2026-06-02@21:04:27 GMT
تلاش کی گنتی: 2446
«سی پی پی اے»:
(نئی خبر)
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو منافع بخش ایٔرلائن بنانا اولین ترجیح ہے،ملازمین کو واضح پیغام معاہدے کے تحت پی آئی اے کا نام تبدیل نہیں کرسکتے، نیا ناظم آباد میںمیڈیا سے گفتگو معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایٔرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایٔرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔عارف حبیب نے نیا ناظم آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹر اسکولز فائنل کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کو منافع بخش ایٔرلائن بنانا اولین ترجیح ہے، پی آئی اے کے ملازمین کو تحفظ دیں گے کیونکہ پی آئی...
اعلیٰ عدلیہ احکامات ہوا میں اڑا دیے ، بھاری رشوت لے کر من پسند کمپنیوں کو غیر قانونی لائسنس جاری کر دیے خالد بابلانی کو بشمول فیڈرل سیکرٹری کے گریڈ 20 کے ڈپیوٹیشن پر تعینات افسر توفیق عباسی کی سرپرستی حاصل (رپورٹ: افتخار چوہدری) پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی میں اندھیر نگری چوپٹ راج، اعلیٰ عدلیہ کے احکامات کی خلاف ورزی کے تحت غیر قانونی تعینات 19ویں گریڈ کے افسر خالد بابلانی ڈی جی پی ایس کیو سی اے کے اختیارات استعمال کرنے لگا- بھاری رشوت لے کر من پسند کمپنیوں کو غیر قانونی لائسنس جاری کر دیے- خالد بابلانی نے قواعد و ضوابط کی دھجیاں اڑا دیں- تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (PSQCA) میں...
ویب ڈیسک : معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایئرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔ عارف حبیب نے نیا ناظم آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹر اسکولز فائنل کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ پی آئی اے کو منافع بخش ایئرلائن بنانا اولین ترجیح ہے، پی آئی اے کے ملازمین کو تحفظ دیں گے کیونکہ پی آئی اے ملازمین کی وجہ سے ہی دنیا کی نمبر دو کامیاب ایئرلائن بنی تھی۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان انہوں...
کراچی: معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایئرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔ عارف حبیب نے نیا ناظم آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹر اسکولز فائنل کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ پی آئی اے کو منافع بخش ایئرلائن بنانا اولین ترجیح ہے، پی آئی اے کے ملازمین کو تحفظ دیں گے کیونکہ پی آئی اے ملازمین کی وجہ سے ہی دنیا کی نمبر دو کامیاب ایئرلائن بنی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے ملازمت کے مستقبل کا دارومدار...
میڈیا سے گفتگو میں معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے کہا کہ کوشش ہوگی پاکستانی صرف پی آئی اے کے ذریعے سفر کریں، پی آئی اے کو حج اور عمرہ کے حوالے سے ترجیح حاصل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایئرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔ عارف حبیب نے نیا ناظم آباد کراچی میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹر اسکولز فائنل کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کو منافع بخش ایئرلائن بنانا اولین ترجیح ہے، پی آئی اے کے ملازمین کو...
نیوزڈیسک(نیوزڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعلامیے کے مطابق کلاس لائسنس کے حصول کے لیے آن لائن درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔یہ کلاس لائسنس 10 سال کی مدت کے لیے جاری کیا جائے گا۔ درخواست گزار کو ابتدائی طور پر ایک مرتبہ کی فیس 3 لاکھ روپے ادا کرنا ہوگی، جبکہ پہلے سال کے لیے سالانہ لائسنس فیس ایک لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ابتدائی فیس لائسنس کے مؤثر ہونے سے قبل ادا کرنا لازمی ہوگی، جبکہ آئندہ برسوں کی سالانہ لائسنس فیس پیشگی بنیادوں پر ادا کی جائے گی۔ پی ٹی اے کے مطابق لائسنس فیس میں ہر سال 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-03-5 پاکستان کی قومی شناخت کا حامل ادارہ اس کا فضائی سفیر پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز بھی آخر کار نیلام ہو گیا۔ اچھا ہوا کہ گھر کی بات گھر میں رہی اور کوئی غیر ملکی ہماری قومی ائر لائن کو نہیں لے اْڑا۔ پی آئی اے کی نیلامی کی خبروں میں اَسّی کی دہائی میں ہاکی میچ کی کمنٹری کے سنے گئے الفاظ ایک بار پھر یوں کانوں میں گونجنے لگے ’’گیند سلیم اللہ سے کلیم اللہ کے پاس اور سیلم اللہ سے پھر کلیم اللہ کے پاس‘‘۔ یقین نہ آئے تو نجم سیٹھی کا یہ تبصرہ اس کی گواہی دیتا ہے ’’پچھلے سال پی آئی اے کی دس ارب کی بولی لگی تو شور پڑگیا حکومت نے...
کراچی: سال 2025ء قومی ائیرلائن کے لیے بہتر رہا، کئی برس بعد یورپ اور برطانیہ کے بند فضائی آپریشن بحال ہوئے، لندن اور برمنگھم کے لیے پروازیں آپریٹ کرنے کی تاریخ کا اعلان کیا گیا، نئے روٹس متعارف کروائے گئے مگر 9 برس سے معطل نجکاری بھی اسی سال ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سال 2025ء کا آغاز قومی ائیرلائن کے لیے گزشتہ کئی برس کے مقابلے میں کافی سازگار رہا، پی آئی اے نے یورپی فضائی آپریشن بحال کیا اور ساڑھے چارسال بعد قومی ائیرلائن نے اپنے اہم روٹ پر پروازیں آپریٹ کیں۔ اسلام آباد سے پیرس کے درمیان فضائی آپریشن ایک بہت بڑا سنگ میل تھا کیونکہ یورپ اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کا پروازوں کی بحالی کا...
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے ازبک سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا سے بدھ کے روز ازبکستان کے سفیر علیشر توختائف کی سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے کہا کہ پاکستان اپنے برادر ملک ازبکستان کیساتھ تعلقات کو انتہائی قدر اور عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ازبک سفیر نے کہا کہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان ثقافتی، سماجی اور مذہبی لحاظ سے اکثر چیزیں...
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن میں اضافہ کرتے ہوئے اسلام آباد سے لندن کی پروازیں بھی شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق 29 مارچ سے اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ لندن کی پروازیں ہیتھرو ایئرپورٹ کے جدید ترین ٹرمینل 4 سے آپریٹ ہوں گی۔ پروازیں 6 سال کے طویل وقفے کے بعد شروع کی جا رہی ہیں۔ لندن پی آئی اے کا سب سے پہلا بین الاقوامی اور انتہائی پرکشش روٹ ہے۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے پہلے ہی مانچسٹر کے لیے ہفتہ وار تین پروازوں آپریٹ کر رہا ہے۔ فوجی فرٹیلائزر پی آئی اے خریدنے والے عارف...
مصر کے بین الاقوامی فٹبالر رمضان صبھی کو تعلیمی دھوکہ دہی کے ایک مقدمے میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ رمضان صبھی نے گزشتہ سیزن میں پیرامیڈز کلب کو اس کی تاریخ کا پہلا سی اے ایف چیمپئنز لیگ ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا، وہ ماضی میں انگلش پریمیئر لیگ بھی کھیل چکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: فٹبال ورلڈ کپ کا دھماکے دار آغاز کب اور کن ٹیموں کے درمیان ہوگا؟ تاریخوں کا اعلان ہوگیا رپورٹس کے مطابق رمضان صبھی کو جولائی میں ترکی سے واپسی پر گرفتار کیا گیا تھا، جہاں پیرامیڈز کلب نے پری سیزن کیمپ مکمل کیا تھا۔ ????BREAKING: Ramadan Sobhi was sentenced to one year in prison with hard labor in...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-01-13 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) کابینہ کی نجکاری کمیٹی(سی سی او پی) نے عارف حبیب کنسورشیم کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن (پی آئی اے) کے 75 فیصد حصص کیلیے دی گئی 135 ارب روپے کی بولی کی توثیق کرتے ہوئے وفاقی کابینہ کو اس کی منظوری کیلیے سفارش کردی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ نجکاری کے عمل کو بروقت مکمل کرنے کیلیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ پی آئی اے کی نجکاری سے قومی ائرلائن ایک بار پھر اپنے سنہری دور کی طرف لوٹ سکے گی۔ کابینہ کمیٹی برائے نجکاری (سی سی او پی) کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین اور نائب وزیراعظم و وزیر...
کابینہ کمیٹی نے پی آئی اے نجکاری کی توثیق کر دی، عمل مکمل کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں: نائب وزیراعظم
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ، خبر نگار خصوصی) کابینہ کی نجکاری کمیٹی(سی سی او پی)نے عارف حبیب کنسورشیم کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے 75 فیصد حصص کے لیے دی گئی 135 ارب روپے کی بولی کی توثیق کرتے ہوئے وفاقی کابینہ کو اس کی منظوری کے لیے سفارش کردی۔ کابینہ کمیٹی برائے نجکاری (سی سی او پی) کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقد ہوا،۔ جس میں وفاقی وزیر توانائی، وزیراعظم کے مشیران برائے نجکاری، صنعت و پیداوار، خصوصی معاونین وزیراعظم طارق باجوہ اور بلال کیانی، وفاقی سیکرٹریز کابینہ، نجکاری، دفاع، قانون، توانائی، نجکاری کمیشن، صنعت و پیداوار سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام...
وزیراعظم کی یو اے ای کے صدر سے ملاقات ، یمن تنازع پر سعودی عرب اور امارات میں کشیدگی ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کی پیشکش
وزیراعظم کی یو اے ای کے صدر سے ملاقات ، یمن تنازع پر سعودی عرب اور امارات میں کشیدگی ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کی پیشکش WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز رحیم یار خان (سب نیوز)پاکستان، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں کشیدگی ختم کرانے کے لیے متحرک ہو گیاہے اور اس سلسلے میں وزیراعظم شہبازشریف نے رحیم یار خان میں یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی جس دوران یمن کی صورتحال پر تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے وفد کے ساتھ یو اے ای کے صدر سے ملاقات کی ، ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے مشرق وسطی کی صورتحال پر پاکستان کا موقف...
اسلام آباد: کابینہ کی نجکاری کمیٹی(سی سی او پی)نے عارف حبیب کنسورشیم کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے 75 فیصد حصص کے لیے دی گئی 135 ارب روپے کی بولی کی توثیق کرتے ہوئے وفاقی کابینہ کو اس کی منظوری کے لیے سفارش کردی۔ کابینہ کمیٹی برائے نجکاری (سی سی او پی) کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقد ہوا،۔ جس میں وفاقی وزیر توانائی، وزیراعظم کے مشیران برائے نجکاری، صنعت و پیداوار، خصوصی معاونین وزیراعظم طارق باجوہ اور بلال کیانی، وفاقی سیکریٹریز کابینہ، نجکاری، دفاع، قانون، توانائی، نجکاری کمیشن، صنعت و پیداوار سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ 6 سال کے طویل وقفے کے بعد مارچ 2026 سے لندن کے لیے براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یورپ کے لیے پروازیں بحال ہونے کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز پیرس پہنچ گئی پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق قومی ایئرلائن برطانیہ کے لیے اپنی پروازوں میں اضافہ کر رہی ہے اور 29 مارچ 2026 سے اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں چلائی جائیں گی۔ یہ پروازیں لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے ٹرمینل 4 سے آپریٹ کی جائیں گی۔ ترجمان نے بتایا کہ لندن پی آئی اے کا پہلا بین الاقوامی روٹ رہا ہے اور یہ...
وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے نجکاری نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے 75 فیصد شیئرز کی خریداری کے لیے عارف حبیب گروپ کی بولی کی توثیق کرتے ہوئے وفاقی کابینہ سے منظوری کی سفارش کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا، جس میں متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزارت نجکاری کے سیکریٹری نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی نجکاری کے آئندہ اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز کی خریداری کے لیے عارف حبیب کنسورشیم کی ایک ارب 35 کروڑ روپے کی بولی کی توثیق کرتے ہوئے وفاقی کابینہ سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے مانچسٹر کے بعد اسلام آباد سے لندن کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، جبکہ لندن کی پروازیں ہیتھرو ائیرپورٹ کے جدید ترین ٹرمینل 4 سے روانہ ہوں گی۔پی آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ لندن کے لیے پہلی پرواز 29 مارچ سے روانہ ہوگی۔ یہ پرواز قومی ائیرلائن کی لندن کے لیے چھ سال کے طویل وقفے کے بعد دوبارہ شروع کی جانے والی سروس ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ لندن پی آئی اے کا سب سے پہلا بین الاقوامی اور انتہائی پرکشش روٹ رہا ہے، جس...
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے اسلام آباد سے لندن کیلئے بھی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد سے لندن کیلئے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، لندن کی پروازیں ہیتھرو ایئرپورٹ کے جدید ترین ٹرمینل 4 سے آپریٹ ہوں گی۔ترجمان قومی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ لندن کے لئے پی آئی اے کی پہلی پرواز 29 مارچ سے روانہ ہوگی۔قومی ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی لندن کیلئے پرواز 6 سال کے طویل وقفے کے بعد روانہ کی جا رہی ہے، لندن پی آئی اے کا سب سے پہلا بین الاقوامی اور انتہائی پرکشش روٹ ہے۔ترجمان کا...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ 29 مارچ 2026 سے اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کرے گا۔ پروازیں لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے جدید ترین ٹرمینل 4 سے روانہ ہوں گی اور یہ 6 سال کے طویل وقفے کے بعد دوبارہ شروع کی جا رہی ہیں۔ مزید پڑھیں: پی آئی اے کی کامیاب نجکاری کے لیے کوششیں کرنے والے وزرا، حکام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیراعظم پی آئی اے کے مطابق لندن اس کا سب سے پہلا اور انتہائی پرکشش بین الاقوامی روٹ ہے، اور ایئرلائن پہلے ہی مانچسٹر کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں آپریٹ کر رہی ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ...
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ مانچسٹر کے بعد اسلام آباد سے لندن کے لیے پروازیں بھی بحال کر رہا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق، اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتے میں 4 پروازیں چلائی جائیں گی، اور یہ پروازیں ہیتھرو ایئرپورٹ کے جدید ترین ٹرمینل 4 سے آپریٹ ہوں گی۔ پہلی پرواز 29 مارچ سے روانہ ہوگی۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ لندن کا روٹ چھ سال کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے، اور یہ پی آئی اے کا پہلا بین الاقوامی اور انتہائی مقبول روٹ بھی ہے۔ پی آئی اے پہلے ہی مانچسٹر کے لیے ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کر رہا ہے۔ یاد...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز یعنی پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز خریدنے والے کنسورشیم کے سربراہ عارف حبیب نے واضح کیا ہے کہ پی آئی اے اپنی برسوں پرانی شناخت برقراررکھتے ہوئے اصل نام کے ساتھ ہی کام جاری رکھے گی۔ انڈپینڈنٹ اردو کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ نجکاری کی شرائط کے مطابق ایئرلائن کا نام تبدیل نہیں کیا جا سکتا، تاہم سروسز اور مجموعی معیار میں بہتری لانا نئی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہوگی۔ عارف حبیب نے بتایا کہ پی آئی اے کی موجودہ برانڈ شناخت کو برقرار رکھنے کی کوشش کی جائے گی، تاہم اگر تکنیکی مشاورت اور بہتری کی گنجائش موجود ہوئی تو یونیفارمز، پیشکش کا انداز اور مجموعی شکل و صورت...
مصنوعی ذہانت یا اے آئی کے میدان میں گوگل کے ٹول جیمنی نے نمایاں پیشرفت کرتے ہوئے اپنی موجودگی مضبوط کر لی۔ یہ بھی پڑھیں: چیٹ جی پی ٹی صارفین کیا تلاش کرتے ہیں؟ اوپن اے آئی کا بڑا انکشاف تازہ اعداد و شمار کے مطابق جیمنی کی مقبولیت میں اضافہ محض نیا پن نہیں بلکہ صارفین کی روزمرہ عادت بنتے استعمال کا نتیجہ ہے۔ ویب اینالیٹکس کمپنی سِمیلر ویب کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران جیمنی کا جنریٹو اے آئی ویب ٹریفک میں حصہ 5.4 فیصد سے بڑھ کر 18.2 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ صارفین نہ صرف اے آئی ٹولز زیادہ استعمال کر رہے ہیں بلکہ بڑے ٹیک پلیٹ فارمز...
سکھر: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق وفاقی چوہدری منظور احمد ودیگر پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف پریس کانفرنس کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر چودھری منظور احمد اور پی آئی اے کی ٹریڈ یونین پیپلز ورکرز یونٹی کے مرکزی چیئرمین رحمت اللہ خان نے سکھر پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کو غیر شفاف، غیر منصفانہ عمل قرار دیا ھے اور پارلیمنٹ سمیت ھر فورم پر اسکے حوالے سے آواز بلند کی جانے کا اعلان کیا ھے۔چودھری منظور نے کہا کہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری کے ذریعے قوم سے حقائق چھپا رہی ہے اور ایک مخصوص گروہ کو فائدہ پہنچانے کے لیے قومی اثاثے کوڑیوں کے دام فروخت کیے جا رہے ہیں۔چودھری منظور نے واضح کیا کہ پی آئی اے پارلیمنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-11-11 پڈعیدن (نمائندہ جسارت) ایم پی اے سید حسن علی شاہ نے بھریاسٹی کی لعل حویلی میں میں پریس کانفرنس کی میڈیا نمائندوں کو انہوں نے بتایا کہ میرا کزن سید امیر علی شاہ ہمارے خلاف مختلف مرحلوں میں خامخواہ پراپگینڈہ کررہا ہے ہماری پراپرٹی میں چند جوگی برادری کے گھر آباد ہیں جنہیں ہمارے خلاف استعمال کیا جارہا ہے جوگیوں کی مکمل کالونی کو ہم نے خالی کرؤانے کیلئے کوئی قدم نہیں اٹھایا صرف ہماری۔زمین پر قابض لوگوں سے۔واگزار کروایا جارہا تھا جوگیوں کا کیس عدالت میں ہے ہم اپنے کاغذات عدالت میں پیش کرینگے پھر جو عدالت فیصلہ سنائے کزن امیر علی شاہ پیپلز پارٹی کا۔حصہ ہوتے ہوئے پارٹی پالیسیوں کیخلاف کام کررہا ہے بھریا ٹو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ائر لائن کی جدہ سے ملتان پرواز کی 2 فضائی میزبان لڑ پڑیں۔ دونوں خواتین کے درمیان ہاتھا پائی جدہ ائرپورٹ کے ڈیپارچر لانچ پر ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ائر لائن کے آفیسر نے بیچ بچا ئوکروایا، لڑائی کی وڈیو منظرعام پر آگئی۔ ترجمان قومی ائر لائن کا کہنا ہے کہ جھگڑے کا واقعہ 23 دسمبر کو پیش آیا تھا، جھگڑے پر دونوں فضائی میزبانوں کو معطل کردیا گیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب الریاض میں پاکستان پیپلز پاڑٹی گلف کے نائب صدر مشتاق بلوچ بھٹو کی جانب سے شہداء ( اے پی ایس ) پشاور کی گیارہویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کمیونٹی افراد نے شرکت کی ریاض سے عابد شمعون چاند کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشتاق بلوچ بھٹو کا کہنا تھا کہ سانحہ آرمی پبلک سکول پاکستان کی تاریخ کا ایک المناک باب ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا شہداء کی قربانیاں ہماری قوم کیلئے مشعل راہ ہیں شہداء کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے تعلیم ، امن ، اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہو گا قربانیوں کی...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی جدہ سے ملتان جانے والی پرواز میں دو فضائی میزبانوں کے درمیان جھگڑا دیکھنے میں آیا۔ واقعے کی ویڈیو جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج سے وائرل ہوئی، جس پر ایئر لائن انتظامیہ نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے دونوں فضائی میزبانوں کو معطل کر دیا۔ پی آئی اے کی دو ایئر ہوسٹس جدہ ائیر پورٹ پر آپس میں لڑ پڑیں پہلے تلخ جملوں کا تبادلہ اور گالیاں pic.twitter.com/qld0FWLLWn — صحرانورد (@Aadiiroy2) December 28, 2025 پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق دونوں کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔ یہ واقعہ 23 دسمبر کو پیش آیا تھا۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال بھی پی آئی اے کی 2 مرد فضائی میزبان کینیڈا...
سٹی42: ڈولفن اور پی اے ریو کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث 8 ملزمان گرفتار کیے گئے اور ان کے قبضے سے 2 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں۔ ایس پی ڈولفن اختر نواز کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے 14 خطرناک ڈکیت گینگز کو بھی گرفتار کیا۔دورانِ پٹرولنگ 59 اشتہاری اور 459 عادی مجرمان سمیت 35 عدالتی مفروران کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان سے 7 پستول، 3 رائفلیں اور درجنوں گولیاں و میگزینز برآمد کی گئیں۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 14 بوتلیں شراب، چرس، آئس اور ہیروئین برآمد ہوئی۔ اس دوران 113 مشکوک گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں...
جدہ (ویب ڈیسک) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی جدہ سے ملتان آنے والی پرواز کی دو فضائی میزبان آپس میں لڑ پڑیں۔ خواتین فضائی میزبانوں کے درمیان ہاتھا پائی جدہ ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج پر ہوئی، اس دوران ایئر لائن کے ایک افسر نے آکر دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کروایا، فضائی میزبانوں کے درمیان ہاتھا پائی کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ ترجمان پی آئی اے نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جھگڑے کا واقعہ 23 دسمبر کو پیش آیا تھا، پی آئی اے انتظامیہ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے دونوں فضائی میزبانوں کو معطل کر دیا ہے۔
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی جدہ سے ملتان آنے والی پرواز کی دو فضائی میزبان آپس میں لڑ پڑیں۔ خواتین فضائی میزبانوں کے درمیان ہاتھا پائی جدہ ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج پر ہوئی، اس دوران ایئر لائن کے ایک افسر نے آکر دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کروایا، فضائی میزبانوں کے درمیان ہاتھا پائی کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ ترجمان پی آئی اے نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جھگڑے کا واقعہ 23 دسمبر کو پیش آیا تھا، پی آئی اے انتظامیہ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے دونوں فضائی میزبانوں کو معطل کر دیا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251228-11-7 محراب پور(جسارت نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی نجکا ری کیخلاف تھی لیکن حکمراں اتحاد نے پی آئی اے کی نجکاری کردی، پی پی اب نظریاتی پارٹی نہیں رہی،سندھ میں امن و امان کی صورت حال خراب ہے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیشنل پیپلز پارٹی کے چیئرمین مرتضیٰ خان جتوئی کا کہنا تھاکہ جو ادارے حکومت کونقصان دے رہے ہیں انکی نجکاری کر دی ہے، پی آئی اے کی طرح اسٹیل مل بھی حکومت کیلئے خسارے کا باعث ہے ،بحیثیت وفاقی وزیرکابینہ اجلاس میں اسٹیل مل کی نجکاری کی تجویز دی تھی، شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں پارٹی کا نظریہ مختلف تھا، شہید رانی بے نظیر بھٹو کے دور میں قدرے بہتر تھا، لیکن اب پارٹی ان نظریات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پی آئی اے کی جدہ سے ملتان آنے والی پرواز کی دو فضائی میزبان آپس میں لڑپڑیں اور تلخ کلامی کے بعد معاملہ ہاتھا پائی تک پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی خواتین فضائی میزبانوں کے درمیان ہاتھا پائی جدہ ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل ڈیپارچر پر ہوئی۔ دونوں ایئرہوسٹس کے درمیان معاملہ شروع ہوا تو پہلے سخت جملوں کا تبادلہ ہوا اور پھر پھر بات آگے بڑھتے ہوئے ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔ اس کے بعد قومی ایئرلائن آفیسر نے آکر دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کروایا۔ترجمان پی آئی اے نے واقع کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ معاملہ 23 دسمبر کو پیش آیا، جس پر انتظامیہ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے دونوں...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی آئی اے کی جدہ سے ملتان آنے والی پرواز کی دو فضائی میزبان آپس میں لڑپڑیں اور تلخ کلامی کے بعد معاملہ ہاتھا پائی تک پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی خواتین فضائی میزبانوں کے درمیان ہاتھا پائی جدہ ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل ڈیپارچر پر ہوئی۔ دونوں ایئرہوسٹس کے درمیان معاملہ شروع ہوا تو پہلے سخت جملوں کا تبادلہ ہوا اور پھر پھر بات آگے بڑھتے ہوئے ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔ اس کے بعد قومی ایئرلائن آفیسر نے آکر دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کروایا۔ترجمان پی آئی اے نے واقع کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ معاملہ 23 دسمبر کو پیش آیا، جس پر انتظامیہ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے دونوں...
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) نے ٹورنٹو میں عملے کی گمشدگی اور سیاسی پناہ لینے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ ترجمان پی آئی اے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ایک افغان اور پاکستان دشمن اکاؤنٹ کی جانب سے پی آئی اے کی ٹورنٹو پرواز کے تمام عملے کی سیاسی پناہ کی درخواست سے متعلق جعلی خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان دشمنی پر مبنی ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت گمراہ کن ٹوئٹ کا مقصد قومی ائیر لائن اور پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس نوعیت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ یاد...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے کہ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پی آئی اے کی ایک پرواز کا پورا عملہ لاپتا ہو گیا ہے۔ قومی ایئرلائن نے اس خبر کو ’جعلی‘ قرار دیتے ہوئے اسے ’پاکستان مخالف عناصر‘ کی جانب سے پھیلایا گیا پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کا طیارہ ایک ہفتے میں دوسری بار گراؤنڈ کردیا گیا پی آئی اے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرجاری بیان میں کہا کہ بعض پاکستان مخالف حلقوں کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پی آئی اے کی ایک مخصوص پرواز کا مکمل عملہ لاپتا ہے، جو سراسر بے بنیاد ہے۔ A tweet, circulated by certain anti-Pakistan...
سانحہ اے پی ایس
پی ٹی اے کے مطابق فراڈ کرنے والے افراد اکثر دھمکی، لالچ یا جعلی وارننگز کا سہارا لیتے ہیں تاکہ صارف گھبرا کر فوری طور پر لنک پر کلک کر دے یا حساس معلومات فراہم کر دے۔ اتھارٹی نے سائبر فراڈ سے محفوظ رہنے کیلئے صارفین کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے، جن میں ای میل بھیجنے والے کی شناخت اور ای میل ایڈریس کی تصدیق، اٹیچمنٹ کی فائل ایکسٹینشن چیک کرنا، اٹیچمنٹ کھولنے سے پہلے اسکین کرنا اور ای میل استعمال کرنے کے بعد لاگ آؤٹ کرنا شامل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین، خصوصاً حکومتی اور نجی اداروں کے ملازمین کو بڑھتے ہوئے سائبر فراڈ کے خطرات سے خبردار...
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ 13 سے 18 دسمبر 2025 کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ہے اور اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری کے مطابق بالائی خیبر پختونخواہ، کوہستان، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ہے، 13 سے 15 دسمبر کے دوران مغربی ہواؤں کا سلسلہ شمالی و مغربی پاکستان کے مختلف علاقوں میں اثر انداز ہو گا۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ موسمی صورت حال کے باعث دھند کی شدت میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-08-10 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے اور کینیڈین ہائی کمیشن کا سرمایہ کاری و ثقافتی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا، فضائی روابط میں بہتری کیلیے مشترکہ اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان میں تعینات کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان نے پی آئی اے ہیڈ آفس اسلام آباد میں سی ای او پی آئی اے ائر وائس مارشل عامر حیات سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور کینیڈا کے دوطرفہ تعلقات، فضائی رابطوں، تجارت، ثقافت اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق، ملاقات کے دوران کینیڈین ہائی کمشنر نے کینیڈین ایئر لائنز کے ساتھ کوڈ شیئر اور ایئر کارگو معاہدوں کے حوالے سے...
معروف یوٹیوبر سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری کی درخواست پر پیشرفت سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری کی درخواست پر سماعت کی۔ این سی سی آئی اے کے وکیل نے عدالت میں موقف اپنایا کہ تفتیشی افسر اسلام آباد میں موجود ہیں۔ شعیب ریاض نے اس کیس کی فائل ابھی تک واپس نہیں کی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ڈکی بھائی کے وکیل سے سوال کیا کہ آپ کے کلائنٹ نے یوٹیوب کس طرح استعمال کیا جس پر وکیل نے کہا کہ سر مین اکاؤنٹ این سی سی کے پاس...
: قومی ائیرلائن کے شیئر کی قیمت اور ٹریڈنگ والیوم میں غیر معمولی اضافے پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نوٹس لےلیا۔ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ قیمت پر اثر انداز ہونے والی کسی ڈیولپمنٹ کا ہمیں نہیں پتا۔ذرائع کے مطابق قومی ائیر لائنز کے جواب میں کہا گیا ہے کہ بڑے پیمانے پر شیئرز کی خریدوفروخت کیوں ہورہی ہے، یہ بھی نہیں معلوم۔ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن کے حصص کی قیمت 2 ماہ میں 100 فیصد بڑھ چکی ہے، 2 ماہ میں قومی ائیرلائن کا اسٹاک مارکیٹ میں 23 روپے والا شیئر 44 روپے کا ہوگیا۔خیال رہے کہ 23 دسمبر کو حکومت نے قومی ائیرلائن کی نیلامی کا اعلان کررکھا...
پی آئی اے اور کینیڈین ہائی کمیشن کا سرمایہ کاری و ثقافتی تعاون بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پی آئی اے اور کینیڈین ہائی کمیشن کا سرمایہ کاری و ثقافتی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا، فضائی روابط میں بہتری کے لیے مشترکہ اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان میں تعینات کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان نے پی آئی اے ہیڈ آفس اسلام آباد میں سی ای او پی آئی اے ایئر وائس مارشل عامر حیات سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور کینیڈا کے دوطرفہ تعلقات، فضائی رابطوں، تجارت، ثقافت اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق، ملاقات کے...
صوبائی پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں اے این پی کی قیادت نے این اے 251 میں ہونیوالے ری پولنگ میں پشتونخوا نیپ کے امیدوار خوشحال کاکڑ کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 251 کے 21 پولنگ اسٹینشدز میں ہونے والی ری پولنگ میں عوامی نیشنل پارٹی نے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے امیدوار خوشحال خان کاکڑ کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں ہوا۔ جس کی صدارت صوبائی چیئرمین اصغر خان اچکزئی نے کی۔ اجلاس میں بورڈ کے سیکرٹری مابت کاکا، اراکین انجینئر زمرک خان اچکزئی اور خان زمان کاکڑ نے شرکت کی، جبکہ پارلیمانی بورڈ کے رکن نواب...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت اور ٹریڈنگ والیوم میں اچانک اور نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس پر پی ایس ایکس نے قومی ایئرلائن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے صورتحال کی وضاحت مانگ لی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کی ریاض ایئر کے ساتھ کارگو ڈیل، قومی ایئرلائن کو کیا فائدہ ہوگا؟ پی ایس ایکس کے نوٹس کے جواب میں پی آئی اے حکام نے مؤقف اختیار کیا کہ کمپنی کے علم میں کسی نئی پیشرفت کی اطلاع نہیں جو حصص کی قیمت میں اس تیزی کی وجہ بنی ہو، ادارے کے مطابق ان کے پاس ایسی کوئی معلومات موجود نہیں جو مارکیٹ میں آنے والی اس تبدیلی کی وضاحت کرسکے۔ اعداد و...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پی آئی اے کے شیئر کی قیمت اور ٹریڈنگ والیوم میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کے بعد پی ایس ایکس نے قومی ایئر لائن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی ہے۔ نوٹس کے جواب میں پی آئی اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہمیں ایسی کسی نئی پیش رفت کا علم نہیں جو حصص کی قیمت پر اثر انداز ہوئی ہو۔ حکام کے مطابق کمپنی کے پاس کوئی ایسی معلومات نہیں جو اس تیزی کی وجہ بتا سکے۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ دو ماہ میں پی آئی اے کے شیئر کی قیمت میں 100 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ دو ماہ قبل 23 روپے...
سٹی 42: قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری سے قبل ادارے میں نیا عہدہ تخلیق کرلیا گیا ۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے میں چیف سینٹرل کنٹرول کا نیا عہدہ تخلیق کی گیا ۔ سینئر جی ایم ذوالفقار خان کو چیف سینٹرل کنٹرول مقرر کردیا گیا۔ یہ نئی ایگزیکٹو پوزیشن مرکزی کنٹرول اور موٹر ٹرانسپورٹ کے کام کی نگرانی کرے گی۔ نئی پوزیشن اور تقرری کی پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں منظوری دی تھی کشمیر میں بارش نہ ہونے کے سبب خشک سالی, خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی پی آئی اے کے سی ای او کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوپن اے آئی نے مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں ایک اور قدم آگے بڑھاتے ہوئے اپنا نیا اور زیادہ طاقتور اے آئی ماڈل جی پی ٹی 5.2 متعارف کرا دیا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ کمپنی نے کچھ ہی عرصہ قبل جی پی ٹی 5.1 پیش کیا تھا، مگر گوگل جیمنائی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے اس مقابلے کو مزید سخت بنا دیا، اور اسی تناظر میں اوپن اے آئی نے اپنا نیا ماڈل پیش کرتے ہوئے واضح پیغام دیا ہے کہ یہ دوڑ ابھی ختم نہیں ہوئی۔کمپنی کے مطابق جی پی ٹی 5.2 نہ صرف پچھلے ماڈلز کے مقابلے میں زیادہ قابلِ اعتماد ہے بلکہ طویل، پیچیدہ اور کئی پرتوں والے کام کو بھی بے حد روانی...
اوپن اے آئی ایک نیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جی پی ٹی 5.2 جاری کیا ہے۔ کچھ عرصے قبل ہی کمپنی نے چیٹ جی پی ٹی 5.1 پیش کیا تھا مگر اس نئے ماڈل کو متعارف کرانے کا مقصد گوگل جیمنائی کی مقبولیت میں اضافے سے اوپن اے آئی کو لاحق خطرات میں کمی لانا ہے۔ کمپنی کے مطابق جی پی ٹی 5.2 زیادہ قابل انحصار ماڈل ہے جو طویل، پیچیدہ اور الجھے ہوئے کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کمپنی نے تسلم کیا کہ ایک عام فرد کو نئے ماڈل کی پیچیدہ صلاحیتوں کی کوئی پروا نہیں۔ تو اس نے لوگوں کو کہا ہے کہ ان کے لیے یہ جاننا کافی ہے کہ یہ روزمرہ...
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے گلبرگ تھری کے پارک میں ایل ڈی اے آور پی ایچ اے کو کام سے روک دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی تدارک کیس کی سماعت کی، وکیل نے عدالت کو بتایا کہ گلبرگ تھری کے پارک سے درخت کاٹے گئے ہیں جبکہ غالب مارکیٹ پارک میں تجاوزات اب بھی موجود ہیں، عدالت نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت پر ایل ڈی اے اور پی ایچ اے رپورٹ پیش کریں۔ عدالت نے کہا کہ اورنج لائن بن چکی ہے، روڈا بننے جا رہا ہے پتہ نہیں کیا ہوگا؟، ڈویلپمنٹ ہوسکتی ہے مگر گرین ڈویلپمنٹ بھی کوئی چیز ہے۔ جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ ناصر باغ کی ایک تاریخی حیثیت ہے، ہمارے پاس ناصر باغ پارکنگ پلازہ پروجیکٹ چیلنج...
پشاور:(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ سابق لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کو ان کے جرائم پر حقیقی سزا نہیں ملی ہے اور پختونوں کی دوبارہ نسل کشی کی کوشش پر بھی ان سے بازپرس نہیں ہوئی۔ صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان نے فیض حمید کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جنرل (ر) فیض حمید کو ان کے جرائم کی حقیقی سزا نہیں ملی، چائے کا کپ پکڑ کر کابل میں 40 ہزار دہشت گردوں کو منظم کرنے والا آج بھی بے حساب ہے۔ انہوں نے کہا کہ پختونوں کی دوبارہ نسل کشی کی کوشش پر بھی فیض سے بازپرس نہیں ہوئی، فیض–باجوہ–عمران گٹھ جوڑ...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے صارفین کو مصنوعی ذہانت (AI) کے محفوظ، ذمہ دارانہ اور محتاط استعمال کے حوالے سے نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔ ہدایت نامے میں شہریوں کو اپنی ذاتی معلومات کے تحفظ کو اولین ترجیح دینے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ پی ٹی اے نے خبردار کیا ہے کہ صارفین حساس دستاویزات، شناختی معلومات یا ذاتی ڈیٹا کسی بھی AI پلیٹ فارم پر اپ لوڈ نہ کریں، کیونکہ اس سے پرائیویسی اور سیکیورٹی کے خطرات پیدا ہو سکتے ہیں۔ اتھارٹی نے مزید کہا ہے کہ AI سے حاصل ہونے والے جوابات پر اندھا اعتماد نہ کیا جائے اور معلومات کی لازمی تصدیق کی جائے۔ صارفین کو یہ بھی مشورہ دیا گیا ہے...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کے محفوظ اور ذمہ دارانہ استعمال کے حوالے سے ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔ ہدایت نامے میں صارفین کو خاص طور پر اپنی ذاتی معلومات کے تحفظ پر زور دیا گیا ہے اور عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حساس دستاویزات یا ذاتی ڈیٹا کسی بھی AI پلیٹ فارم پر اپ لوڈ نہ کریں۔ پی ٹی اے نے کہا ہے کہ صارفین کو AI سے حاصل ہونے والے جوابات کی لازمی تصدیق کرنی چاہیے اور وہ مصنوعی ذہانت سے تخلیق شدہ جعلی مواد سے خبردار رہیں۔ اس اقدام کا مقصد محفوظ اور مضبوط سائبر اسپیس کی تشکیل ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی جی ڈی پی 2025 کے لیے2.7 فیصد سے بڑھا کر3.0کردی ہے اور بتایا ہے گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں گروتھ ریٹ 5.7 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان کی معیشت سے متعلق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جاری کردہ رپورٹ کےمطابق بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں تیزی آئی ہے اور رواں مالی سال میں بھی مضبوط بہتری متوقع ہے۔ رپورٹ میں 26-2025 کی گروتھ میں بھی بہتری اور کاروباری ماحول سازگار قرار دیا گیا اور کہا گیا ہے کہ جون 2025 کے سیلاب کے باوجود معاشی رفتار برقرار رہی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے رپورٹ میں بتایا کہ پرائیویٹ سیکٹر کریڈٹ اور کھپت میں اضافہ گروتھ کا باعث بنا، سرمایہ...
پاکستان کے ایم ایم اے فائٹرز نے پوری دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوالیا۔ پاکستانی فائٹرز کی عالمی سطح پرجذبہ، ہمت اور پیشہ ورانہ مہارت کی دھوم ہونے لگی۔ لبنان میں جاری انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن کی ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان کے فائٹرز نے تاریخی کامیابیاں سمیٹیں۔ پاکستانی فائٹر عبدالمنان شاندار فتوحات کے بعد جونئیر مین کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گئے۔ لبنان میں 18 ممالک کے تقریباً 400 کھلاڑی اہم ترین مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ لبنان میں آئی ایم ایم اے ایف ایشین چیمپئن شپ 4 دسمبر سے 10 دسمبر 2025 تک کھیلی جارہی ہے۔ پاکستانی فائٹرز اپنی مہارت سے سابق عالمی چیمپئنز کو شکست دے کر متعدد اہم مقابلے جیت چکے ہیں۔ گزشتہ...
اسلام آباد: نیپرا نے 4 سال قبل ہونے والے بلیک آوٹ کے بعد بروقت بجلی بحالی میں ناکامی کا ذمہ دارنیشنل گرڈ کمپنی اور سی پی پی اے کو قرار دے دیا۔ نیشنل گرڈ کمپنی اور سی پی پی اے پر، ڈھائی، ڈھائی کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ نیپرا نے اس حوالے سے اپنا فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق 9 جنوری 2021 کو ملک 20 گھنٹے تک اندھیرے میں ڈوبا رہا، نیشنل گرڈ کمپنی اور سی پی پی اے بلیک آوٹ کے بعد فوری طور پر بجلی بحال کرنے میں ناکام رہی۔ فیصلے میں کہا گیا کہ سال 2021، 2022 اور 2023 میں بجلی معطل ہونے کے واقعات رونما ہوئے۔ دونوں کمپنیاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)نیپرا نے 4 سال قبل ہونے والے بلیک آوٹ کے بعد بروقت بجلی بحالی میں ناکامی کا ذمہ دارنیشنل گرڈ کمپنی اور سی پی پی اے کو قرار دے دیا۔نیشنل گرڈ کمپنی اور سی پی پی اے پر، ڈھائی، ڈھائی کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔نیپرا نے اس حوالے سے اپنا فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق 9 جنوری 2021 کو ملک 20 گھنٹے تک اندھیرے میں ڈوبا رہا، نیشنل گرڈ کمپنی اور سی پی پی اے بلیک آوٹ کے بعد فوری طور پر بجلی بحال کرنے میں ناکام رہی۔فیصلے میں کہا گیا کہ سال 2021، 2022 اور 2023 میں بجلی معطل ہونے کے واقعات رونما ہوئے۔ دونوں کمپنیاں بروقت بجلی بحالی...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سی پی پی اے اور نیشنل گرڈ کمپنی کو مجوعی طور پر 5 کروڑ روپے جرمانہ کر دیا۔ اسلام آباد سے نیپرا کے مطابق دونوں کمپنیوں پر ڈھائی، ڈھائی کروڑ جرمانہ کیا گیا ہے، 2021 میں ملک میں بجلی بلیک آؤٹ کے بعد بلیک اسٹارٹ سہولت کے قیام کی ہدایت کی تھی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق سی پی پی اے اور نیشنل گرڈ کمپنی کو بلیک اسٹارٹ سہولت مؤثر بنانے کی ہدایت کی جاتی رہی، سی پی پی اے اور نیشنل گرڈ کمپنی میں بلیک اسٹارٹ سہولت مؤثر بنانے میں سست روی پائی گئی۔ نیپرا کے مطابق سی پی پی اے اور نیشنل گرڈ کمپنی کو شوکاز جاری کیے گئے تھے، پاور پلانٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی دنیا میں اسمارٹ فونز کے بعد اگلا بڑا قدم سمجھ جانے والی اگیومینٹڈ رئیلٹی (AR) ٹیکنالوجی پر میٹا (سابقہ فیس بک) کافی عرصے سے کام کر رہا ہے، مگر تازہ ترین پیش رفت کے مطابق صارفین کو اس نئی نسل کے اسمارٹ گلاسز کے لیے مزید انتظار کرنا ہوگا۔ذرائع کے مطابق میٹا نے اپنے مکسڈ رئیلٹی گلاسز—جنہیں اندرونی طور پر “فونیکس” کا کوڈ نیم دیا گیا ہے—کی لانچنگ ایک بار پھر ملتوی کر دی ہے۔ ابتدائی منصوبہ بندی کے تحت یہ ڈیوائس 2026 کے وسط یا اختتامی حصے میں مارکیٹ میں پیش کی جانی تھی، مگر اب رپورٹوں میں بتایا جا رہا ہے کہ اسے 2027 کی پہلی ششماہی تک روک دیا گیا ہے۔میٹا نے اب...
بلیک آؤٹ کے بعد بجلی بحالی میں ناکامی، نیشنل گرڈ کمپنی اور سی پی پی اے ذمہ دار قرار، بھاری جرمانہ عائد
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 4 سال قبل ہونے والے بلیک آؤٹ کے بعد بجلی بحالی میں ناکامی کا ذمہ دار نیشنل گرڈ کمپنی اور سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی (سی پی پی اے) کو قرار دے دیا ہے۔ نیپرا نے اپنے حالیہ فیصلے میں دونوں کمپنیوں پر مجموعی طور پر 2.5 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔ مزید پڑھیں: راولپنڈی اور اسلام آباد میں لائٹس بند رکھنے کی ہدایت نیپرا کے فیصلے کے مطابق 9 جنوری 2021 کو ملک قریباً 20 گھنٹے تک اندھیرے میں ڈوبا رہا، جس دوران نیشنل گرڈ کمپنی اور سی پی پی اے فوری طور پر بجلی بحال کرنے میں ناکام رہیں۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ سال 2021، 2022...
اسلام آباد:( نیوزڈیسک) نیپرا نے 4 سال قبل ہونے والے بلیک آوٹ کے بعد بروقت بجلی بحالی میں ناکامی کا ذمہ دارنیشنل گرڈ کمپنی اور سی پی پی اے کو قرار دے دیا۔نیشنل گرڈ کمپنی اور سی پی پی اے پر، ڈھائی، ڈھائی کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ نیپرا نے اس حوالے سے اپنا فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق 9 جنوری 2021 کو ملک 20 گھنٹے تک اندھیرے میں ڈوبا رہا، نیشنل گرڈ کمپنی اور سی پی پی اے بلیک آوٹ کے بعد فوری طور پر بجلی بحال کرنے میں ناکام رہی۔فیصلے میں کہا گیا کہ سال 2021، 2022 اور 2023 میں بجلی معطل ہونے کے واقعات رونما ہوئے۔ دونوں کمپنیاں بروقت بجلی بحالی میں ناکام...
سٹی 42: چارسال قبل ہونے والے بلیک آوٹ کے بعد بروقت بجلی بحالی میں ناکامی پر نیپرا نےنیشنل گرڈ کمپنی اور سی پی پی اے کوذمہ دار قرار دےدیا نیشنل گرڈ کمپنی اور سی پی پی اے پر، ڈھائی، ڈھائی کروڑروپے جرمانہ عائد کردیا گیا ۔نیپرا نے اس حوالے سے اپنا فیصلہ جاری کردیا ۔ فیصلے کے مطابق نو جنوری 2021 کو ملک 20 گھنٹے تک اندھیرے میں ڈوبا رہا۔نیشنل گرڈکمپنی، سی پی پی اے بلیک آوٹ کے بعد فوری طور پر بجلی بحال کرنے میں ناکام رہی۔سال 2021،2022 اور 2023 میں بجلی معطل ہونے کے واقعات رونما ہوئے۔ دونوں کمپنیاں بروقت بجلی بحالی میں ناکام رہیں ۔نیپرا نے بلیک اوٹ کےمعاملے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی تھی ۔سماعت کے دوران نیشنل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف کے پشاور جلسے سے واپسی پر پی کے 71 سے ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کے قافلے کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی ۔ پولیس حکام کے مطابق حادثے میں پی ٹی آئی کارکن حسیب جاں بحق ہوگیا، گاڑی الٹنے سے تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کے قافلے کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔ جوا ایپس کی پروموشن کرنے کے الزام ؛ یو ٹیوبر ڈکی بھائی نے معافی مانگ لی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے ملک میں غیر قانونی لورا وین (LoRaWAN) نیٹ ورک اور وائرلیس ٹیکنالوجی کے آلات کے استعمال اور درآمد کے خلاف سخت کارروائی شروع کر دی ہے۔ عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ بغیر منظور شدہ لورا وین آلات کا استعمال خطرناک اور غیر قانونی ہے۔ پی ٹی اے نے واضح کیا ہے کہ لائسنس کے بغیر لورا وین ٹیکنالوجی چلانا، آلات درآمد کرنا یا فروخت کرنا جرم ہے۔ لورا وین چھوٹی وائرلیس ڈیوائسز ہیں جو میلوں دور تک ڈیٹا منتقل کر سکتی ہیں اور اسمارٹ فارمنگ، صنعتی سینسرز، اسمارٹ میٹرنگ اور گاڑیوں کی ٹریکنگ میں استعمال ہوتی ہیں۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق غیر قانونی آلات ضبط کیے جا رہے ہیں، دفاتر...
بلوچستان میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں بی آر اے (براہمداغ بگٹی گروپ) کے معروف کمانڈر وڈیرہ نور علی چاکرانی نے اپنے 100 سے زائد ساتھیوں کے ہمراہ ریاست کے سامنے سرینڈر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نور علی چاکرانی اور ان کے ساتھیوں نے پاکستان ہاؤس سوئی میں باقاعدہ طور پر ہتھیار ڈالے۔ اس موقع پر فراریوں نے میر آفتاب بگٹی کی موجودگی میں پاکستان سے وفاداری کا حلف بھی اٹھایا۔ کمانڈر نور علی چاکرانی بی آر اے کے بڑے اور اثر و رسوخ رکھنے والے کمانڈرز میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کا اور ان کے درجنوں ساتھیوں کا ہتھیار ڈالنے کا فیصلہ امن و امان کی صورتحال کے لیے ایک اہم اور مثبت پیش رفت...
سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ کو بائی پاس کرکے وزیر اعلیٰ سندھ سے پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اسٹاف کے لیے خصوصی اعزازیہ منظور کرانے پر پی اے سی کے سیکریٹری محمد خان رند کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسمبلی سیکریٹریٹ نے ان کی جگہ ایک اور سینئر افسر حسن شاہ کو سیکریٹری پی اے سی کے عہدے پر مقرر کیا لیکن چیئرمین پی اے سی نثار احمد کھوڑو نے نئے سیکریٹری کو قبول کرنے سے انکار کردیا، جس کے باعث پبلک اکائونٹس کمیٹی کے آخری اجلاس کے دوران سیکریٹری کی نشست خالی رہی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نثار کھوڑو کی سفارش پر پبلک اکائونٹس کمیٹی کے 30 ملازمین کے لیے خصوصی اعزازیہ منظور کیا، ان...
سٹی 42: شکر گڑھ کے سابق ایم پی اے مولوی غیاث الدین کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ چار بار ممبر صوبائی اسمبلی رہنے والے مولوی غیاث الدین کو پولیس تھانہ سٹی نے حراست میں لے لیا۔پولیس تھانہ سٹی نے گھر کو جاتے راستے سے حراست میں لیکر نارووال منتقل کردیا شکرگڑھ۔سابق ایم پی اے کالعدم تنظیم کے پی پی 56سے ٹکٹ ہولڈر تھے جبکہ پی پی 55سے آزاد امیدوار تھے۔
ویب ڈیسک : فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بیرون ملک جانے والوں کو جعلی ملازمتوں کی پیشکش سے ہوشیار کردیا، کہنا ہےکہ مختلف ممالک میں پاکستانیوں کو جعلی ملازمتوں کی پیشکش کرکے نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ایسے جعلی مواقع حاصل کرنے والے پہلے اچھی طرح تصدیق کرلیں تاکہ کسی مشکل میں پڑنے سے بچ سکیں۔ حکام نے بتایا خاص طور پر تھائی لینڈ، میانمار، لاؤس، ویتنام اور کمبوڈیا میں یہ مافیا سرگرم ہے، خصوصاً آئی ٹی سیکٹر اور کال سینٹرز میں پاکستانی نوجوانوں کوبہت زیادہ تنخواہوں کا لالچ دیا جاتا ہے اور پھر انہیں غیر قانونی سرگرمیوں،بشمول سائبراورمالیاتی جرائم پرمجبورکیا جاتا ہے، مزاحمت کرنے والوں کوسنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑتا ہے،جن...
سٹی 42 : طیارے میں اچانک فنی خرابی کے باعث کراچی سے سکھر جانے والی پرواز منسوخ کردی گئی۔ پی آئی اے کی کراچی سے سکھر جانے والی پرواز کے طیارے میں اچانک فنی خرابی ہوئی، پرواز پی کے 536 نے اڑان کے 17 منٹ بعد طیارے میں فنی خرابی ہوئی، جس کے بعد کپتان نے اے ٹی سی کو طیارے میں اچانک فنی خرابی کی اطلاع دی۔ بعد ازاں طیارے کو دوبارہ کراچی اتاردیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ اس طیارے میں سندھ حکومت کے وزراء بھی سوارتھے۔ لاہور میں گل داؤدی نمائش کا آغاز پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے میں فنی خرابی کے حوالے سےمسافروں کو آگاہ کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا...
ذرائع کے مطابق ایس آئی اے اور بھارتی پیراملٹری فورسز نے شہر کے علاقے بٹہ مالو میں ایئر کنڈیشن مکینیک طفیل نیاز بٹ کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔ گھر کی تلاشی کے دوران، بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے اہلخانہ کو ہراساں کیا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نئی دلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ادارے ”ایس آئی اے” نے بھارتی پیراملٹری فورسز کے ہمراہ سرینگر میں گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایس آئی اے اور بھارتی پیراملٹری فورسز نے شہر کے علاقے بٹہ مالو میں ایئر کنڈیشن مکینیک طفیل نیاز بٹ کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔ گھر کی تلاشی کے دوران، بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے اہلخانہ کو...
حکومت نے بیرونِ ملک سے پاکستان آنے والے نئے اور استعمال شدہ موبائل فونز پر عائد کیے جانے والے ٹیکس اور ڈیوٹی کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں دی گئی بریفنگ کے مطابق، موبائل فون کی قیمت کے مطابق کسٹم ڈیوٹی، موبائل لیوی، ریگولیٹری ڈیوٹی، سیلز ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس الگ الگ شرح پر وصول کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان آنے والے اوورسیز پاکستانی اپنا فون بغیر ٹیکس ادا کیے کیسے رجسٹر کروا سکتے ہیں؟ ایف بی آر کے مطابق موبائل فون کی اصل قیمت کا تعین متعلقہ ویلیوایشن رولنگ کے تحت کیا جاتا ہے، اگر کسی ماڈل کی ویلیوایشن دستیاب نہ ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے افسران کے خلاف کرپشن کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر سلمان اعوان اور سب انسپکٹر سریم علی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے دونوں ملزمان کو کارروائی کے دوران حراست میں لیا۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار افسران کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں ادارہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرے گا تاکہ مزید تفتیش آگے بڑھائی جا سکے۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ مقدمے میں نامزد تیسرے ملزم محی الدین کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں اور جلد پیش رفت کی توقع ہے۔ خبر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قنبرعلی خان (نمائندہ جسارت) جی ڈی اے کے مرکزی رہنما اور نیشنل پیپلز پارٹی کے سربراہ غلام مرتضیٰ جتوئی ڈوکری اور باڈہ تھانوں میں درج مقدمات کے سلسلے میں اپنے وکلاء کے ہمراہ لاڑکانہ کی فرسٹ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوئے، دوران سماعت تفتیشی افسر نے عدالت کے سامنے اپنا بیان قلمبند کروایا، جس کے بعد عدالت نے مقدمے کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی، سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام مرتضیٰ جتوئی نے کہا کہ تفتیشی افسر کئی پیشیوں کے بعد آج عدالت میں پیش ہوا، جس کا بیان عدالتی ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے جبکہ میرا بیان بھی ریکارڈ ہونا ہے، انہوں نے کہا کہ بلوچستان اور...
کراچی سے سکھر جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 536 کو اڑان بھرنے کے صرف 17 منٹ بعد اچانک فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد طیارے کو ہنگامی طور پر واپس کراچی ایئرپورٹ اتار لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اے ٹی آر طیارے کے کپتان نے ایئر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی) کو فوری طور پر فنی خرابی کی اطلاع دیتے ہوئے لینڈنگ کی اجازت طلب کی، جس کے بعد طیارہ بحفاظت کراچی میں اتار دیا گیا۔ طیارے میں سندھ حکومت کے وزراء سمیت متعدد مسافر سوار تھے۔ پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں کو فنی خرابی سے متعلق آگاہ کردیا گیا۔ طیارے کے معائنے اور مرمت کے بعد ہی آئندہ...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پی ٹی سی ایل گروپ کو ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے لیے مشروط منظوری دے دی ہے، جس سے انضمام اور حصول کے طویل عرصے سے زیر التواء عمل میں ایک اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پرو پاکستانی کے مطابق حکام نے تصدیق کی ہے کہ پی ٹی اے کی طرف سے عائد کردہ شرائط کے حوالے سے پی ٹی سی ایل نے رضامندی ظاہر کرتے ہوئے انہیں قبول کرلیا ہے، اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی اے نے ڈیل کی منظوری کے ساتھ تقریباً 30 سے 40 شرائط منسلک کی ہیں، جن میں ریگولیٹری، مالیاتی، ساختی، اور تعمیل کی ضروریات شامل ہیں، ٹرانزیکشن کے...
ملک میں بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا ہنگامی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )ملک میں بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔الرٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں آج اور کل بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، 4 سے 5 دسمبر: مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی، دیر، چترال، سوات، کوہستان، شانگلہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد سمیت بالائی اضلاع میں بارش و برفباری متوقع ہے۔پشاور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، خیبر، کرم، بنوں، ڈی آئی خان سمیت...
پشاور: (نیوزڈیسک) ملک میں بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ الرٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں آج اور کل بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، 4 سے 5 دسمبر: مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی، دیر، چترال، سوات، کوہستان، شانگلہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد سمیت بالائی اضلاع میں بارش و برفباری متوقع ہے۔ پشاور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، خیبر، کرم، بنوں، ڈی آئی خان سمیت کئی اضلاع میں بارش کا امکان ہے، پہاڑی علاقوں میں سڑکوں پر پھسلن کا خدشہ ہے۔ بارش سے کمزور گھروں، بجلی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کمپنیوں کے درمیان اس بات پر مختلف آراء پائی جاتی ہیں کہ آیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) دنیا بھر میں لوگوں کی ملازمتوں کو خطرے میں ڈال سکتی ہے یا نہیں۔اسی موضوع پر گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے بھی اپنا مؤقف پیش کیا ہے۔ ان کے مطابق اے آئی ایسی ٹیکنالوجی ہے جس کے اثرات سے کوئی بھی ملازمت محفوظ نہیں، حتیٰ کہ ان کی اپنی نوکری بھی اس سے متاثر ہوسکتی ہے۔ اس لیے لوگوں کو حالات کے مطابق خود کو تیار رکھنا ہوگا۔ایک حالیہ انٹرویو میں سندر پچائی نے کہا کہ “اے آئی انسانی تاریخ کی سب سے اہم ٹیکنالوجیوں میں سے ایک ہے، جس میں بے شمار فائدے چھپے ہیں۔...
اسلام آباد میں پہلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا حتمی فیصلہ، پی سی بی اور سی ڈی اے کا مشترکہ منصوبہ
اسلام آباد میں پہلے باقاعدہ کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا منصوبہ حتمی مراحل میں داخل ہو گیا ہے، اسلام آباد میں ہونے والے اہم اجلاس میں منصوبے کے مجوزہ ڈیزائن کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا کوئی اسٹیڈیم عالمی معیار کا نہیں، مگر اب کام ہوگا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ڈان نیوز کے مطابق بدھ کے روز چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا، جس میں سی ڈی اے حکام اور کنسلٹنٹس نے اسٹیڈیم کا کونسیپٹ ڈیزائن پیش کیا، اسٹیڈیم سیکٹر ڈی12 کے قریب مارگلہ کی پہاڑیوں کے دامن میں تعمیر کیا جائے گا۔ نئے اسٹیڈیم میں تقریباً 32 ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش رکھی گئی...