2026-06-02@19:21:06 GMT
تلاش کی گنتی: 2445
«سی پی پی اے»:
سٹی 42: علیمہ خانم نے فیکٹری ناکہ پر میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا آج بھی بانی سے ملاقات کے لئے آئے ہیں یہ ہمارا آئینی قانونی حق ہے علیمہ خانم نے کہااگر آج ملاقات نہ ہوئی تو دیکھیں گے ،اگر بانی کے لئے کھڑے نہ ہوں تو کیا کریں آپکا خیال ہے یہاں کچھ قانون کی مطابق چل رہا ہے،کونسا قانون ہے۔ہم عدلیہ اور آزاد میڈیا کے لئے کھڑے ہیں۔ہم اپنے دفاع میں آپ لوگوں(میڈیا)کو پیش کریں گے۔انکو تو جیل میں ڈالنے کا بہانہ چاہیئے،کس کس کو ڈالیں گے جیل میں۔بانی کہہ چکے کہ پاکستان اسی طرف جا رہا ہے جس طرف نیپال،بنگلہ دیش اور سری لنکا گئے۔ پاکستان آسٹریلیا دوسرا ون ڈے، قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی و ٹریفک...
فائل فوٹو سپریم کورٹ نے اے پی ایس شہداء لواحقین کو پیکیج نہ ملنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔کیس کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، جسٹس عرفان سعادت نے کہا کہ درخواست 25 دن تاخیر سے دائر کی گئی۔پشاور ہائیکورٹ فیصلے پر توہین عدالت کی درخواست شہداء کےلواحقین کی جانب سے دائر کی گئی تھی، پشاور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست خارج کردی تھی۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ شہداء کے لواحقین کو اعلان کردہ پیکیج نہیں ملا۔جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ اگر کوئی پیکیج ملا ہے تو سب کو دیں، وفاقی حکومت بتائے کہ پشاور ہائیکورٹ فیصلے پر عملدرآمد ہوا یا نہیں۔کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض لاہور کی رہائشی نازیہ مختار خواجہ کی ضمانت منظور کر لی۔ دوران سماعت، ملزمہ کے وکیل نے اے این ایف ریڈ کی سی سی ٹی وی فوٹیج چلا دی جس پر عدالت نے ملزمہ کے گھر کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا فرانزک کروانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ وکیل احسن بھون نے دلائل دیے کہ واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ اے این ایف کا اہلکار منشیات لے کر گھر آتا ہے، خود منشیات گھر میں رکھ کر جھوٹا کیس بنایا گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آنے والا...
اے پی ایس شہدا کے لواحقین کو معاوضہ پیکج کی عدم ادائیگی، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کے شہدا کے لواحقین کو اعلان کردہ معاوضہ پیکج نہ ملنے کے معاملے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت جسٹس عرفان سعادت نے ریمارکس دیے کہ درخواست 25 دن کی تاخیر سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شہدا کے لواحقین کو حکومت کی جانب سے اعلان کردہ پیکج تاحال نہیں ملا۔ اس پر جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ اگر کوئی پیکج دیا گیا ہے تو وہ تمام متاثرہ لواحقین کو ملنا چاہیے۔ انہوں نے وفاقی حکومت کو ہدایت...
بھارتی سرپرستی میں ملک دشمن پروپیگنڈا، کالعدم بی ایل اے سے منسلک ملک دشمن شاعرہ حبیبہ پیرجان کی گرفتاری کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
سیکیورٹی اداروں نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے منسلک ملک دشمن شاعرہ حبیبہ پیرجان کی گرفتاری کے لیے معلومات فراہم کرنے والے شخص کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے، جبکہ ان کی تلاش کے لیے مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران حبیبہ پیرجان کی رہائش گاہ سے ڈائریاں، کالعدم بی ایل اے کے ہلاک دہشتگردوں سے متعلق ریکارڈ، ریاست مخالف مواد اور بھارتی فنڈنگ کے شواہد برآمد ہوئے۔ تحقیقات سے حبیبہ پیرجان کے کالعدم بی ایل اے کے اہم کمانڈروں، خصوصاً رستم پیرجان، کے ساتھ روابط سامنے آئے۔ مزید پڑھیں: آسٹریلیا کی جانب سے بی ایل اے اور 3 سینیئر رہنماؤں پر دہشتگردی کے الزامات کے...
کالعدم بی ایل اے سے منسلک ملک دشمن شاعرہ کی تلاش جاری، بھارتی سرپرستی اور اور ریاست مخالف پروپیگنڈے کے شواہد برآمد
بھارتی سرپرستی میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے منسلک ملک دشمن خاتون شاعرہ حبیبہ پیرجان کی تلاش کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ حبیبہ پیرجان نوجوانوں کو نہ صرف ملک دشمنی پر ورغلاتی ہیں، بلکہ اپنی نفرت انگیز پروپیگنڈا شاعری کے ذریعے ریاست مخالف بیانیے کو فروغ دیکر معصوم ذہنوں کو دہشتگردی پر اکساتی ہیں۔ مزید پڑھیں: بی ایل اے بلوچوں کے حقوق کی قاتل، حکام نے کوئٹہ تفتان شاہراہ پر کنٹرول کا دعویٰ مسترد کردیا ذرائع کا کہنا ہے کہ حبیبہ پیرجان، زوجہ حنیف اور ضلع کیچ کے علاقے دشت کی رہائشی ہیں، جنہیں 25 مئی 2026 کو کراچی کے علاقے گلشنِ مزدور میں ایک مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او) کے دوران ٹریس کیا گیا، تاہم...
حکومت ناکام نظر آرہی ہے ،دہشت گردی کیخلاف حکومتی اقدامات اور معاشی پالیسی پر شدید تشویش کا اظہار بورڈ آف پیس میں ہم ڈھٹائی سے وہاں پہنچے اور کسی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا،مصطفیٰ نواز کھوکھر کی پریس کانفرنس اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف حکومتی اقدامات اور معاشی پالیسی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان اور بی ایل اے دہشت گرد تنظیمیں، جن کے ساتھ سختی سے نمٹنا چاہیے۔تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے تیمور سلیم جھگڑا کے ہمراہ خیبرپختونخوا ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اسلام آباد اور بلوچستان میں دہشت گردی کے بڑے واقعات ہوئے لہٰذا دہشت...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک میں 5 جی سروس کے مضبوط اور مؤثر نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے 2600 اور 3500 میگاہرٹز کے بنیادی فریکوئنسی بینڈز کو آئندہ اسپیکٹرم نیلامی میں لازمی قرار دے دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ ملک میں متعارف کرائی جانے والی نئی موبائل سروس اعلیٰ معیار، تیز رفتار ڈیٹا اور وسیع کوریج کی حامل ہو۔ یہ بھی پڑھیں: 5G اسپیکٹرم کی نیلامی کے بعد بِٹ ایڈجسٹمنٹ کی اجازت نہیں ہوگی، پی ٹی اے اتھارٹی کے مطابق تمام موبائل آپریٹرز کو نیلامی کے عمل میں ان دونوں بنیادی بینڈز میں لازمی طور پر حصہ لینا ہوگا، جبکہ دیگر دستیاب بینڈز میں شرکت اختیاری ہوگی۔ ریگولیٹر کا مؤقف ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں موبائل فون صارفین کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ٹیلی کام کمپنیوں کو غیر مجاز کٹوتیوں اور اضافی چارجز کی وصولی فوری طور پر بند کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے سوشل میڈیا پر موبائل ٹیرف، سروس کے معیار اور بیلنس کی غیر مجاز کٹوتیوں سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر اپنا جامع ردعمل جاری کر دیا ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ادارہ صارفین کے حقوق کے تحفظ کیلیے مکمل طور پر متحرک ہے اور اس سلسلے میں نئے ضوابط نافذ کر...
ویب ڈیسک : صارفین سے غیر مجاز کٹوتیوں پر پی ٹی اے نے سخت نوٹس لے لیا، ٹیلی کام صارفین سے غیر مجاز کٹوتیوں اور اضافی چارجز کی وصولی کا معاملہ،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے ) کی جانب سے ٹیلی کام کمپنیوں کو انتباہ جاری کردیا گیا۔ پی ٹی اے کے مطابق موبائل ٹیرف میں ردوبدل سے قبل پیشگی منظوری لازمی ہے،سروس کے معیار پر سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جائے گا. پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ویلیو ایڈڈ سروسز کیلئے صارفین کی واضح اجازت لازمی ہے۔ شہر میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ, 295 افراد زخمی پی ٹی اے نے وضاحت کی ہے کہ صارفین کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ پی ٹی اے...
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بلوچستان عوامی پارٹی نے دہشتگردی کےخاتمےکےلیے سکیورٹی فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں (ق) لیگ کے رہنما چوہدری سالک، ایم کیوایم کے خالد مقبول صدیقی اور بی اے پی کے خالد مگسی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیام امن کےلیے کوششوں کو سراہا اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ چلنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ سیاسی رہنماؤں نے فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیوں میں جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش...
شوکت راجپوت نے ایوان کو بتایا کہ ایم این اے اقبال محسود پیر کے دن مسلح افراد لیکر میرے دفتر میں آئے، اسی سلسلے میں آج مجھے ایوان کے اندر دھمکی دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پارٹی کے اندورنی معاملات ہیں، میں خالد مقبول صدیقی گروپ سے ہوں اور دھمکی دینے والے پرانی پی ایس پی گروپ کے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی شوکت راجپوت نے اجلاس کے دوران ایوان میں انکشاف کیا کہ انہیں اپنی ہی پارٹی کے ایم پی اے کی جانب سے دھمکی دی جارہی ہے تاہم بعد میں دونوں اراکین کے درمیان صلح صفائی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اس وقت صورتحال بڑی...
عمران اسلم: پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے )نے پنجاب میں زلزلے بارے رپورٹ جاری کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں زلزلے کے باعث کوئی جانی یا مالی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ پوٹھوہار ریجن سرگودھا اور پنجاب کے دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی ۔زلزلے کا مرکز افغانستان تھا۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری ڈی جی پی ڈی ایم اےکے مطابق متعلقہ انتظامیہ عمارتوں کی چیکنگ میں مصروف ہے۔ پی ڈی ایم اے کے صوبائی کنٹرول روم سمیت پنجاب بھر کے ضلعی ایمرجنسی آپریشن سنٹرز 24/7 فعال...
ملک کے بعد گلگت بلتستان میں بھی 5 جی سپیکٹرم کی نیلامی کا عمل جلد مکمل کیا جائے گا، چیئرمین پی ٹی اے
نگراں وزیر اطلاعات، نشریات و انفارمیشن ٹیکنالوجی گلگت بلتستان غلام عباس نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک میں آئندہ متوقع 5G اسپیکٹرم کی نیلامی اور اس عمل میں گلگت بلتستان کو شامل کرنے سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ نگراں وزیر اطلاعات، نشریات و انفارمیشن ٹیکنالوجی گلگت بلتستان غلام عباس نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک میں آئندہ متوقع 5G اسپیکٹرم کی نیلامی اور اس عمل میں گلگت بلتستان کو شامل...
پنجاب حکومت کی جانب سے انتہائی مہنگا اور پرتعیش گلف اسٹریم طیارہ خریدنے کی خبروں نے عوامی اور سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ یہ معاملہ اُس وقت منظر عام پر آیا جب حکومت کی جانب سے ایک اشتہار دیا گیا جس میں خاص طور پر گلف اسٹریم جی 500 طیارہ اڑانے کے ماہر پائلٹ کی خدمات طلب کی گئی تھیں۔ یہ طیارہ 2019 کا تیار کردہ ہے جسے عام طور پر دنیا بھر کے سربراہان مملکت یا بڑے کاروباری ادارے استعمال کرتے ہیں۔ اس کی قیمت کا اندازہ تقریباً 11 ارب روپے سے زائد لگایا گیا ہے۔ Happy to note that the Government of Punjab, Pakistan has acquired a new, 2019-manufactured Gulfstream GVII-G500 aircraft for...
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں بہترین سہولیات حاصل ہیں اور ان کی رہائش کی صورتحال اے ون ہے جبکہ طبی سہولتیں بھی اعلیٰ معیار کی فراہم کی جا رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا نے تحریک انصاف پاکستان تحریک انصاف کی احتجاجی حکمت عملی کو تنقید کا نشانہ بنایا، 8 فروری کو پہیہ جام کی کال دی گئی مگر اس کے لیے مناسب تیاری نظر نہیں آئی، اور جس انداز سے دھرنے دیے گئے اس سے بہتر تھا کہ ایسے مظاہرے نہ کیے جاتے۔ انہوں نے کہا کہ بعض اوقات ایسے احتجاجی اقدامات سے...
(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے سیئنیر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں اے ون کنڈیشن میں رہ رہے ہیں۔ ان کا علاج بھی بہترین ہوا ہے ۔اب یہ عید کے بعد تحریک کی بات کرتے ہیں، اس سے کچھ بھی نہیں ہونے والا۔ پشاور میں دفعہ 144 نافذ، ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی پر پابندی عائد رانا ثنا اللہ نے ایک نجی نیوز چینل کے اینکر سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی پر تنقیدکی اور کہا کہ پی ٹی آئی نے 8 فروری کو پہیہ جام کی کال دی اس کے لیے ان کی کیا تیاری تھی۔ پہیہ جام ہڑتال نہیں ہوئی۔ اس کے...
بانی پی ٹی آئی ایک دن بھی جیل میں نہیں رہنا چاہتے، جیل میں ان کی لیونگ کنڈیشن اے ون ہے، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ایک دن بھی جیل میں نہیں رہنا چاہتے وہاں ان کا دل نہیں لگ رہا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی لیونگ کنڈیشن جیل میں اے ون ہے، علاج بھی بہترین ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو پہیہ جام کی کال دی اس کے لیے ان کی کیا تیاری تھی؟ بانی پی ٹی آئی 8 فروری کو بھی اس یقین میں تھے کہ پورا ملک جام ہوجائے گا، یہ عید کے بعد تحریک کی بات کرتے ہیں اس سے کچھ بھی...
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن اور ادارے کے ممبران نے فائیو جی سپیکٹرم نیلامی سے متعلق نیوز کانفرنس میں اہم اعلانات کیے۔ چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا کہ مارچ میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کی جائے گی، جبکہ امیدوار کمپنیاں 27 فروری تک اپنی بولیاں جمع کرا سکتی ہیں۔ ڈی جی لائسنسنگ عامر شہزاد کے مطابق نیلامی میں حصہ لینے والی کمپنیوں کو 15 ملین ڈالر سیکیورٹی ڈپازٹ (بینک گارنٹی) جمع کرانا ہوگی۔ مزید پڑھیں: مریم نواز کی پلاننگ فلاپ، ملک میں فائیو جی انٹرنیٹ کب آرہا ہے؟ سپیکٹرم کی دستیابی اور حکومتی اقدامات ڈی جی لائسنسنگ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سپیکٹرم کی دستیابی کے حوالے سے پاکستان اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی سی پی اے) نے نیپرا میں درخواست دائر کی ہے جس میں بجلی کی فی یونٹ قیمت 1 روپے 78 پیسے بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔درخواست میں بتایا گیا کہ جنوری میں بجلی کمپنیوں کو 8 ارب 76 کروڑ 20 لاکھ یونٹس فراہم کی گئیں اور اس دوران فی یونٹ لاگت 12 روپے 17 پیسے رہی۔ سی سی پی اے نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت اس اضافے کی درخواست دائر کی ہے۔نیپرا نے اس درخواست پر 26 فروری کو سماعت کا شیڈول مقرر کر دیا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-24 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پی آئی اے میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار اس کے پاس آ جائے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق عارف حبیب لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر شاہد علی حبیب نے بتایا کہ ’کنسورشیم نے اپنا ذہن بنا لیا ہے کہ اس نے 25 فیصد باقی ماندہ حصص بھی خریدنے ہیں۔ ان کے مطابق اپریل میں یہ فیصلہ لینا ہے اور اس کے بعد 12 مہینے میں اس کی ادائیگی کرنی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کے100 فیصد حصص کی خریداری کے بعد یہ مکمل طور پر نجی حیثیت میں کام کر سکے...
آڈٹ میں تمام شعبوں میں کام کرنے والے پی آئی اے ملازمین کی تعداد اور بجٹ اخراجات کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے بعد کی صورتحال کے معاملے پر پی آئی اے کے تمام شعبہ جات کا آڈٹ شروع کر دیا گیا ہے۔ خریدار کنسورشیم نے پی آئی اے کے تمام شعبہ جات کے حکام سے تفصیلات طلب کر لیں، آڈٹ میں تمام شعبوں میں کام کرنے والے پی آئی اے ملازمین کی تعداد اور بجٹ اخراجات کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ پی آئی اے کے خریدار گروپ کو ایچ آر، پسنجر ہینڈلنگ، انجینئرز، پائلٹس، مارکیٹنگ، میڈیکل، فلائٹ آپریشن شعبہ سمیت تمام شعبہ جات کے حکام پریزینٹیشن دیں گے۔ پی آئی اے...
سٹی 42: این ڈی ایم اے نے 2026 کے دوران ممکنہ آفات سے نمٹنے کی پیشگی اورموئثر تیاری کے لیے فلاحی اداروں کے ساتھ کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس کی مشترکہ صدارت چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعا م حیدر ملک اور اقوام متحدہ کے علاقائی و فلاحی کوآرڈینیٹر محمد یحیی نے کی۔کانفرنس میں وفاقی وزارتوں، اقوام متحدہ کے اداروں، بین الاقوامی و قومی این جی اوز اور فلاحی اداروں نے شرکت کی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے این ڈی ایم اے نے اقوام متحدہ پاکستان کے تعاون سے پاکستان کودرپیش ممکنہ موسمی خطرات کا باقائدہ کیلنڈر جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کا ممکنہ خطرات اور آفات کے...
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس پر فائرنگ اور جھگڑے کے کیس میں پی ٹی آئی ایم این اے شفقت اعوان اور دیگر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف پولیس پر فائرنگ اور لڑائی جھگڑے کے مقدمے کی سماعت ہوئی جو کہ جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کی۔ پی ٹی آئی ایم این اے شفقت اعوان سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ پولیس کی جانب سے ملزمان کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔ عدالت نے...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے بعد کی صورتحال کے معاملے پر پی آئی اے کے تمام شعبہ جات کا آڈٹ شروع کر دیا گیا ہے۔ خریدار کنسورشیم نے پی آئی اے کے تمام شعبہ جات کے حکام سے تفصیلات طلب کر لیں، آڈٹ میں تمام شعبوں میں کام کرنے والے پی آئی اے ملازمین کی تعداد اور بجٹ اخراجات کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ پی آئی اے کے خریدار گروپ کو ایچ آر، پسنجر ہینڈلنگ، انجینئرز، پائلٹس، مارکیٹنگ، میڈیکل، فلائٹ آپریشن شعبہ سمیت تمام شعبہ جات کے حکام پریزینٹیشن دیں گے۔ ذرائع نے کہا کہ پی آئی اے میں ایک ہی خاندان کے کتنے ملازمین کن شعبہ جات میں کام کرتے ہیں کنسورشیم ٹیم باریک بینی سے...
عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص بھی خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار اس کے پاس آ جائے گا۔ عارف حبیب لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر شاہد علی حبیب نےکہا ہے کہ پی آئی اے کے 100 فیصد حصص کی خریداری کے بعد یہ مکمل طور پر نجی حیثیت میں کام کر سکے گی۔ انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ ’کنسورشیم نے اپنا ذہن بنا لیا ہے کہ اس نے 25 فیصد باقی ماندہ حصص بھی خریدنے ہیں۔ ان کے مطابق اپریل میں یہ فیصلہ لینا ہے اور اس کے بعد اگلے 12 مہینے میں اس کی...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے میڈیکل سہولیات ختم کر دی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نجکاری کے بعد یہ سہولیات سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو منتقل کی گئی ہیں، تاہم اب تک بڑی تعداد میں ریٹائرڈ ملازمین کی بائیومیٹرک تصدیق مکمل نہیں ہو سکی، جس کے باعث وہ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ انشورنس کمپنی نے واضح کیا ہے کہ بائیومیٹرک تصدیق کے بغیر میڈیکل سہولیات فراہم نہیں کی جائیں گی۔ پی آئی اے میڈیکل سینٹر کراچی میں آج بھی ریٹائرڈ ملازمین کا شدید رش دیکھنے میں آیا۔ موٹروے بند کیا گیا،پی ٹی آئی کے لوگوں کیخلاف ایکشن لیا جائے، امیر مقام...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پی آئی اے میں میڈیکل سہولیات آج سے مکمل بند کر دی گئی ہیں۔ میڈیکل سہولیات بند ہونے سے ریٹائرڈ ملازمین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کی میڈیکل سہولیات اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو منتقل کی گئی ہیں، تاہم تاحال بڑی تعداد میں ریٹائرڈ ملازمین کی بایومیٹرک نہیں ہو سکی۔ بایومیٹرک سے قبل انشورنس کمپنی بھی میڈیکل سہولیات فراہم نہیں کرے گی۔ پی آئی اے میڈیکل سینٹر کراچی میں آج بھی ریٹائرڈ ملازمین کا شدید رش دیکھا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ 15 فروری کے بعد پی آئی اے انتظامیہ نے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولیات آج سے بند کر دی ہیں۔
ویب ڈیسک: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے میڈیکل سہولیات بند کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نجکاری کے بعد یہ سہولیات سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو منتقل کی گئی ہیں، تاہم اب تک بڑی تعداد میں ریٹائرڈ ملازمین کی بائیومیٹرک تصدیق مکمل نہیں ہو سکی، جس کے باعث وہ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ انشورنس کمپنی نے واضح کیا ہے کہ بائیومیٹرک تصدیق کے بغیر میڈیکل سہولیات فراہم نہیں کی جائیں گی۔ پی آئی اے میڈیکل سینٹر کراچی میں آج بھی ریٹائرڈ ملازمین کا شدید رش دیکھنے میں آیا۔ پنجاب حکومت نے بیوہ کفالت کارڈ کی منظوری دے دی ذرائع کے مطابق 15 فروری کے بعد پی آئی اے انتظامیہ نے ریٹائرڈ ملازمین کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص خریدنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد قومی فضائی کمپنی مکمل طور پر نجی شعبے کے کنٹرول میں آ جائے گی۔اس اقدام سے پی آئی اے کو مکمل نجی حیثیت حاصل ہو جائے گی اور اس کا انتظام سرکاری نامزد ارکان سے آزاد ہو جائے گا۔عارف حبیب لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر شاہد علی حبیب نے برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی کو بتایا کہ کنسورشیم نے باقی حصص خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان کے مطابق اپریل میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا اور اس کے بعد اگلے 12 ماہ کے اندر ادائیگی...
گلگت: گلگت بلتستان میں کھیلوں کی ترقی کیلئے دوسرا ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ گلگت بلتستان میں کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے کی اختتامی تقریب لالک جان سٹیڈیم جوٹیال گلگت میں منعقد کی گئی۔ پاک فوج کے تعاون سے منعقدہ چیمپیئن شپ میں کھلاڑیوں کی بھرپور صلاحیتوں کو ابھارنے کا موقع ملا، چیمپیئن شپ میں گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سے 17 ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ اختتامی تقریب میں نگراں وزیر اعلیٰ، کمانڈر ایف سی این اے، اور پولیس سمیت حکومتی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ سنسنی خیز اور اعصاب شکن فائنل مقابلے میں این ایل آئی مارخور نے 1-0 سے فتح حاصل کی۔...
عارف حبیب گروپ کی سربراہی میں قائم کنسورشیم نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز یعنی پی آئی اے میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص بھی خرید لے گا۔ اس پیش رفت پر عملدرآمد کے بعد بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار نجی شعبے کے پاس آ جائے گا۔ دسمبر 2025 میں گروپ نے 135 ارب روپے کے عوض پی آئی اے کے 75 فیصد حصص حاصل کیے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: اس اقدام کا مقصد خسارے میں چلنے والی فضائی کمپنی کی ازسرِنو تنظیم، طیاروں کے بیڑے میں اضافہ اور مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے ذریعے ادارے کو منافع بخش بنانا ہے۔ بحالی کے منصوبے کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے...
امریکی فوج نے گزشتہ ماہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو گرفتار کرنے والی کارروائی میں مصنوعی ذہانت کے ماڈل کلاڈ کا استعمال کیا۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی کلاڈ کا کمال، سال کا کام گھنٹے میں، گوگل انجینیئرنگ ٹیم بھی حیران امریکی میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کلاڈ کو صرف منصوبہ بندی کے مراحل میں نہیں بلکہ خود کارروائی کے دوران بھی استعمال کیا گیا۔ تاہم اس کا درست کردار واضح نہیں کیا گیا۔ امریکی فوج ماضی میں بھی مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کو سیٹلائٹ تصاویر اور خفیہ معلومات کے فوری تجزیے کے لیے استعمال کرتی رہی ہے۔ سان فرانسسکو میں قائم AI لیب انتھروپک جو کلاڈ کی خالق ہے اپنی پالیسیوں میں واضح طور پر ٹیکنالوجی...
پی ٹی ایم، بی ایل اے اور ٹی ٹی پی جیسے عناصر نے پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا کا استعمال کیا، کتاب میں انکشاف
’The Invisible Coup‘ کے عنوان سے شائع ہونے والی کتاب جسے پیٹر شوائزر (Peter Schweizer) نے تحریر کیا ہے، یہ مؤقف پیش کرتی ہے کہ موجودہ دور میں طاقت کا اظہار ٹینکوں اور اسلحے کے ذریعے نہیں بلکہ بیانیوں کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ کتاب کے مطابق اشرافیہ، غیر ملکی عناصر اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز خاموشی سے عوامی رائے کو تشکیل دیتے ہیں اور بین الاقوامی طاقتیں اسے ایک نظر نہ آنے والے ہتھیار کے طور پر استعمال کرتی ہیں۔ کتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان بھی اس رجحان اور حقیقت سے براہِ راست متاثر ہوا ہے۔ سوشل میڈیا کے ذریعے غصہ، جعلی خبریں، شدت پسندی اور شکایات اس تیزی سے پھیلتی ہیں کہ اکثر سچ اور حقائق...
کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن اور ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز ’’ایمینڈ‘‘ نے ٹی وی چینل سے وابستہ صحافی خرم اقبال کے مبینہ اغوا کی مذمت کی ہے اور ان کی فوری اور محفوظ بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ خرم اقبال کے خاندانی ذرائع کے مطابق انہیں لاہور میں ان کی ہمشیرہ کے گھر سے اٹھایا گیا ہے۔ سی پی این ای کے جنرل سیکریٹری نے کہا کہ صحافی خرم کی بازیابی اور ان کا تحفظ سب سے اہم ہے۔ پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم نیوز سے وابستہ صحافی خرم اقبال کی بغیر قانونی کارروائی حراست کی مذمت کرتے...
اسلام آباد: پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (PSQCA) اور کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس (CGA) کے درمیان مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔ پی ایس کیو سی اے اس نظام کے لیے ضروری ہارڈویئر اور محفوظ نیٹ ورک انفرا اسٹرکچر کی خریداری اور تنصیب کی نگرانی کرے گا۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایس کیو سی اے ڈاکٹر سیدہ ضیاء بتول کا کہنا ہے یہ شراکت داری محض ایک معاہدہ نہیں بلکہ ایک بنیادی اصلاح ہے جس کے ذریعے دستی طریقہ کار کا خاتمہ، صوابدیدی عمل میں کمی اور حقیقی وقت میں جوابدہی کو یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس (CGA) اور پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول...
سٹی42: سینئر سیاستدان اور سابق رکن پنجاب اسمبلی زعیم قادری انتقال کر گئے۔ وہ عارضۂ قلب کے باعث گزشتہ تین روز سے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام بعد نمازِ مغرب لارنس روڈ پر ادا کی جائے گی۔ سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات
خیبر کے علاقے باڑہ بازار میں اے این پی کے جلسے کے دوران ہنگامہ آرائی ہوئی جہاں اے این پی کے کارکنوں اور مخالفین کے درمیان تشدد سے کئی کارکنان زخمی ہوگئے، پولیس نے ہوائی فائرنگ کرکے کارکنوں کو منتشر کیا۔پولیس کے مطابق باڑہ بازار میں اے این پی کے ضلعی صدر کی زیرصدارت جلسہ منعقد کیا گیا تھا ، صورتحال اس وقت خراب ہوگئی جب بعض مخالفین نے وہاں پہنچ کر نعرے لگائے جس کے بعد دونوں طرف سے ہاتھاپائی اورتشدد شروع ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی اضافی نفری موقع پر پہنچ گئی، پولیس اور مسلح افرادکی طرف سے ہوائی فائرنگ جاری رہی جس کے بعد پولیس نے صورتحال پر قابوپالیا۔عوامی نیشل پارٹی کے میاں افتخار...
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ملک کی موجودہ صحت کی صورتحال کو قومی طبی ایمرجنسی قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ نظامِ صحت تیزی سے تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے پی ایم اے ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران کیا،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے کہا کہ یہ بریفنگ معمول کی پالیسی بحث کے لیے نہیں بلکہ قومی طبی ایمرجنسی کے اعلان کے لیے بلائی گئی ہے اور عوامی صحت کا نظام مفلوج ہوتا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آبادی 25 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ہو چکی ہے جبکہ صحت پر سرکاری اخراجات جی ڈی پی کے ایک فیصد سے بھی کم ہیں۔ عالمی ادارہ صحت...
پی ایس کیو سی اے اورکنٹرولر جنرل آف اکاونٹس کے درمیان مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے ایم او یو پر دستخط
پی ایس کیو سی اے اورکنٹرولر جنرل آف اکاونٹس کے درمیان مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے ایم او یو پر دستخط WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے )اورکنٹرولر جنرل آف اکاونٹس کے درمیان مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیئے گئے۔ پی ایس کیو سی اے اس نظام کے لیے ضروری ہارڈویئر اور محفوظ نیٹ ورک انفراسٹرکچر کی خریداری اور تنصیب کی نگرانی کرے گا۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایس کیو سی اے ڈاکٹر سیدہ ضیا بتول کاکہناہے یہ شراکت داری محض ایک معاہدہ نہیں بلکہ ایک بنیادی اصلاح ہے جس کے ذریعے دستی طریقہ کار کا خاتمہ، صوابدیدی عمل...
اسکرین گریب خیبر پختونخوا کے علاقے باڑہ بازار میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے جلسے کے دوران ہنگامہ آرائی ہوئی، مسلح افراد کی ہوائی فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جلسے کے دوران اے این پی کے کارکنوں اور مخالفین میں ہاتھا پائی ہوئی، ایک دوسرے پر تشدد کیا گیا، ہاتھا پائی سے متعدد کارکنان زخمی ہوگئے۔جلسے کے دوران مخالفین کی آمد اور نعرے لگانے پر کشیدگی ہوئی، مسلح افراد کی ہوائی فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔پولیس کی اضافی نفری پہنچ گئی، اہلکاروں کی ہوائی فائرنگ سے لوگ منتشر ہوگئے۔عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ خیبر باڑہ میں اے این پی کے...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح کیا ہے کہ 5G اسپیکٹرم کی نیلامی مکمل ہونے کے بعد آپریٹرز اپنے اسپیکٹرم ہولڈنگز میں کسی بھی قسم کی تبدیلی یا لین دین نہیں کرسکتے۔ نیلامی کے نتائج حتمی ہوں گے اور بعد از نیلامی کوئی اضافی ایڈجسٹمنٹ یا ٹریڈنگ کی سہولت فراہم نہیں کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: حکومتِ پاکستان نے 5G اسپیکٹرم نیلامی کے لیے بنیادی قیمتوں کی منظوری دے دی اس فیصلے کے ذریعے وہ تجاویز مسترد کر دی گئی ہیں جن میں آپریٹرز کو نیلامی کے بعد اپنے اسپیکٹرم ہولڈنگز میں لچک دینے کی سہولت فراہم کرنے کا کہا گیا تھا۔ مشاورت کے دوران کچھ اسٹیک ہولڈرز نے خبردار کیا تھا کہ بڈنگ کے دوران طلب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیکنالوجی کے ماہر ایلون مسک نے خلا میں صنعتی سرگرمیوں کے ایک نئے اور انقلابی تصور کو عملی جامہ پہنانے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے چاند پر مصنوعی ذہانت سے لیس سیٹلائٹس تیار کرنے کی فیکٹری قائم کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خیال ٹیکنالوجی کے ماہر ایلون مسک نے اپنی اے آئی کمپنی ایکس اے آئی کے ملازمین کے ساتھ ہونے والی ایک اہم میٹنگ کے دوران رکھا، جہاں مستقبل کی ٹیکنالوجی اور خلائی حکمتِ عملی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میٹنگ میں ایلون مسک نے نہ صرف چاند پر سیٹلائٹ فیکٹری کے قیام کا تصور پیش کیا بلکہ...
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پی آئی اے کی نجکاری کے جشن پر گونگ بیل تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیرِ اعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے چیف ایگزیکٹو فرخ سبزواری نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری بلاشبہ شفافیت کے ساتھ ہوئی۔ پی آئی اے کی نجکاری ہو رہی تھی اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج ٹی پلس ون میں مشغول تھی۔ انہوں نے کہا کہ جے پی مورگن کے سرمایہ کاروں نے گزشتہ روز بڑی سرمایہ کاری ٹرانزیکٹ کرنے کا سوال پوچھا تو ہمارا جواب ٹی پلس ون تھا۔ پاکستان ٹی پلس ون پر منتقل ہونے والا ساتواں ملک...
ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث قومی معیشت اور ٹیکنالوجی کے اہم منصوبوں میں نمایاں عملی پیش رفت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ حکومتی سطح پر مربوط حکمتِ عملی کے ذریعے جدید شعبوں میں سرمایہ کاری اور اشتراکِ عمل کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے ’’انڈس اے آئی ویک 2026‘‘ اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں ماہرین، طلبہ، ٹیکنالوجی کمپنیوں اور سرکاری اداروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس ایونٹ کا مقصد ملک میں اے آئی ایکوسسٹم کو مضبوط بنانا اور نوجوانوں کو عالمی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا تھا۔ قومی سطح کے اس اسٹریٹجک فورم میں مصنوعی ذہانت اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز سے...
ہم سندھ اسمبلی کے باہر بوریا بستر لے کر آرہے ہیں، جماعت اسلامی کا دھرنا تاریخی ہوگا، ایم پی اے محمد فاروق
سندھ اسمبلی کے واحد جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی 14 فروری کو بوریا بستر لے کر سندھ اسمبلی کے باہر پہنچے گی اور ایک تاریخی دھرنا دیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس پر پولیس کارروائی، منعم ظفر کا کارکنان کو پُرامن رہنے کی ہدایت اپنی حالیہ گرفتاری اور رہائی کے بعد وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ الیکشن کمیشن کے باہر 8 فروری کے اس الیکشن کی دوسری سالگرہ منانے کے لیے جمع ہوئے تھے جسے وہ دھاندلی زدہ سمجھتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس کا مقصد ایک میڈیا ٹاک اور عوامی پریس کانفرنس کرنا تھا نہ کہ احتجاج۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا کہ اے آئی ہر شعبے کی ضرورت ہے جس نے انسانی زندگی میں آسانی پیدا کردی۔مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی جبکہ 10 لاکھ بچوں کو اے آئی کی ٹریننگ دیں گے۔ اے آئی ایکسپو میں شریک مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہر شعبے میں اے آئی کا استعمال بڑھا رہا ہے، اے آئی کے شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔اْنہوں نے کہا کہ اے آئی سرمایہ کاری ڈیجیٹل معیشت کی جانب تیزی سے گامزن کرے گی،10 لاکھ بچوں کو اے آئی کی ٹریننگ دیں گے،...
رجسٹرڈ نہ ہونے والے ریٹائرڈ ملازمین کو پی آئی اے میڈیکل سینٹرز پر سہولیات حاصل نہیں ہوں گی، نئے احکامات کے تحت متعلقہ بینک سے پنشن بینک اکاؤنٹ ہونے کی تصدیق پر مبنی سرٹیفکیٹ بھی جمع کرانا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے ریٹائرڈ ملازمین کیلئے نئے احکامات جاری کردیا ہے اور طبی سہولیات کیلئے اسٹیٹ لائف انشورنس میں رجسٹریشن کرانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین کو اب پنشن کے حصول کیلئے پنشن بینک اکاؤنٹ بھی کھولنا ہوگا۔ سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ 30 ستمبر 2023ء یا اس سے قبل کے ریٹائرڈ ملازمین کو احکامات پر 15 فروری سے قبل عمل درآمد کرنا ہوگا۔ اس...
پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے کراچی ایئر پورٹ پر مسافر کی بنائی گئی ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔ پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے مطابق ڈائریکٹرجنرل پی اے اے آفس نے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ پی اے اے کے مطابق مسافروں کو ٹرالیوں کی عدم دستیابی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ایئر پورٹ پر سامان کے لیے ٹرالیوں کی کمی نہیں۔ واضح رہے کہ ایک مسافر نے ویڈیو میں ٹرالی نہ ملنے کی شکایت کی تھی۔
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پنشن حصول کےلئے پی آئی اے کے ریٹائرڈملازمین کےلئے نئے احکامات جاری کردیے گئے۔ سرکلر کے مطابق طبی سہولیات کے لئے انشورنس کمپنی میں رجسٹریشن کرانا لازمی ہے، پنشن حصول کےلئے بینک میں پنشن بینک اکاونٹ بھی کھولنا ہوگا۔ متعلقہ بینک سے پنشن بینک اکاونٹ ہونےکی تصدیق پرمبنی سرٹیفکیٹ بھی جمع کرانا ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق 30 ستمبر2023 یا اس سے قبل ریٹائرڈملازمین کو احکامات پر 15فروری سے قبل عملدرآمد کرناہوگا، رجسٹریشن کے لئے پی آئی اے میڈیکل سینٹرز پر ملازمین کو قومی شناختی کارڈ کے ساتھ بائیو میٹرک کرانا ہوگی۔ سرکلر کے مطابق رجسٹرڈ نہ ہونے والے ریٹائرملازمین کو پی آئی اے میڈیکل سینٹرز پر سہولیات حاصل نہیں ہونگی، 30 ستمبر 2023 یا اس...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ایئر فورس کا دستہ سعودی عرب میں منعقد ہونے والے ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت کر رہا ہے، جہاں جدید جے ایف-17 تھنڈر بلاک-III ملٹی رول فائٹر طیارہ اور سپر مشاق بنیادی تربیتی طیارہ پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ عالمی نمائش دفاع اور سکیورٹی کے شعبے کا ایک اہم بین الاقوامی پلیٹ فارم تصور کی جاتی ہے۔اس نمائش میں شرکت پاکستان کی تیزی سے ترقی کرتی مقامی فضائی و دفاعی ٹیکنالوجی، آپریشنل مہارت اور قابلِ اعتماد دفاعی حل کی عکاسی کرتی ہے۔ جے ایف-17 بلاک-III جدید ایویونکس، جدید اے ای ایس اے ریڈار، بہتر الیکٹرانک وارفیئر سسٹم اور بیونڈ وژول رینج صلاحیتوں سے...
یورپی یونین نے میٹا کے خلاف دباؤ میں اضافہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر واٹس ایپ پر مصنوعی ذہانت کے حریفوں کو رسائی دینے سے روکا گیا تو ٹیکنالوجی کمپنی کے خلاف سخت عبوری اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاک سوشل میڈیا ایڈکشن کیس میں تصفیہ، میٹا اور یوٹیوب کیخلاف تاریخی مقدمہ جاری یورپی ریگولیٹرز نے میٹا پر عدم مسابقتی قوانین کی خلاف ورزی اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں اپنی غالب پوزیشن کا ناجائز فائدہ اٹھانے کا الزام عائد کیا ہے۔ یورپی کمیشن کی جانب سے میٹا کو بھیجے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر واٹس ایپ کی مالک کمپنی نے یورپی قوانین کی خلاف ورزی بند نہ کی تو حریف کمپنیوں کو...
زونگ نے وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے ساتھ انڈس اے آئی ویک 2026 میں شرکت کی جہاں اس نے اے آئی پر مبنی سالوشنز،پراڈکٹس اور ڈیجیٹل سروسز کامکمل پورٹ فولیو پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈس اے آئی ویک 2026 پاکستان میں مصنوعی ذہانت سے متعلق قومی سطح کا نمایاں اقدام قرار دیا جارہا ہے۔ انڈس اے آئی ویک میں Z-Smart Hub کی رونمائی کی گئی۔ چیئرمین و سی ای او زونگ مسٹر ہو جونلی نے کہا کہ اے آئی اب معاشی مسابقت اور قومی ترقی پر مرکزی حیثیت اختیار کر چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انڈس اے آئی ویک 2026 کے ساتھ شراکت زونگ کی لیڈرشپ کے عزم کو ظاہر کرتی ہے۔ اس سے پاکستان کو ذہانت پر مبنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر )پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) مصنوعی ذہانت کے قومی پلیٹ فارم، انڈس اے آئی ویک 2026 میں شریک ہوگی، جہاں کمپنی کی جانب سے ملک کے ارتقائی اے آئی ایجنڈے کی معاونت کے لیے صنعتی نقطۂ نظر اور عملی اے آئی ایپلی کیشنز نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی۔پی ٹی سی ایل اس ایونٹ میں ایک ٹیلی کام ادارے سے ایک اے آئی سے تقویت یافتہ ٹیک کمپنی کی جانب اپنے ارتقا کا مظاہرہ کرے گی، جسے پاکستان کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم میں ذمہ دارانہ، قابلِ توسیع اور مقامی تقاضوں سے ہم آہنگ مصنوعی ذہانت کو فروغ دینے کے مشن میں عالمی ڈیجیٹل کمپنی ’ ای اینڈ‘کی حمایت حاصل ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں جماعت اسلامی کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس کے دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے رہنما اور کارکنان سندھ اسمبلی کے قریب پریس کانفرنس کے لیے جمع ہوئے تھے، جہاں انتظامیہ نے سیکیورٹی اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مؤقف اختیار کرتے ہوئے کارروائی کی۔ پولیس نے موقع پر موجود محمد فاروق اور دیگر کارکنان کو تحویل میں لے کر قریبی تھانے منتقل کر دیا۔عینی شاہدین کے مطابق اس موقع پر پولیس اور کارکنان کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی جبکہ علاقے میں اضافی نفری تعینات کر کے سیکیورٹی مزید سخت کر...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے جماعت اسلامی کراچی کے قائم مقام امیر مسلم پرویز، رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت دیگر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جماعت اسلامی نے 8 فروری کے عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر عوامی پریس کانفرنس کا اعلان کیا تھا۔ پولیس کی جانب سے پریس کانفرنس کیلئے لگایا گیا ٹینٹ بھی اکھاڑ دیا گیا، جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے جیسے ہی پریس کانفرنس کا آغاز کیا تو پولیس نے انہیں روک دیا۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا، پولیس نے الیکشن کمیشن آفس کے باہر تمام دکانیں اور ہوٹل بھی بند کرادیے۔ کراچی...
کراچی میں جماعت اسلامی کی جانب سے الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر منعقد کی جانے والی پریس کانفرنس پولیس کارروائی کے باعث کشیدگی کا شکار ہو گئی۔ پولیس نے اچانک مداخلت کرتے ہوئے رکن سندھ اسمبلی سمیت جماعت اسلامی کے کئی اہم رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے جماعت اسلامی کراچی کے قائم مقام امیر مسلم پرویز، رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق اور دیگر پارٹی عہدیداران کو حراست میں لے لیا۔ جماعت اسلامی نے 8 فروری کے عام انتخابات سے متعلق اپنے تحفظات اور مؤقف عوام کے سامنے رکھنے کے لیے پریس کانفرنس کا اعلان کیا تھا، جس کے لیے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر ٹینٹ بھی نصب کیا گیا تھا۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق...
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) مصنوعی ذہانت کے قومی پلیٹ فارم انڈس اے آئی ویک 2026 میں شرکت کرے گی، جہاں کمپنی پاکستان کے ارتقائی اے آئی ایجنڈے کی معاونت کے لیے اپنے صنعتی نقطۂ نظر اور عملی اے آئی ایپلی کیشنز نمائش کے لیے پیش کرے گی۔ ٹیلی کام سے اے آئی سے تقویت یافتہ ٹیک کمپنی تک کا سفر اس ایونٹ میں پی ٹی سی ایل ایک روایتی ٹیلی کام ادارے سے اے آئی سے تقویت یافتہ ٹیکنالوجی کمپنی میں اپنے ارتقا کا مظاہرہ کرے گی۔ اس مشن میں عالمی ڈیجیٹل کمپنی ’ای اینڈ‘ (e&) کی بھرپور معاونت شامل ہے، جو پاکستان کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم میں ذمہ دارانہ، قابلِ توسیع اور مقامی...
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔ اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے، معمولی قانون سازی پر اجلاس ہو سکتا ہے تو ان سنگین مسائل پر کیوں نہیں، تیراہ کے عوام کی جانیں اور مستقبل داؤ پر ہے، مسئلہ آپریشن نہیں بلکہ دہشتگردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیراہ کے حوالے سے مرکزی اور صوبائی حکومتوں کا رویہ عوام کے لیے ناقابل برداشت ہوچکا ہے، سنجیدگی اختیار کرنے کے بجائے ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالی جا رہی ہے، بند کمروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور ( مانیٹر نگ ڈ یسک )عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے، معمولی قانون سازی پر اجلاس ہو سکتا ہے تو ان سنگین مسائل پر کیوں نہیں، تیراہ کے عوام کی جانیں اور مستقبل داؤ پر ہے، مسئلہ آپریشن نہیں بلکہ دہشت گردی ہے۔انہوں نے کہا کہ تیراہ کے حوالے سے مرکزی اور صوبائی حکومتوں کا رویہ عوام کے لیے ناقابل برداشت ہوچکا ہے، سنجیدگی اختیار کرنے کے بجائے ایک دوسرے پر ذمے...
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔ اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے، معمولی قانون سازی پر اجلاس ہو سکتا ہے تو ان سنگین مسائل پر کیوں نہیں، تیراہ کے عوام کی جانیں اور مستقبل داؤ پر ہے، مسئلہ آپریشن نہیں بلکہ دہشتگردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیراہ کے حوالے سے مرکزی اور صوبائی حکومتوں کا رویہ عوام کے لیے ناقابل برداشت ہوچکا ہے، سنجیدگی اختیار کرنے کے بجائے ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالی جا رہی ہے، بند کمروں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خیبرپختونخوا میں اتوار سے منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بالائی اضلاع ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، چترال اپر اور لوئر، دیر اپر اور لوئر، سوات، بونیر، ملاکنڈ، بٹگرام، شانگلہ، کوہستان اپر اور لوئر اور کولائی پالس میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ جبکہ صوبے کے میدانی علاقوں پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، چارسدہ، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، کوہاٹ، ہنگو، کرک، بنوں، شمالی و جنوبی وزیرستان، لکی مروت، ٹانک اور ڈی آئی خان میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے نے...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سندھ اسمبلی میں ساتویں سی پی اے ایشیا اوردوسری مشترکہ سی پی اے ایشیا سائوتھ ایسٹ ایشیا ریجنل کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پنجاب خصوصاً لاہور میں بسنت کے موقع پر موسم سے متعلق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خوش آئند پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بسنت کے دنوں میں لاہور اور گردونواح میں موسم مجموعی طور پر خوشگوار رہنے کا امکان ہے، جبکہ 6 سے 8 فروری کے دوران موسم خشک اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔ پیشگوئی کے مطابق بسنت کے دنوں میں درجہ حرارت 20 سے 22 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہے گا، جو پتنگ بازی اور دیگر سرگرمیوں کے لیے موزوں سمجھا جا رہا ہے۔ دوسری جانب پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ شمالی علاقوں میں اس دوران بارش جبکہ پہاڑوں پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ادارہ ترقیات کراچی کے زیرِ اہتمام 3 اور 4 فروری 2026ء کو کمرشل پلاٹس کی نیلامی کامیابی کے ساتھ منعقد کی گئی۔ نیلامی میں نارتھ کراچی ٹاؤن شپ، کورنگی ٹاؤن شپ اور سرجانی ٹاؤن شپ کے کمرشل پلاٹس پیش کیے گئے، جن میں سرمایہ کاروں اور شہریوں نے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی نے اس موقع پر نیلامی کو ادارے کی مالی ریکوری کے لیے ایک اہم اور مثبت پیش رفت قرار دیا اور کہا کہ ایسی سرگرمیاں ادارے کے مالی استحکام میں معاون ثابت ہوں گی۔ڈی جی کے ڈی اے آصف جان صدیقی نے مزید کہا کہ کے ڈی اے کمرشل پلاٹس کی نیلامی سے حاصل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:قومی چیلنج کپ کے آغاز کے ساتھ ہی دلچسپ مقابلے شروع ہو گئے ہیں، جہاں پی اے ایف نے نیوی کے خلاف 1-0 کی قریبی فتح حاصل کی جبکہ واپڈا، ریلوے اور ایس اے گارڈنز کے میچز برابر پر ختم ہوئے۔میچ کافی دیر تک برابر رہا، بائیں جانب سے کی گئی ایک لمبی تھرو پر گول کیپر کی غلطی ہوئی اور گیند ارسلان کے پاس پہنچی، جنہوں نے اسٹاپیج ٹائم کے دوسرے منٹ میں شاندار شاٹ کے ساتھ گیند جال میں پہنچا دی۔ پی اے ایف اگلے میچ میں مامسنز کے خلاف کھیلے گی جبکہ نیوی اتوار کو مامسنز کے خلاف اپنا گروپ مکمل کرے گی۔دونوں ٹیموں نے بھرپور مزاحمت کی اور مواقع کم بنے، جس کے...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے بین الاقوامی مسافروں کے لیے ایک اہم سہولت کا اعلان کرتے ہوئے کرایوں میں خصوصی رعایت متعارف کرا دی ہے، جس کا مقصد بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں اور دیگر مسافروں کے لیے پاکستان کا سفر مزید آسان اور کم خرچ بنانا ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق یہ رعایت فرانس کے دارالحکومت پیرس سے پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے دی جا رہی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اس خصوصی اسکیم کے تحت پیرس سے پاکستان آنے والی پروازوں کے کرایوں میں 10 فیصد تک رعایت دی جائے گی۔ یہ رعایت خاص طور پر ان مسافروں کے لیے متعارف کرائی گئی ہے جو...
پی آئی اے نے پیرس سے پاکستان کے مختلف شہروں کا رخ کرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں 10 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ دینے کا فیصلہ کر دیا۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے پیرس سے پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں 10 فیصد خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے، اس خصوصی رعایت کا اطلاق پیرس سے پاکستان آنے والے مسافروں پر ہوگا جس کا مقصد مسافروں، بالخصوص سمندر پار پاکستانیوں کے لیے سفر کو مزید آسان اور سستا بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسافر اس خصوصی رعایت کے تحت 10 فروری 2026 تک اپنی بکنگ کروا سکتے ہیں، یہ رعایت یکم فروری سے 10 مارچ 2026 اور یکم مئی سے...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے پیرس سے پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے فضائی کرایوں میں 10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے کے مطابق یہ رعایتی پیشکش بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے سفر کو مزید سہل اور کم خرچ بنانے کے لیے متعارف کرائی گئی ہے۔ مسافر اس آفر کے تحت 10 فروری 2026 تک ٹکٹ بک کرا سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کے حوالے سے بڑا فیصلہ سامنے آگیا یہ رعایت 1 فروری سے 10 مارچ 2026 اور 1 مئی سے 15 مئی 2026 کے درمیان سفر کے لیے مؤثر ہوگی۔ مسافر پی آئی اے کے سرکاری بکنگ...
ریاست مخالف پروپیگنڈا برداشت نہیں کیا جائے گا، ملکی سلامتی پرسمجھوتا ناقابل قبول ہے حکمرانوں کے پاس ملک چلانے کی اہلیت و قابلیت نہیں، علماء مشائخ کے وفد سے ملاقات مسلم لیگ فنکشنل اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا نے علماء مشائخ فیڈریشن آف پاکستان کے وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ ریاست مخالف پروپیگنڈا برداشت نہیں کیا جائے گا اور ملکی سلامتی پر کسی بھی قسم کا سمجھوتا ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ حکمرانوں کے پاس ملک چلانے کی اہلیت و قابلیت نہیں اور ملکی اداروں کی مسلسل تباہ حالی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ موجودہ حکمران عوامی توقعات پر پورا نہیں اتر رہے۔ پیر پگارا نے کہا کہ ملک میں...
پی آئی اے کی جانب سے کرایوں میں خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا گیا ہے، تاہم اس سے کن مسافروں کو فائدہ ہوگا، اس کی تفصیلات بھی جاری کردی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے پیرس سے پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں 10 فیصد خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ اس خصوصی رعایت کا اطلاق پیرس سے پاکستان آنے والے مسافروں پر ہوگا، جس کا مقصد مسافروں، بالخصوص سمندر پار پاکستانیوں کے لیے سفر کو مزید آسان اور سستا بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسافر اس خصوصی رعایت کے تحت 10 فروری 2026 تک اپنی بکنگ کروا سکتے...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بچوں کے ڈیجیٹل تحفظ سے متعلق اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدین بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ایڈوائزری کے مطابق آن لائن ماحول میں بچوں کی حفاظت والدین اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے، آن لائن تحفظ کو مزید مؤثر بنانے کے لیے پی ٹی اے نے والدین کو پیرنٹل کنٹرول سافٹ ویئر اور مواد کو فلٹر کرنے والے ٹولز استعمال کرنے کی سفارش کی ہے۔ایڈوائز ری کے مطابق کم عمر بچوں میں غیر محفوظ اور حد سے زیادہ انٹرنیٹ استعمال کے خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے جس کیلئے والدین بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔پی ٹی اے نے والدین پر زور دیا...
سی ڈی اے میں اہم پیش رفت، اعجاز احمد شیخ کو ڈائریکٹر ماسٹر پلان تعینات کر دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ادارہ جاتی امور کی بہتری کے لیے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق یہ تقرر و تبادلے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے اور تاحکمِ ثانی برقرار رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر پلاننگ (بی پی ایس-19) مرزا اعجاز احمد شیخ کو ڈائریکٹر ماسٹر پلان کی اضافی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں، جبکہ وہ ڈی جی (اسپیشل پلاننگ) او پی ایس کا چارج بھی دیکھیں گے۔ٹاؤن پلانر (بی ایس-17) اسامہ یونس...
مسافر اس خصوصی رعایت کے تحت 10 فروری 2026ء تک اپنی بکنگ کروا سکتے ہیں، یہ رعایت یکم فروری سے 10 مارچ 2026ء اور یکم مئی سے 15 مئی 2026ء کے دوران سفر کرنے والے مسافروں کیلئے دستیاب ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ پی آئی اے کی جانب سے کرایوں میں خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا گیا ہے، اس سے کن مسافروں کو فائدہ ہوگا، اس کی تفصیلات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے پیرس سے پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر کرنے والے مسافروں کیلئے کرایوں میں 10 فیصد خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ اس خصوصی رعایت کا اطلاق پیرس سے پاکستان آنے والے مسافروں...
سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ادارے کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تقرریاں فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی اور آئندہ احکامات تک برقرار رہیں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر اربن پلاننگ اور ہاؤسنگ سوسائٹیز، اعجاز احمد شیخ (بی پی ایس-19) کو اپنے موجودہ فرائض کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر ماسٹر پلان کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے، جبکہ وہ ڈی جی اسپیشل پلاننگ (او پی ایس) کا چارج بھی دیکھیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-14 کراچی (اسٹاف رپورٹر) اے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی نے 3 فروری 2026ء کو کراچی میں منعقد ہونے والے اپنے اجلاس میں ایک خصوصی قرارداد منظور کی، جس میں گزشتہ 15 ماہ سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے ڈان میڈیا گروپ کو سرکاری اشتہارات پر مکمل پابندی پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔ ایگزیکٹو کمیٹی نے نشاندہی کی کہ قائداعظم کے جاری کردہ اس اخبار کو بقا کے سنگین خطرات کا سامنا ہے۔اے پی این ایس کی متفقہ رائے میں روزنامہ ڈان کو سرکاری اشتہارات سے محروم کرنا نہ صرف ناانصافی ہے بلکہ آزادی اظہار پر بھی حملہ ہے۔ اے پی این ایس سمجھتی ہے کہ یہ اقدام میڈیا گروپ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے قومی خبر رساں ادارہ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن بھی وفاقی وزیر کے ہمراہ موجود تھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات کو ادارے کے اغراض و مقاصد، تنظیمی ڈھانچے اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ عطاء اللہ تارڑ کو اے پی پی کی مجموعی کارکردگی، ڈیجیٹل حکمت عملی اور مستقبل کے لائحہ عمل پر جامع بریفنگ دی گئی۔ ملاقات میں اے پی پی کی ڈیجیٹل موجودگی کو مزید موثر اور وسیع بنانے، ادارے کو جدید تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کرنے اور اسٹریٹجک بیانیہ سازی...
فائل فوٹو۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے آج سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل سے رپورٹ طلب کی تھی۔ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے ذاتی معالجین کی اڈیالا جیل میں رسائی کی درخواست دائر کی تھی۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں ویڈیو لنک کی عدم دستیابی اور عدم حاضری پر بھی سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو 6 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
سٹی 42: پی آئی اے نے پیرس کے کرایوں میں 10فیصد کمی کا اعلان کردیا ۔ پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پیرس میں کمی کا اطلاق 10فروری سے 10مارچ تک رہے گا مسافر یکم مئی سے 15مئی تک بھی پیرس کرایوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ پی آئی اے کے تمام ملكی ریجنل دفاتر میں 10فیصد ڈسکاؤنٹ کیساتھ پیرس کی بکنگ کرائی جا سکتی ہے۔
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ان کی کمپنی اسپیس ایکس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کمپنی xAI کو حاصل کر لیا ہے، تاکہ مستقبل میں خلائی ڈیٹا سینٹرز کے ذریعے اے آئی کی بڑھتی ہوئی توانائی کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ ایلون مسک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اے آئی کے لیے ’زبردست مقدار میں توانائی اور کولنگ‘ درکار ہے جو زمین پر معاشرتی اور ماحولیاتی اثرات ڈالے بغیر ممکن نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ شمسی توانائی سے چلنے والے خلائی ڈیٹا سینٹرز ہی طویل مدتی حل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طویل مدت میں خلائی اے آئی ہی واحد منطقی راستہ ہے۔ ہمارے سورج...