؤن سے گھر میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ ہوگیا جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے اطلاع پاتے ہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات و واقعات میں 7افراد جاںبحق ہوگئے‘ دیگر واقعات میں دو بھائیوں سمیت 3افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق بن قاسم عبداللہ گوٹھ نیو بحریہ پیڈسٹل برج کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے راہ گیر 33سالہ عالم نامی شخص جاں بحق ہوگیا ۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہم نے پہلے ہی ان صفحات پر زہران ممدانی کی جیت کی نوید سناتے ہوئے ان کو متوقع میئر قرار دیا تھا اور آخرکار وہ نیویارک سٹی کے 111 ویں میئر، تاریخ کے پہلے مسلمان میئر اور نیویارک کی تاریخ کے دوسرے کم عمر ترین میئر بن گئے ہیں۔ ممدانی کی عمر اس...
    بلدیہ حب ریور روڈ شارجہ مارکیٹ کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کی زد میں آکر موٹر سایئکل پر سوار 2 سگے بھائی جاں بحق جبکہ والدہ زخمی ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شارجہ مارکیٹ کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ الٹنے کے حادثے میں کوچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں تیز رفتا ر بے قابو منی بس نے موٹرسائیکل سوار 2بھائیوں کو کچل دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں حب ریورروڈ پر منی بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر موٹرسائیکل پر چڑھ گئی ،جس کے نتیجے میں 2کم عمر بھائی جاں بحق ہوگئے جبکہ...
    کراچی (نیوزڈیسک)پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں حب ریور روڈ پر تیز رفتاری اور غفلت سے ڈرائیونگ کے باعث پیش آنے والے حادثے میں 2 کم عمر بھائی جاں بحق اور 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے ڈان کو بتایا کہ ایکس-8 روٹ کی...
    دبئی میں مقیم معروف بھارتی ٹریول انفلوئنسر اور فوٹوگرافر انونے سود 32 برس کی عمر میں لاس ویگاس میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انفلوئنسر کے اہل خانہ نے یہ افسوسناک خبر سوشل میڈیا پر ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کی۔ بیان میں کہا گیا کہ انفلوئنسر کا خاندان اس...
    لاہور ( نیوزڈیسک) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج جاوید اقبال وڑائچ نے کیس پر سماعت کی، محمد خان بھٹی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے، دوران سماعت وکیل...
    پیرس: فرانس کے مغربی ساحل سے دور واقع سیاحتی جزیرے اولیرون (Oléron) میں ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں ایک شخص نے اپنی گاڑی راہگیروں اور سائیکل سواروں پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر نالہ متاثرین نے دوسرے روز بھی آبادکاری کے مطالبے کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں بزرگ شہریوں اور خواتین نے بھی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرین کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود سندھ حکومت نے آج تک...
    ماڑی پور گریکس بلال جمپ کے قریب ٹریفک حادثے میں شیر خوار بچی جاں بحق جبکہ متوفیہ کے والدین اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایدھی کے رضا کار موقع پر پہنچ گئے اور بچی کی لاش اور زخمیوں کو سول اسپتال پہنچایا جہاں متوفیہ کی شناخت 15 ماہ...
    اٹلی میں جوا کھیلنے کی عادت ایک بڑھتی ہوئی سماجی اور اقتصادی وبا بنتی جا رہی ہے، جہاں لاکھوں شہری اپنی زندگی، گھر اور جمع پونجی تک کھو چکے ہیں۔ پیسا کے 69 سالہ ریٹائرڈ ریلویز ملازم کی کہانی اس کا بہترین ثبوت ہے۔ مزید پڑھیں: آن لائن جوئے کی تشہیر پر وسیم اکرم کی تصویر،...
    بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  یکم نومبر کی رات سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن  کیا۔ یہ کارروائی...
    ورجینیامیں نئی تاریخ رقم، غزالہ ہاشمی لیفٹیننٹ گورنر منتخب WhatsAppFacebookTwitter 0 5 November, 2025 سب نیوز ورجینیا میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار غزالہ ہاشمی لیفٹینینٹ گورنرمنتخب ہوگئیں۔ امریکا کی ریاست ورجینیا میں بھی تاریخ رقم ہوگئی جہاں 61 برس کی غزالہ ہاشمی ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر لیفٹینینٹ گورنر منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئیں۔...
    سپریم کورٹ میں گیس لیکج دھماکے کے نتیجے میں جھلسنے والا 19 سال کا لڑکا اسپتال میں چل بسا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا تھا جس میں 12 افراد زخمی ہوئے تھے۔سپریم کورٹ گیس لیکج دھماکے کے 12 زخمیوں کو پمز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا...
    سپریم کورٹ میں گیس لیکج دھماکے میں جھلسنے والا 19 سال کا لڑکا اسپتال میں چل بسا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا تھا جس میں 12 افراد زخمی ہوئے تھے۔ سپریم کورٹ گیس لیکج دھماکے کے 12 زخمیوں کو پمز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔...
    امریکی ریاست ورجینیا میں سینیٹر غزالہ ہاشمی نے لیفٹیننٹ گورنر کی دوڑ میں کامیابی حاصل کرکے امریکا کی پہلی مسلم خاتون بننے کا اعزاز حاصل کیا، جنہیں کسی ریاستی سطح کے عہدے پر منتخب کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی تاریخی کامیابی کے ساتھ ہی ریاست میں ایک اور سنگ میل اس...
    ورجینیا (نیوزڈیسک) امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیمو کریٹ امیدوار ایبی گیل ورجینیا کی پہلی خاتون گورنر اور غزالہ ہاشمی پہلی نائب گورنر منتخب ہو گئیں۔ ڈیموکریٹ ایبی گیل اسپین برجر نے ورجینیا کے گورنر کی دوڑ جیت لی، ایبی گیل اسپینبرجر نے ریپبلکن ونسم ارل سیرزکوشکست دی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایبی گیل اسپین...
    چار برس کی عمر میں غزالہ والدہ اور بڑے بھائی کے ساتھ جارجیا میں اپنے والد کے پاس انڈیا سے منتقل ہوئی تھیں، اس وقت ان کے والد بین الاقوامی تعلقات میں پی ایچ ڈی مکمل اور یونیورسٹی میں تدریسی کریئر کا آغاز کر رہے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی غزالہ ہاشمی نائب...
    امریکا میں ریاستی انتخابات کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، جن میں ورجینیا اور نیو جرسی میں ڈیموکریٹک پارٹی نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ورجینیا میں ڈیموکریٹس نے تاریخی فتح حاصل کرتے ہوئے پہلی خاتون گورنر کا اعزاز جیت لیا۔ ایبی گیل اسپین برجر ورجینیا کی پہلی خاتون گورنر...
    کراچی: شہر قائد میں کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب ایک ٹریلر کی ٹکر کا افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک بھائی جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ چھیپا حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے کی شناخت 30 سالہ عابد جبکہ زخمی بھائی کی شناخت 26 سالہ صابر کے نام...