Express News:
2026-07-24@07:49:15 GMT

پی آئی اے عملے نے فرض شناسی کی مثال قائم کردی

اشاعت کی تاریخ: 22nd, January 2026 GMT

‍‍‍‍‍‍

پی آئی اے عملے نے مثالی فرض شناسی کا ثبوت دیتے ہوئے جہاز میں بھول جانے والا فون مسافر کو واپس کردیا۔

تفصیلات کے مطابق مدینہ سے لاہور آنے والی پرواز میں ایک مسافر سیٹ کی جیب میں موبائل فون بھول گیا تھا۔

ترجمان پی  آئی اے کے مطابق پی آئی اے کے عملے نے مسافر کی تفصیلات حاصل کر کے اس سے رابطہ کیا۔ لاہور ایئرپورٹ پر مسافر کی شناخت کے بعد موبائل فون بحفاظت اس کے حوالے کر دیا گیا۔

ملے کی ایمانداری اور فرض شناسی پر مسافر محمد یوسف صدیقی نے پی آئی اے عملے کو سراہا۔

نے بتایا کہ مسافر نے پی آئی اے اور اس کے عملے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: پی آئی اے

پڑھیں:

ایک ملک نے پاکستانیوں کیلیے ویزہ فیس ختم کردی

سری لنکا کی حکومت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ فیس ختم کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں تعینات قونصل جنرل سری لنکا سنجیوا پٹیوالا نے میڈیا سے گفتگومیں بتایا کہ سری لنکن حکومت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ فیس ختم کردی جس کے بعد سری لنکا جانے والے پاکستانیوں سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان سے سری لنکا جانے والے ویزہ کی درخواست آن لائن دے سکتے ہیں۔

قونصل جنرل نے بتایا کہ پاکستان اور سری لنکن کے دوطرفہ تعلقات اہم ہیں، حکومت پاکستان نے 100 سری لنکن اسٹوڈنٹس کوعلامہ اقبال یونیورسٹی میں اسکالرشپ دی ہے جو ایک مثبت اقدام ہے۔

انہوں نے کاہ کہ پاکستان سری لنکا کےدرمیان فری ٹریڈ ایگریمنٹ پرسن 2005 میں دستخط ہوئے تھے لیکن تاحال دونوں ملکوں میں ٹریڈ بیریئرز موجود ہیں۔

قونصل جنرل نے مزید کہا کہ پاکستان سری لنکا درمیان درمیان دفاعی تعلقات بھی اہم ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
  • پاکستان کا بنگلہ دیش کے ساتھ تعلیمی تعاون بڑھانے کا عزم، ڈھاکہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں کمپیوٹر لیب قائم
  • پاکستان ڈی ایٹ ممالک کے ساتھ مضبوط معاشی شراکت داری قائم کرنا چاہتا ہے، عرفان سومرو
  • کارگو طیارہ حادثے میں جاں بحق عملے کے اہل خانہ کو کمپنی مالکان سے عدم تعاون کی شکایت
  • ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس
  • نذیر احمد جنجوعہ قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر
  • مودی کا امتحانی پرچے لیک کرنے والوں کے خلاف فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کرنے کا اعلان
  • توشہ خانہ ریکارڈ، وزیراعظم اور اسحاق ڈار کے تحائف کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیشن جج عبد الحکیم کاکڑ جاں بحق
  • ایک ملک نے پاکستانیوں کیلیے ویزہ فیس ختم کردی