2026-07-24@13:49:22 GMT
تلاش کی گنتی: 2462
«سی پی پی اے»:
(نئی خبر)
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے پیرس سے پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے فضائی کرایوں میں 10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے کے مطابق یہ رعایتی پیشکش بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے سفر کو مزید سہل اور کم خرچ بنانے کے لیے متعارف کرائی گئی ہے۔ مسافر اس آفر کے تحت 10 فروری 2026 تک ٹکٹ بک کرا سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کے حوالے سے بڑا فیصلہ سامنے آگیا یہ رعایت 1 فروری سے 10 مارچ 2026 اور 1 مئی سے 15 مئی 2026 کے درمیان سفر کے لیے مؤثر ہوگی۔ مسافر پی آئی اے کے سرکاری بکنگ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی آئی اے نے پیرس سے پاکستان کے مختلف شہروں کا رخ کرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں 10 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ دینے کا فیصلہ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے پیرس سے پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں 10 فیصد خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے، اس خصوصی رعایت کا اطلاق پیرس سے پاکستان آنے والے مسافروں پر ہوگا جس کا مقصد مسافروں، بالخصوص سمندر پار پاکستانیوں کے لیے سفر کو مزید آسان اور سستا بنانا ہے۔ افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ کہاں استعمال ہو رہا ہے۔۔۔؟ امریکی نشریاتی ادارے کی...
ریاست مخالف پروپیگنڈا برداشت نہیں کیا جائے گا، ملکی سلامتی پرسمجھوتا ناقابل قبول ہے حکمرانوں کے پاس ملک چلانے کی اہلیت و قابلیت نہیں، علماء مشائخ کے وفد سے ملاقات مسلم لیگ فنکشنل اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا نے علماء مشائخ فیڈریشن آف پاکستان کے وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ ریاست مخالف پروپیگنڈا برداشت نہیں کیا جائے گا اور ملکی سلامتی پر کسی بھی قسم کا سمجھوتا ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ حکمرانوں کے پاس ملک چلانے کی اہلیت و قابلیت نہیں اور ملکی اداروں کی مسلسل تباہ حالی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ موجودہ حکمران عوامی توقعات پر پورا نہیں اتر رہے۔ پیر پگارا نے کہا کہ ملک میں...
پی آئی اے کی جانب سے کرایوں میں خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا گیا ہے، تاہم اس سے کن مسافروں کو فائدہ ہوگا، اس کی تفصیلات بھی جاری کردی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے پیرس سے پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں 10 فیصد خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ اس خصوصی رعایت کا اطلاق پیرس سے پاکستان آنے والے مسافروں پر ہوگا، جس کا مقصد مسافروں، بالخصوص سمندر پار پاکستانیوں کے لیے سفر کو مزید آسان اور سستا بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسافر اس خصوصی رعایت کے تحت 10 فروری 2026 تک اپنی بکنگ کروا سکتے...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بچوں کے ڈیجیٹل تحفظ سے متعلق اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدین بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ایڈوائزری کے مطابق آن لائن ماحول میں بچوں کی حفاظت والدین اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے، آن لائن تحفظ کو مزید مؤثر بنانے کے لیے پی ٹی اے نے والدین کو پیرنٹل کنٹرول سافٹ ویئر اور مواد کو فلٹر کرنے والے ٹولز استعمال کرنے کی سفارش کی ہے۔ایڈوائز ری کے مطابق کم عمر بچوں میں غیر محفوظ اور حد سے زیادہ انٹرنیٹ استعمال کے خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے جس کیلئے والدین بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔پی ٹی اے نے والدین پر زور دیا...
سی ڈی اے میں اہم پیش رفت، اعجاز احمد شیخ کو ڈائریکٹر ماسٹر پلان تعینات کر دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ادارہ جاتی امور کی بہتری کے لیے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق یہ تقرر و تبادلے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے اور تاحکمِ ثانی برقرار رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر پلاننگ (بی پی ایس-19) مرزا اعجاز احمد شیخ کو ڈائریکٹر ماسٹر پلان کی اضافی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں، جبکہ وہ ڈی جی (اسپیشل پلاننگ) او پی ایس کا چارج بھی دیکھیں گے۔ٹاؤن پلانر (بی ایس-17) اسامہ یونس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے بین الاقوامی مسافروں کے لیے ایک اہم سہولت کا اعلان کرتے ہوئے کرایوں میں خصوصی رعایت متعارف کرا دی ہے، جس کا مقصد بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں اور دیگر مسافروں کے لیے پاکستان کا سفر مزید آسان اور کم خرچ بنانا ہے۔پی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق یہ رعایت فرانس کے دارالحکومت پیرس سے پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے دی جا رہی ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اس خصوصی اسکیم کے تحت پیرس سے پاکستان آنے والی پروازوں کے کرایوں میں 10 فیصد تک رعایت دی جائے گی۔ یہ رعایت خاص طور پر ان مسافروں کے لیے متعارف کرائی گئی ہے...
مسافر اس خصوصی رعایت کے تحت 10 فروری 2026ء تک اپنی بکنگ کروا سکتے ہیں، یہ رعایت یکم فروری سے 10 مارچ 2026ء اور یکم مئی سے 15 مئی 2026ء کے دوران سفر کرنے والے مسافروں کیلئے دستیاب ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ پی آئی اے کی جانب سے کرایوں میں خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا گیا ہے، اس سے کن مسافروں کو فائدہ ہوگا، اس کی تفصیلات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے پیرس سے پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر کرنے والے مسافروں کیلئے کرایوں میں 10 فیصد خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ اس خصوصی رعایت کا اطلاق پیرس سے پاکستان آنے والے مسافروں...
سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ادارے کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تقرریاں فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی اور آئندہ احکامات تک برقرار رہیں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر اربن پلاننگ اور ہاؤسنگ سوسائٹیز، اعجاز احمد شیخ (بی پی ایس-19) کو اپنے موجودہ فرائض کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر ماسٹر پلان کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے، جبکہ وہ ڈی جی اسپیشل پلاننگ (او پی ایس) کا چارج بھی دیکھیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-14 کراچی (اسٹاف رپورٹر) اے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی نے 3 فروری 2026ء کو کراچی میں منعقد ہونے والے اپنے اجلاس میں ایک خصوصی قرارداد منظور کی، جس میں گزشتہ 15 ماہ سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے ڈان میڈیا گروپ کو سرکاری اشتہارات پر مکمل پابندی پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔ ایگزیکٹو کمیٹی نے نشاندہی کی کہ قائداعظم کے جاری کردہ اس اخبار کو بقا کے سنگین خطرات کا سامنا ہے۔اے پی این ایس کی متفقہ رائے میں روزنامہ ڈان کو سرکاری اشتہارات سے محروم کرنا نہ صرف ناانصافی ہے بلکہ آزادی اظہار پر بھی حملہ ہے۔ اے پی این ایس سمجھتی ہے کہ یہ اقدام میڈیا گروپ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے قومی خبر رساں ادارہ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن بھی وفاقی وزیر کے ہمراہ موجود تھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات کو ادارے کے اغراض و مقاصد، تنظیمی ڈھانچے اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ عطاء اللہ تارڑ کو اے پی پی کی مجموعی کارکردگی، ڈیجیٹل حکمت عملی اور مستقبل کے لائحہ عمل پر جامع بریفنگ دی گئی۔ ملاقات میں اے پی پی کی ڈیجیٹل موجودگی کو مزید موثر اور وسیع بنانے، ادارے کو جدید تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کرنے اور اسٹریٹجک بیانیہ سازی...
فائل فوٹو۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے آج سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل سے رپورٹ طلب کی تھی۔ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے ذاتی معالجین کی اڈیالا جیل میں رسائی کی درخواست دائر کی تھی۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں ویڈیو لنک کی عدم دستیابی اور عدم حاضری پر بھی سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو 6 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
سٹی 42: پی آئی اے نے پیرس کے کرایوں میں 10فیصد کمی کا اعلان کردیا ۔ پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پیرس میں کمی کا اطلاق 10فروری سے 10مارچ تک رہے گا مسافر یکم مئی سے 15مئی تک بھی پیرس کرایوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ پی آئی اے کے تمام ملكی ریجنل دفاتر میں 10فیصد ڈسکاؤنٹ کیساتھ پیرس کی بکنگ کرائی جا سکتی ہے۔
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ان کی کمپنی اسپیس ایکس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کمپنی xAI کو حاصل کر لیا ہے، تاکہ مستقبل میں خلائی ڈیٹا سینٹرز کے ذریعے اے آئی کی بڑھتی ہوئی توانائی کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ ایلون مسک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اے آئی کے لیے ’زبردست مقدار میں توانائی اور کولنگ‘ درکار ہے جو زمین پر معاشرتی اور ماحولیاتی اثرات ڈالے بغیر ممکن نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ شمسی توانائی سے چلنے والے خلائی ڈیٹا سینٹرز ہی طویل مدتی حل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طویل مدت میں خلائی اے آئی ہی واحد منطقی راستہ ہے۔ ہمارے سورج...
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے عالمی ایوی ایشن گروپ ایئر فرانس–کے ایل ایم سے کارگو اشتراک کر لیا۔ پی آئی اے اور ایئر فرانس–کے ایل ایم کا کارگو معاہدہ 15 جنوری سے نافذ العمل ہوگیا۔ معاہدے کے تحت پی آئی اے کارگو کو ایئر فرانس–کے ایل ایم کے عالمی نیٹ ورک تک رسائی حاصل ہوگی۔ پاکستانی مصنوعات کی برآمدات اور عالمی منڈیوں تک رسائی میں نمایاں بہتری متوقع ہے۔ برآمد کنندگان ایک ہی ایئر وے بل پر پی آئی اے اور ایئر فرانس–کے ایل ایم نیٹ ورک استعمال کر سکیں گے۔ پی آئی اے کارگو دبئی، ریاض یا دمام کے ذریعے ایئر فرانس–کے ایل ایم نیٹ ورک سے منسلک ہوگئی۔ نیٹ ورک میں ایمسٹرڈیم، پیرس، برسلز، فرینکفرٹ، اسٹٹگارٹ...
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کو سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے دوران بریفنگ دی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: ایف بی آر اور پاکستان اسٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے جعلی افسران اور پولیس حکام پر مشتمل جعلی مشترکہ ٹیموں کی جانب سے کاروباری مراکز میں جعلی چھاپے مارنے اور تاجروں کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے معروف کاروباری مرکز جوڑیا بازار میں متاثرہ دکان داروں نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو خط لکھ کر معاملے کی انکوائری کی درخواست کردی ہے۔ ایکسپریس کو دستیاب اس خط کے مطابق کراچی کے جوڑیا بازار کے سہیل قادری نامی متاثرہ تاجر کی جانب سے چیئرمین ایف بی آر کو لیٹر لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے جوڑیا بازار میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: بینکنگ عدالت نے عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی تفتیش میں تاخیر پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی حتمی مہلت دے دی۔کیس کی سماعت بینکنگ عدالت کے جج عبدالغفور کاکڑ کی سربراہی میں ہوئی، جس میں کیس کی پیش رفت اور تفتیشی ادارے کی کارکردگی پر تفصیلی سوالات اٹھائے گئے۔سماعت کے دوران عدالت نے واضح کیا کہ یہ معاملہ گزشتہ کئی برسوں سے زیرِ التوا ہے، مگر تفتیشی عمل میں خاطر خواہ پیش رفت نظر نہیں آ رہی۔ جج عبدالغفور کاکڑ نے استفسار کیا کہ ابھی تک چالان کیوں مکمل نہیں ہو سکا، جبکہ کیس 2022 سے عدالت کے سامنے موجود ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایلیٹ کپ سیزن 5 کے ایک اہم مقابلے میں بی ٹی کے اسٹار نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے اے ایم ایچ پاکستان کو 66 رنز سے شکست دے دی۔بی ٹی کے اسٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 217 رنز کا بڑا مجموعہ اسکور بورڈ پر سجایا۔ ٹیم کی جانب سے قربان بروہی نے شاندار 49 رنز بنائے جبکہ عفیف علی خان نے 34 رنز کے ساتھ نمایاں کارکردگی دکھائی۔جواب میں اے ایم ایچ پاکستان کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 151 رنز ہی بنا سکی۔ بی ٹی کے اسٹار کے بولرز سعید حسن اور جمعہ خان نے دو، دو وکٹیں حاصل کر کے حریف ٹیم کی...
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پی اے ایف ڈی اے اور پی ایف ایس اے کے لیے خواتین کے ہاسٹل کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سٹی 42: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف لاہور میں ملک شفیع کھوکھر کے گھر پہنچ گئے ۔ وزیرِ اعظم نے ملک شفیع کھوکھر کے صاحبزادے مرحوم ملک عرفان شفیع کھوکھر کی رحلت پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔ وزیرِ اعظم کی مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی ۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز، حمزہ شہباز اور ارکان قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر، ملک افضل کھوکھر بھی موجود تھے. جبکہ فیصل ایوب صوبائی وزیر بھی وہیں موجود تھے ۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان Asaad Naqvi
صدر پیپلز یونٹی پی آئی اے ہدایت الل کا کہنا ہے کہ پہلے پی آئی اے کوڑیوں کے دام فروخت کر دی، اب ریٹائرڈ ملازمین کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پی آئی اے ریٹائرڈ ملازمین کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، جس میں ملازمین کو پینشن لینے کیلئے اب الگ سے نیا اکاؤنٹ کھلوانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیا پینشن اکاؤنٹس کھلے گا تو پینشن ملے گی۔ اس فیصلے سے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے 16 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کو آگاہ کر دیا ہے۔ اس سے قبل پینشن ریٹائرڈ ملازمین کے کسی بھی اکاؤنٹ میں آرہی تھی، تاہم اب ملازمین کی کم سے کم پینشن تین ہزار اور زیادہ سے زیادہ بارہ سے پندرہ ہزار روپے ہے۔ صدر...
صدر پیپلز یونٹی پی آئی اے ہدایت الل کا کہنا ہے کہ پہلے پی آئی اے کوڑیوں کے دام فروخت کر دی، اب ریٹائرڈ ملازمین کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پی آئی اے ریٹائرڈ ملازمین کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، جس میں ملازمین کو پینشن لینے کیلئے اب الگ سے نیا اکاؤنٹ کھلوانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیا پینشن اکاؤنٹس کھلے گا تو پینشن ملے گی۔ اس فیصلے سے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے 16 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کو آگاہ کر دیا ہے۔ اس سے قبل پینشن ریٹائرڈ ملازمین کے کسی بھی اکاؤنٹ میں آ رہی تھی، تاہم اب ملازمین کی کم سے کم پینشن تین ہزار اور زیادہ سے زیادہ بارہ سے پندرہ ہزار روپے...
اسلام آ باد: وفاقی سیکریٹری نجکاری عثمان باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری ترجیح ہے۔ سینیٹر افنان اللہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں دوران بریفنگ سیکریٹری وزارت نجکاری نے کہا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومتی سطح پر نجکاری کے بجائے اوپن بڈنگ کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جو ملک یا کمپنی زیادہ قیمت دے گی، ایئرپورٹ کا انتظام اس کے حوالے ہوگا، اسلام آباد کے بعد کراچی اور لاہور...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے ریٹائرڈ ملازمین کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے، کیونکہ پینشن کے حصول کے لیے اب انہیں نیا اور الگ بینک اکاؤنٹ کھلوانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے 16 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کو مطلع کر دیا ہے کہ پینشن کی ادائیگی صرف نئے مخصوص پینشن اکاؤنٹس کے ذریعے ہی کی جائے گی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نیا پینشن اکاؤنٹ کھلوانے کے بعد ہی ماہانہ رقم جاری ہو سکے گی۔ اس سے قبل ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن ان کے کسی بھی موجودہ بینک اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جاتی تھی، تاہم نئے فیصلے کے بعد انہیں اضافی قانونی اور انتظامی مراحل سے گزرنا...
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے نغمہ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ نغمہ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی جانب سے تیار کیا گیا ہے جو اے ایس ایف کے جوانوں کے عزم اور پیشہ وارنہ لگن کو ظاہر کرتا ہے۔ اس نغمے میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی روزمرہ ذمہ داریوں اور خدمات کا احاطہ کیا گیا ہے۔
سیکریٹری نجکاری کمیشن نے واضح کیا کہ پی آئی اے کی نجکاری میں کسی بڈر کو کوئی رعایت نہیں دی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ عارف حبیب گروپ کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک درخواست زیر التوا ہے، تاہم یہ درخواست کسی کو نااہل قرار دینے کی بنیاد نہیں بنتی، پی آئی اے کے تمام بڈرز کی فنانشل مینجمنٹ یونٹ کے ذریعے اسکروٹنی کی گئی، جبکہ ورلڈ بینک، ایف بی آر اور دیگر متعلقہ اداروں سے بھی رپورٹس حاصل کی گئیں۔ یہ بھی پڑھیے: ڈھانچہ جاتی اصلاحات، نجکاری اور ڈیجیٹائزیشن سے معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے، اسحاق ڈار سینیٹر افنان اللہ خان کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکریٹری نجکاری کمیشن عثمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(نمائندہ جسارت) وفاقی سیکرٹری نجکاری عثمان باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن (پی آئی اے) کے بعد اسلام آباد ائرپورٹ کی نجکاری ترجیح ہے۔سینیٹر افنان اللہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں دوران بریفنگ سیکرٹری وزارت نجکاری نے کہا کہ اسلام آباد ائرپورٹ کی نجکاری میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور ترکیے نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومتی سطح پر نجکاری کے بجائے اوپن بڈنگ کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ جو ملک یا کمپنی زیادہ قیمت دے گی، ائرپورٹ کا انتظام اس کے حوالے ہوگا، اسلام آباد کے بعد کراچی اور لاہور ائرپورٹ کو بھی آؤٹ سورس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں بتایا گیا کہ رواں سال 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کی جائے گی، جن میں ڈسکوز اور جینکو کمپنیاں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ تین بڑے ہوائی اڈے بھی نجکاری کے عمل میں شامل ہیں۔اجلاس میں سیکرٹری نجکاری کمیشن عثمان باجوہ نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 5 ڈسکوز اور 2 جینکوز کی نجکاری کا عمل شروع ہو چکا ہے۔انہوں نے بتایا کہ وزیرِ اعظم نے نجکاری کمیشن کی استعداد بڑھانے کی ہدایت کی ہے اور اس مقصد کے لیے مارکیٹ سے بہترین کنسلٹنٹس ہائر کیے جائیں گے، فی الحال کمیشن کے پاس 6 کنسلٹنٹس موجود ہیں۔سیکرٹری نجکاری نے نشاندہی کی کہ اگر ڈسکوز کی نجکاری...
معروف امریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک کی 3 بڑی کمپنیوں اسپیس ایکس، ٹیسلا اور ایکس اے آئی کے ممکنہ انضمام (مرجر) پر بات چیت جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی کمپنیاں صحافت کے استعمال کی قیمت ادا کریں، پالیسی تحقیقی ادارے کا مطالبہ غیر ملکی خبر رساں اداروں بلومبرگ اور رائٹرز کی رپورٹس کے مطابق یہ مذاکرات ابتدائی مرحلے میں ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اس وقت 2 ممکنہ منظرناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ پہلے منظرنامے کے تحت اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے انضمام کا امکان زیرِ بحث ہے جبکہ دوسرے آپشن میں اسپیس ایکس اور ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت پر مبنی کمپنی ایکس اے آئی کے یکجا ہونے پر بات ہو رہی ہے۔ رائٹرز کے مطابق امکان...
حکومت نے پی آئی اے کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری ترجیح قرار دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آ باد(سب نیوز)وفاقی سیکریٹری نجکاری عثمان باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری ترجیح ہے۔سینیٹر افنان اللہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں دوران بریفنگ سیکریٹری وزارت نجکاری نے کہا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (یو اے ای)اور ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومتی سطح پر نجکاری کے بجائے اوپن بڈنگ کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ جو ملک یا کمپنی زیادہ قیمت دے گی، ایئرپورٹ...
ویب ڈیسک: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک میں فائیو جی سروسز کے آغاز کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے 5جی اسپیکٹرم نیلامی کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد شفاف، جامع اور بھرپور شرکت پر مبنی نیلامی کا انعقاد یقینی بنانا ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو منعقد کی جائے گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیلامی کا حتمی شیڈول تمام متعلقہ فریقین سے وسیع مشاورت کے بعد طے کیا گیا ہے تاکہ ٹیلی کام آپریٹرز اور ممکنہ بولی دہندگان کو مناسب تیاری کا وقت فراہم کیا جا سکے۔ پی ٹی اے نے واضح کیا ہے کہ وہ نیلامی کے عمل میں زیادہ سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کی نجکاری سے متعلق حکومت اور عارف حبیب کنسورشیم کے مابین ٹرانزیکشن کے دستاویزات پر دستخط و تبادلے کی تقریب منعقد ہوئی۔ پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کی نجکاری کے حوالے سے حکومت اور عارف حبیب کنسروشیم کے مابین ٹرانزیکشن کے دستاویزات پر دستخط و تبادلے کی تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک رہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کا عمل آج انجام کو پہنچا، پی آئی اے کی نجکاری شفاف انداز میں کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے اپنے عروج پر تھا اس...
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی نجکاری کا عمل آج (جمعرات ) کو حکومت پاکستان اور عارف حبیب کنسورشیم کے درمیان لین دین کی دستاویزات پر دستخط کے ساتھ مکمل ہوگیا۔معاہدے پر دستخطوں کی تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اور چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔سیکرٹری دفاع محمد علی اور عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ کے عارف حبیب نے دستاویزات کا تبادلہ کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے یقین ظاہر کیا کہ عارف حبیب کنسورشیم اپنی انتھک کوششوں سے عوام کو سفر کی بہترین سہولیات فراہم کرکے پی آئی اے کو نئی بلندیوں پر لے جائے گا۔ اشتہار
پی آئی اے نجکاری، حکومت اور عارف حبیب کنسروشیم میں دستاویزات کا تبادلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی نجکاری کے حوالے سے حکومت اور عارف حبیب کنسروشیم کے مابین ٹرانزیکشن کے دستاویزات پر دستخط و تبادلے کی تقریب منعقد ہوئی۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی نجکاری کے حوالے سے حکومت اور عارف حبیب کنسروشیم کے مابین ٹرانزیکشن کے دستاویزات پر دستخط و تبادلے کی تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک رہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کا عمل آج انجام...
فوٹو: اسکرین گریب قومی ایئرلائن کی نجکاری کے سلسلے میں حکومت اور عارف حبیب کنسوریشم کے درمیان ٹرانزیکشن سے متعلق دستخط ہوگئے۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک ہوئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج کی تقریب تاریخی اہمیت کی حامل ہے، جس پر قوم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ پاکستان کا اسلام آباد ایئرپورٹ کو نجکاری کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ اسلام آباد پاکستان کا اسلام آباد ایئرپورٹ کو... ان کا کہنا تھا کہ عارف حبیب کنسورشیم کا ملکی صنعتی ترقی میں اہم کردار ہے۔ یقین ہے کہ آرام دہ سفر، تحفظ اور وقار قومی ایئرلائن کی اہم ترجیح...
پی آئی اے کی نجکاری کا اہم مرحلہ مکمل، معاہدے پر دستخط ہوگئے، وزیراعظم اور چیف آف ڈیفینس فورسز کی شرکت
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے) کی نجکاری سے متعلق اہم مرحلہ طے پا گیا، جہاں اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران پی آئی اے کے حصول کے لین دین سے متعلق معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود تھے۔ دستاویزات پر حکومتِ پاکستان اور عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ کی قیادت میں قائم کنسورشیم نے دستخط کیے۔ یاد رہے کہ اس کنسورشیم نے دسمبر گزشتہ سال پی آئی اے کے 75 فیصد حصص 135 ارب روپے میں خریدنے کی بولی جیتی تھی۔ تقریب کے آغاز پر وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے وزیراعظم اور آرمی چیف کا شکریہ ادا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی آئی اے نجکاری کی ٹرانزیکشن کی دستاویزات پر دستخط کی تقریب جاری ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی نجکاری کے حوالے سے حکومت اور عارف حبیب کنسروشیم کے مابین ٹرانزیکشن کے دستاویزات پر دستخط و تبادلے کی تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-2 اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو چھ ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے جس سمز کا 180 روز سے کال یا میسج اور انٹرنیٹ استعمال نہیں ہوا بند کردی جائیں گی، غیرفعال سمز بند کرکے وہ نمبر کسی دوسرے صارف کو جاری کردیا جائے گا۔پی ٹی اے کے مطابق سم کسی دوسرے صارف کوجاری ہونے کے بعد اس پرکوئی قانونی دعویٰ باقی نہیں رہتا، آپریٹر کو تحریری درخواست یا ای میل کرکے سم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو چھ ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے جس سمز کا 180 روز سے کال یا میسج اور انٹرنیٹ استعمال نہیں ہوا بند کردی جائیں گی، غیرفعال سمز بند کرکے وہ نمبر کسی دوسرے صارف کو جاری کردیا جائے گا۔پی ٹی اے کے مطابق سم کسی دوسرے صارف کوجاری ہونے کے بعد اس پرکوئی قانونی دعویٰ باقی نہیں رہتا، آپریٹر کو تحریری درخواست یا ای میل کرکے سم کی مخصوص مدت کیلئے ملکیت...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام نے نیوز کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ اے این پی مردان کے رہنما محمد جمال ناصر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ہیں۔ انجینئر امیر مقام کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی دعوت پر محمد جمال ناصر نے پارٹی جوائن کی ہے اور آج کا دن پارٹی کے لیے خوش آئند ہے۔ تعلیمی اداروں میں طلبہ کے رویئےمیں مثبت تبدیلی آرہی ہے، طلبہ اور عوام میں مسلم لیگ(ن) کی قیادت پر اعتماد بڑھ رہا ہے، صرف نعرے لگانا سیاست نہیں، عوام کو ریلیف دینا ضروری ہے، عوام اب سیاسی نعروں کے بجائے کارکردگی کو ترجیح دے رہی ہے، خیبرپختونخوا حکومت کی ترجیحات عوامی مسائل نہیں، پشاور یونیورسٹی...
اسلام آباد(نیوزڈیسکی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو 6 ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے،جس سمزکا 180 روز سےکال یا میسج اور انٹرنیٹ استعمال نہیں ہوا بند کردی جائیں گی،غیرفعال سمز بند کرکے وہ نمبر کسی دوسرے کو صارف کو جاری کردیا جائے گا۔ پی ٹی اے کےمطابق سم کسی دوسرےصارف کوجاری ہونے کےبعداس پرکوئی قانونی دعویٰ باقی نہیں رہتا، آپریٹرکوتحریری درخواست یا ای میل کرکےسم کی مخصوص مدت کیلئےملکیت برقراررکھی جا سکتی ہے، صارفین کسی ممکنہ پریشانی سے بچنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)خیرپور ناتھن شاہ کے گاؤں گوزو کے رہائشی محمد پریل عرف کامریڈ سردار علی گچل نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کے این شاہ تعلقہ کے پی پی پی ایم پی اے زبیر احمد جونیجو اپنے لوگوں اور پولیس کے ذریعے جھوٹے مقدمات درج کرکے انہیں ہراساں کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے گاؤں میں ان کی زمین پر سرکاری پرائمری سکول بنایا گیا ہے جس کی وجہ سے ایم پی اے ناراض ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا بھائی ندیم علی حیدرآباد سے گاؤں آرہا تھا کہ ایم پی اے کی درخواست پر تھانہ خیرپور ناتھن شاہ کی پولیس نے انہیں گرفتار کرکے 60 ہزار روپے ضبط کرکے...
اسلام آباد :نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف پہاڑی علاقوں میں آئندہ دو دنوں کے دوران ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے پیشگی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے پہاڑی اضلاع میں بارش اور برفباری کے نتیجے میں زمین کھسکنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ این ڈی ایم اے نے دیر، سوات، کالام، کاغان، چترال، کوہستان، شانگلہ، ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ساتھ مری، گلیات، استور، سکردو، گلگت، ہنزہ، غزر، شگر، باغ اور مظفرآباد میں لینڈ سلائیڈنگ کا امکان ظاہر کیا ہے، بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ، نوشکی، ہرنائی، ژوب، قلعہ سیف اللہ، قلات، مستونگ، آواران، پنجگور اور...
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے پیشگی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (NEOC) کے مطابق 26 اور 27 جنوری کے دوران متوقع بارش اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات شدت اختیار کر سکتے ہیں۔ شدید خطرے والے علاقے: خیبر پختونخوا: دیر، سوات، کالام، کاغان، چترال، کوہستان، شانگلہ، ایبٹ آباد اور مانسہرہ مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں برفباری، لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر: مری، گلیات، استور، سکردو، گلگت، ہنزہ، غذر، شگر، باغ، مظفرآباد اور گردونواح بلوچستان: کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ،...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ٹیلی نار پاکستان اور یو فون کے انضمام کی منظوری کے لیے درخواست جمع کرادی۔ یہ بھی پڑھیں: نئے آسمانوں میں نئی اُڑان: پی ٹی سی ایل نے باضابطہ ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال لیا میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی اے اپنی جائزہ کاری کا عمل تقریباً ڈیڑھ سے 2 ماہ میں مکمل کرے گا۔ ریگولیٹری اتھارٹی مجوزہ کاروباری منصوبہ، نیٹ ورک انفراسٹرکچر، ٹاور اثاثے اور دیگر عملی پہلوؤں کا جائزہ لے کر انضمام کی باضابطہ منظوری دے گی جس میں لائسنسز اور اسپیکٹرم کی منتقلی اور یکجا کرنے کے امور شامل ہیں۔ پی ٹی اے کی منظوری کے بعد یہ...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی پر ریاستی اداروں اور آئین کے خلاف اشتعال انگیز خطاب پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ڈاکٹر امجد علی خان این اے 2 سوات 1 سے رکن قومی اسمبلی ہیں، اُن کے خلاف سوات پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق رکن قومی اسمبلی کے خلاف مقدمہ عدالتی احکامات کے تحت تھانہ کوکارئی میں درج کیا گیا، جس میں ریاستی اداروں اور آئین کے خلاف اشتعال انگیز خطاب کا الزام عائد کیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق درج مقدمے میں بغاوت، اشتعال انگیزی اور امن عامہ میں خلل کی دفعات شامل ہیں، درخواست گزار ساجد علی نے اندراج مقدمے کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ہے گزشتہ انتخابات میں اے این پی کو دھاندلی سے ہرایا گیا، خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی کو گھر بھیجنا ہوگا۔ چارسدہ میں باچا خان اور عبدالولی خان کی برسی کے موقع پر خطاب میں اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ بدقسمتی سے ملک میں ہر چیز ہائبرڈ ہو گئی ہے، جس میں چچا آصف زرداری اور ان کی پارٹی بھی شامل ہیں، نواز شریف، ان کی پارٹی بھی ہائبرڈ ہوگئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لوٹوں کی باتیں وہی کرتے ہیں جو خود لوٹوں کی توہین ہے، ایمل ولی خان انہوں نے کہا کہ ہمیں صوبے میں...
سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپس پر گردش کرنے والے ایک نوٹس نے شہریوں میں الجھن پیدا کردی تھی، جس میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے درآمد شدہ اور رجسٹرڈ موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی کردی ہے۔ تاہم پی ٹی اے نے اس اطلاع کو مکمل طور پر غلط قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی ادارے کی جانب سے اس حوالے سے کوئی سرکاری نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے۔ وائرل ہونے والا پیغام اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں شیئر کیا جا رہا تھا اور اسے ’’قدر دان صارفین‘‘ کے نام سے مخاطب کیا گیا تھا۔ اس میں یہ تاثر دینے کی کوشش...
این سی سی آئی اے نے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی، عمران خان، تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے ہیں۔ یہ رپورٹ عمران خان کی جانب سے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست کے سلسلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی۔ رپورٹ میں عدالت کو بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے متعلق انویسٹی گیشن کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا ہے۔ این سی سی آئی اے کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے کی جانے والی ٹویٹس کے حوالے سے دو الگ انکوائریز جاری ہیں۔ یہ انکوائریز 19 مئی اور 13 ستمبر 2024 کو این سی سی آئی اے میں رجسٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور برفباری کے دوران پیش آنے والے مختلف حادثات میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے، جن میں بڑی تعداد کم سن بچوں کی ہے۔پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 22 جنوری سے اب تک ہونے والے جانی و مالی نقصانات سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 7 بچے، ایک مرد اور ایک خاتون شامل ہیں جبکہ خراب موسم کے باعث پانچ مکانات کو جزوی نقصان بھی پہنچا ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال، مالاکنڈ، شانگلہ اور خیبر کے اضلاع میں بارش اور برفباری کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ، گھروں کی چھتیں...
ایڈوبی نے اپنی پی ڈی ایف فائلز کے لیے نئے اے آئی فیچرز متعارف کرا دیے ہیں، جن کی مدد سے اب پی ڈی ایف فائلز سنی بھی جاسکیں گی۔ ایڈوبی ایکروبیٹ اور ایڈوبی ایکسپریس میں شامل ان فیچرز کا مقصد کام کو تیز اور آسان بنانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی تعصب پر تحقیق: چیٹ جی پی ٹی آمرانہ خیالات اپنا سکتا ہے نئے اپ ڈیٹ کے تحت صارفین اب پی ڈی ایف فائل سے آڈیو پوڈکاسٹ بنا سکتے ہیں۔ یعنی جو تحریر پی ڈی ایف میں موجود ہو، وہ خود بخود آواز میں تبدیل ہوجائے گی، جسے چلتے پھرتے بھی سنا جا سکتا ہے۔ یہ سہولت خاص طور پر طلبہ، اساتذہ، دفتری افراد اور کانٹینٹ بنانے والوں کے...
پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں اتوار کی رات سے شدید بارش اور مزید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 25 سے 27 جنوری کے دوران بالائی اضلاع کو متاثر کر سکتا ہے، جس سے موسم کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔ مزید پڑھیں کے پی میں بارشوں اور برفباری کے باعث بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی جم گیا، راستے بند، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری پی ڈی ایم اے الرٹ کے مطابق چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان میں شدید بارش اور برفباری کا امکان ہے جب کہ ہری...
فائل فوٹو خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کے دوران حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہوئے۔پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 22 جنوری سے اب تک بارشوں اور برفباری سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 7 بچے، ایک مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔ بارشوں اور برفباری کے باعث 5 گھر وں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔چترال، مالاکنڈ، شانگلہ اور خیبر میں لینڈ سلائیڈنگ، گھروں کی چھتیں اور برفانی تودے گرنے کے حادثات پیش آئے۔حکام کے مطابق بند شاہراہوں کو کھولنے اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔بالائی اضلاع میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ کل رات سے منگل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
این سی سی آئی اے کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان تفتیش میں تعاون نہیں کررہے ہیں۔بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی، رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے متعلق انویسٹی گیشن کی تفصیلات سے عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے۔این سی سی آئی اے کی رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے کی جانے والی ٹویٹس پر 2 الگ انکوائریز شروع کر رکھی ہیں، بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کے خلاف این سی سی آئی اے میں 2...
—فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست میں این سی سی آئی اے نے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی۔این سی سی آئی اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کے خلاف این سی سی آئی اے میں 2 انکوائریز زیر التوا ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کروانے کےلیے حکومت کی ساڑھے تین سال سے کوششیں جاریحکومت نے کب کب بانی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے ایکس کو لکھا؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ 19 مئی اور 13 ستمبر 2024 کو 2 انکوائریز این سی سی آئی اے میں رجسٹرڈ ہوئیں، این سی سی آئی...
اسلام آباد: این سی سی آئی اے کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان تفتیش میں تعاون نہیں کررہے۔ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے متعلق انویسٹی گیشن کی تفصیلات سے عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے۔ این سی سی آئی اے کی رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے کی جانے والی ٹویٹس پر 2 الگ انکوائریز شروع کر رکھی ہیں ۔ بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کے خلاف...
شدید برفباری نے ملک کے بالائی علاقوں کو مفلوج کر دیا، فوجی ریسکیو آپریشن، این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے الرٹس جاری
ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں حالیہ شدید برفباری، لینڈ سلائیڈنگ اور یخ بستہ موسم نے نظامِ زندگی درہم برہم کر کے رکھ دیا ہے۔ آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں رابطہ سڑکیں بند، بجلی کی فراہمی معطل اور سیکڑوں مسافر پھنس گئے، تاہم پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ نے بروقت کارروائیاں کرتے ہوئے درجنوں افراد کو ریسکیو کر لیا۔ این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے نے آئندہ دنوں میں مزید برفباری، شدید سردی اور برفانی تودے گرنے کے خدشات کے پیش نظر الرٹس بھی جاری کر دیے ہیں۔ شدید برفباری اور یخ بستہ ہوائیں، پاک فوج کے جوانوں کا پاک افغان سرحد پر مسلسل گشت #snowfall #PakArmyZindabad #PakistanArmy...
اسلام آباد(نیوزدڈیسک)ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (اے پی ایس یو پی) نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے باقاعدہ چیئرمین کی فوری تقرری کا مطالبہ کردیا۔چیئرمین ایچ ای سی کا اہم عہدہ 29 جولائی 2025 سے خالی ہے۔ وزیرِ اعظم کو ارسال کیے گئے خط میں اے پی ایس یو پی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبد الرحمٰن نے اس بات پر شدید تشویش کا اظہار کیا کہ مستقل چیئرمین کی عدم موجودگی کے باعث اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں پالیسی سازی، طویل المدتی منصوبہ بندی اور ادارہ جاتی ہم آہنگی متاثر ہو رہی ہے۔ ایچ ای سی، مستقل چیئرمین کی تقرری کی سمری مسترد ہونے کی خبریں زیر گردش...
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے میں اتوار کی رات سے منگل تک مزید بارش اور بالائی اضلاع میں شدید برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر موسمی انتباہ جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا میں شدید برفباری کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا پی ڈی ایم اے کے مطابق محکمہ موسمیات نے 25 سے 27 جنوری کے دوران مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کی نشاندہی کی ہے جو صوبے کے بیشتر علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ بالائی اضلاع بشمول چترال، اپر و لوئر دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان اور دیگر علاقے شدید بارش اور بھاری برفباری کا سامنا کر سکتے ہیں، جبکہ نچلے اور میدانی علاقے جیسے ہری پور، پشاور، مردان، نوشہرہ...
خیبرپختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے میں اتوار کی رات سے منگل کے روز تک مزید بارش اور بالائی اضلاع میں برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر انتباہ جاری کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن مکمل پی ڈی ایم اے کے مطابق محکمہ موسمیات نے 25 سے 27 جنوری کے دوران مغربی ہواؤں کے ایک نئے سلسلے کی نشاندہی کی ہے جو صوبے کے بیشتر علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے، خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں شدید بارش اور برفباری کا امکان ہے، جبکہ بعض مقامات پر بھاری برفباری بھی ہو سکتی ہے، جس کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع...
اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز پر عائد ٹیکس میں کمی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن زیر گردش تھا، جس میں موبائل ٹیکس میں کمی اور موبائل فون درآمد کنندگان و صارفین کیلئے ہدایات سے متعلق دعویٰ کیا گیا تھا، تاہم اب پی ٹی اے نے اس نوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں پی ٹی آئی کے ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا یہ معلومات مکمل طور پر جھوٹی اور گمراہ کن ہیں، پی ٹی اے کی جانب سے ایسی کوئی ہدایات جاری نہیں...
مصنوعی ذہانت کی تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں چیٹ بوٹس مختلف خطرات کا شکار ہیں جن میں اے آئی سائیکوسس، صنفی تعصب اور مختلف شعبوں سے جڑا ہوا جانبدارانہ رویہ شامل ہے جو عدم مساوات کو مزید تقویت دے سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی کی تیز رفتار پیش قدمی سے کونسی ملازمتیں خطرے میں؟ بل گیٹس نے بتا دیا یونیورسٹی آف میامی اور نیٹ ورک کانٹیجَن ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے محققین کی قیادت میں سامنے آنے والی ایک نئی رپورٹ کے مطابق اوپن اے آئی کا چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی معمولی نوعیت کے اشاروں پر بھی آمرانہ نظریات سے متاثر ہو سکتا ہے۔ محققین نے جی پی ٹی 5 اور جی پی ٹی 5.2 کا استعمال کرتے...
بلوچستان کے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ایم اے نے ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا ہے۔ شدید موسمی حالات کے باعث برف میں پھنسنے والی درجنوں گاڑیوں کو بحفاظت نکال کر مسافروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے معاون برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے بتایا کہ شدید سردی اور برفباری کے دوران سینکڑوں مسافروں کو بروقت ریسکیو کیا گیا، جس کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانیں محفوظ رہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، اہم قومی شاہراہیں بند انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اے اور ریسکیو ٹیموں نے مشکل حالات میں پیشہ ورانہ مہارت اور فرض شناسی کا مظاہرہ کیا۔ شاہد رند کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوگل نے اپنی سرچ سروس میں پرسنلائزڈ انٹیلی جنس نامی نیا مصنوعی ذہانت پر مبنی فیچر متعارف کرا دیا ہے، جسے گوگل سرچ کے اے آئی موڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔گوگل کے مطابق یہ نیا فیچر صارف کے جی میل اور گوگل فوٹوز سے محدود معلومات حاصل کر کے سرچ نتائج کو زیادہ ذاتی، موزوں اور ترجیحی بنانے میں مدد دیتا ہے، اے آئی موڈ دراصل گوگل کا ایجنٹک سرچ نظام ہے، جس میں مصنوعی ذہانت خودکار طور پر صارف کے لیے تلاش کا عمل انجام دیتی ہے۔پرسنلائزڈ انٹیلی جنس کو فعال کرنے کے بعد اے آئی ٹیکنالوجی صارف کی ای میلز اور تصاویر میں موجود مخصوص تفصیلات کو مدنظر رکھ کر سرچ نتائج ترتیب دیتی ہے،...
ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (اے پی ایس یو پی) نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے باقاعدہ چیئرمین کی فوری تقرری کا مطالبہ کردیا۔چیئرمین ایچ ای سی کا اہم عہدہ 29 جولائی 2025 سے خالی ہے۔وزیرِ اعظم کو ارسال کیے گئے خط میں اے پی ایس یو پی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبد الرحمٰن نے اس بات پر شدید تشویش کا اظہار کیا کہ مستقل چیئرمین کی عدم موجودگی کے باعث اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں پالیسی سازی، طویل المدتی منصوبہ بندی اور ادارہ جاتی ہم آہنگی متاثر ہو رہی ہے۔ ایچ ای سی، مستقل چیئرمین کی تقرری کی سمری مسترد ہونے کی خبریں زیر گردشہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پارلیمنٹ ہاؤس میں پی ٹی آئی ایم این اے اقبال آفریدی اور خرم شہزاد میں جھگڑا ہو گیا، دونوں ارکان ایک دوسرے کو دھمکیاں دیتے رہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اقبال آفریدی نے کہاکہ آپ پارٹی نہیں چلا رہے، آپ ٹاؤٹ ہیں۔ اقبال آفریدی کی بیرسٹر گوہر سے بھی تکرار ہوئی،اقبال آفریدی نے کہاکہ سب آپ کی غلطی ہے، ہمیں بدنام کرنے کیلئے آپ نے غنڈے پال رکھے ہیں۔ مزید :
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز پر عائد ٹیکس میں کمی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن زیر گردش تھا، جس میں موبائل ٹیکس میں کمی اور موبائل فون درآمد کنندگان و صارفین کیلئے ہدایات سے متعلق دعویٰ کیا گیا تھا، تاہم اب پی ٹی اے نے اس نوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں پی ٹی آئی کے ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا یہ معلومات مکمل طور پر جھوٹی اور گمراہ کن ہیں، پی ٹی اے کی جانب سے ایسی کوئی ہدایات جاری نہیں...
— فائل فوٹو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز پر عائد ٹیکس میں کمی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن زیر گردش تھا، جس میں موبائل ٹیکس میں کمی اور موبائل فون درآمد کنندگان و صارفین کے لیے ہدایات سے متعلق دعویٰ کیا گیا تھا۔ تاہم اب پی ٹی اے نے اس نوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں پی ٹی آئی کے ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا یہ معلومات مکمل طور پر جھوٹی اور گمراہ کن ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ پی ٹی اے کی جانب سے ایسی کوئی ہدایات...
ویب ڈیسک: سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی کے حوالے سے گردش کرنے والے نوٹیفکیشن کی حقیقت سامنے آ گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح کیا ہے کہ موبائل فون ٹیکس میں کمی سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی اور گمراہ کن ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر موبائل فون پر ٹیکس میں مبینہ کمی اور درآمد کنندگان و صارفین کے لیے ہدایات سے متعلق جو نوٹیفکیشن گردش کر رہا ہے، اس کا پی ٹی اے سے کوئی تعلق نہیں اور یہ مکمل طور پر جعلی ہے۔ مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی...
اسلام آباد:امریکی سفارت خانے کی چارج ڈی افیئرز نٹالی اے بیکر نے نیو یو ایس ای ایف پی عمارت میں قائم لنکن کارنر میں ’’لیٹ فریڈم رنگ‘‘ کا افتتاح کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ اتراکھنڈ میں خوف، عدم تحفظ اور عدم رواداری کی فضا مسلسل گہری ہوتی جا رہی ہے، جسکے نتیجے میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے اور سماجی ہم آہنگی کو شدید خطرات لاحق ہوچکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت، تشدد پر اکسانے، معاشی بائیکاٹ اور منظم ہراسانی کے واقعات پر مبنی ایک چشم کشا اور تفصیلی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ دہلی میں ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) کی جانب سے جاری کی گئی۔ جاری کردہ ریلیز کے مطابق اس رپورٹ کی تیاری کے لئے اے پی سی آر کی ٹیم نے ریاست کے مختلف اضلاع کا...
پی آئی اے عملے نے مثالی فرض شناسی کا ثبوت دیتے ہوئے جہاز میں بھول جانے والا فون مسافر کو واپس کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ سے لاہور آنے والی پرواز میں ایک مسافر سیٹ کی جیب میں موبائل فون بھول گیا تھا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کے عملے نے مسافر کی تفصیلات حاصل کر کے اس سے رابطہ کیا۔ لاہور ایئرپورٹ پر مسافر کی شناخت کے بعد موبائل فون بحفاظت اس کے حوالے کر دیا گیا۔ ملے کی ایمانداری اور فرض شناسی پر مسافر محمد یوسف صدیقی نے پی آئی اے عملے کو سراہا۔ نے بتایا کہ مسافر نے پی آئی اے اور اس کے عملے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
سعید احمد:پی آئی اے عملے کی فرض شناسی کو سراہا گیا۔ مدینہ سے لاہور آنے والی پرواز میں ایک مسافر اپنا موبائل فون سیٹ کی جیب میں بھول گیا، جو بعد ازاں ایک دوسرے مسافر کو ملا۔ پی آئی اے کے عملے نے متعلقہ مسافر کی تفصیلات حاصل کر کے اس سے رابطہ کیا، اور لاہور ایئرپورٹ پر شناخت کے بعد موبائل فون بحفاظت اس کے حوالے کر دیا۔ عملے کی ایمانداری اور فرض شناسی پر مسافر محمد یوسف صدیقی نے پی آئی اے عملے کی تعریف کی۔ اپنی چھت، اپنا گھر سکیم کے دائرہ کار میں بڑی توسیع کی تیاری ترجمان کے مطابق مسافر نے پی آئی اے اور اس کے عملے کے لیے نیک تمناؤں کا...
ویب ڈیسک :بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور برفباری کی صورتحال باعث محکمہ پی ڈی ایم اے نے چھٹیاں منسوخ کردیں۔ ڈائریکٹرجنرل پی ڈی ایم اے کے مطابق چھٹیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ برفباری اور بارش سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاروائیوں کے پیش نظرکیا، تمام افسران اور عملہ بلا تعطل اپنی ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہیں۔ برفباری سے متاثرہ علاقوں کی صورتحال کا لمحہ بہ لمحہ جائزہ لے رہے ہیں۔ لاہور: گجومتہ کے قریب گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی خیال رہے کہ بلوچستان کے علاقوں زیارت ،کان مہترزئی، چمن ،قلعہ عبداللہ قلعہ سیف اللہ سمیت مختلف علاقوں میں برفباری جاری ہے۔ برفباری کے باعث شاہراہوں پر جمی برف ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق...
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) توقع سے کہیں زیادہ تیزی سے روزگار کی دنیا کو بدلنے جا رہی ہے اور حکومتوں کے پاس تیاری کے لیے وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ایک انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ اگلے 4 سے 5 برسوں میں وائٹ کالر نوکریاں شدید دباؤ کا شکار ہوں گی۔ یہ بھی پڑھیے: مصنوعی ذہانت سے ریسرچرز کی جاب کو سب سے زیادہ خطرہ، حیران کن دعویٰ بل گیٹس کے مطابق، ‘میرا خیال ہے کہ اگلے 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر کی نوکریوں میں حکومتوں کو آگے بڑھ کر مساوات اور انصاف سے متعلق مسائل...
قانون کی سینہ تان کر خلاف ورزی، اسمبلی میں ایم کیو ایم کی خاتون ایم پی اے کا گٹکا کھاتے ہوئے خطاب، ویڈیو وائرل
ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی بلقیس مختار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران گٹکا استعمال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ وہ اسمبلی میں تقریر کے دوران ساتھ ساتھ گٹکا کھاتی رہیں۔ ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف حلقوں کی جانب سے ردِعمل اور تنقید سامنے آ رہی ہے۔ صارفین نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر قانون ساز خود قانون کی پاسداری نہ کریں تو قانون پر عملدرآمد کیسے ممکن ہو سکے گا۔ بعض صارفین نے معاملے پر طنزیہ اور سخت ردِعمل بھی دیا جب کہ کئی افراد نے اسے عوامی نمائندوں کی ذمہ داریوں سے جوڑتے ہوئے تنقید...
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کا ایکس اکائونٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے عمران خان کا ایکس اکائونٹ بند کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جس میں انہوں نے ریمارکس دیے کہ جیل حکام ، پی ٹی اے اور دیگر فریقین کو جواب آچکا ہے، پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش ہے، دیکھ لیں رٹ پٹیشن کیا ہے اور آپ کا جواب کیا ہے۔ دوران سماعت عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدالت کو بتایا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے اس کیس سے متعلق مشاورت کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک) وزیراعظم کی منظور شدہ پی اے وی ای اسکیم پرعمل درآمد کا آغاز ہوگیا ہے، الیکٹرک وہیکلز کی سبسڈی شروع ہوگئی ہے، حکومت نے ایکسیلیریٹڈ وہیکل الیکٹریفیکیشن اسکیم کے تحت سبسڈی اسکیم نافذ کردی ہے۔اس ضمن میں ای ڈی بی، اسٹیٹ بینک، نادرا، آئی ٹی بورڈ اور وزارت صنعت و پیداوار نیسبسڈی فراہمی پر مشترکہ سسٹم تشکیل دیدیا ہے۔انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کے مطابق فنائنس اسکیم کے ذریعے درخواست گزاروں کو سبسڈی رقوم منتقل ہونا شروع ہوگئی، ای ڈی بی کے مطابق حکومت پانچ سال کے دوران 100ارب روپے سے زائد مالیت کی سبسڈی فراہم کرے گی۔منصوبے کے تحت سال 2030 تک مجموعی طور پر 100ارب 36 کروڑ روپے مالیت کی سبسڈی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-13 کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) سانحہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد نیشنل ڈیسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے )اورپراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے سندھ) متا ثرین کو بروقت ریسکیو کرتے نظر نہیں آئے،دونوں ادارے مکمل طور پر ناکام رہے ہیں، گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد کسی بھی امدادی کارروائیوں میں کہی نظر نہیں آئے بروقت حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر گل پلازہ متاثرین اس ادارے کی کارکردگی سوال اٹھا رہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں کہ سالانہ اربوں روپے کا بجٹ رکھنے والے ادارے اور ان کے عملے نے آگ لگنے کے بعد کراچی کے شہریوں کو بے یارومدد گار کیوں چھوڑ دیا، حفاظتی انتظامات کیوں نہیں کیے ،وقت پر متاثرین کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کا ایکس اکاو ¿نٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے عمران خان کا ایکس اکائونٹ بند کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جس میں انہوں نے ریمارکس دیے کہ جیل حکام ، پی ٹی اے اور دیگر فریقین کو جواب آچکا ہے، پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش ہے، دیکھ لیں رٹ پٹیشن کیا ہے اور آپ کا جواب کیا ہے۔دوران سماعت عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدالت کو بتایا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے اس کیس سے متعلق مشاورت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) سانحہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد نیشنل ڈیسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے )اورپراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے سندھ) متا ثرین کو بروقت ریسکیو کرتے نظر نہیں آئے،دونوں ادارے مکمل طور پر ناکام رہے ہیں۔دنوں ادارےگل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد کسی بھی امدادی کارروائیوں میں کہی نظر نہیں آئے بروقت حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر گل پلازہ متاثرین اس ادارے کی کارکردگی سوال اٹھا رہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں کہ سالانہ اربوں روپے کا بجٹ رکھنے والے ادارے اور ان کے عملے نے آگ لگنے کے بعد کراچی کے شہریوں کو بے یارومدد گار کیوں چھوڑ دیا، حفاظتی انتظامات کیوں نہیں کیے ،وقت پر متاثرین کے امداد...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور پاکستان کے بعد ترکیہ نے بھی غزہ میں قیام امن کے لیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے صدر ٹرمپ کی ‘غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ترکیہ غزہ میں امن کے لیے بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے تیار ہے۔ گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے لیے قائم کردہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کی تھی۔ آج پاکستان نے بھی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرتے ہوئے...