UrduPoint:
2025-07-05@17:37:04 GMT

وزیر داخلہ سندھ کے گھر پر مشتعل افراد کا دھاوا

اشاعت کی تاریخ: 20th, May 2025 GMT

وزیر داخلہ سندھ کے گھر پر مشتعل افراد کا دھاوا

مورو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2025ء) وزیر داخلہ سندھ کے گھر پر مشتعل افراد کا دھاوا، گھر کو نذر آتش کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے علاقے مورو میں قوم پرست مظاہرین کی جانب سے کیے جانا والا احتجاج تشدد کی شکل اختیار کر گیا۔

(جاری ہے)

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر داخلہ سندھ کے گھر پر مشتعل افراد کی جانب سے دھاوا بولا گیا ہے۔ مشتعل افراد کی جانب سے ضیاالحسن لنجار کے گھر کو نذر آتش کر دیا گیا۔

.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے مشتعل افراد سندھ کے کے گھر

پڑھیں:

ایران، اسرائیل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی کا انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں وزیراعظم شہباز شریف نے اہم کردار ادا کیا، اور اس پیشرفت کے پیچھے ہماری عسکری قیادت کا بھی نمایاں حصہ ہے۔ اس جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے۔

اسلام آباد میں محرم الحرام کے حوالے سے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ 14 اگست کو فیصل مسجد میں تمام مکاتب فکر کے علما کو ایک ساتھ نماز ادا کرنے کی دعوت دی گئی ہے تاکہ دنیا کو اتحاد و یکجہتی کا پیغام دیا جا سکے۔ انہوں نے علما سے محرم کے دوران مذہبی ہم آہنگی اور اتحاد کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل بھی کی۔

پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن  نے ایف بی آر آرٹیکل 37 اے اور 37 بی کے کالے قانون کو مسترد کردیا

اس موقع پر وزیر داخلہ نے انکشاف کیا کہ بھارت کے ایک حملے کے دوران پاکستان کو "غیبی مدد" حاصل ہوئی۔ ان کے مطابق، بھارت نے ایک پاکستانی بیس پر 11 میزائل داغے جہاں 9 یا 11 پاکستانی طیارے موجود تھے، مگر تمام میزائل بیس سے باہر گرے اور کوئی نقصان نہیں ہوا۔ محسن نقوی نے مزید بتایا کہ پاکستان نے جواباً میزائل فائر کیے، جن میں سے ایک میزائل تکنیکی خرابی کی وجہ سے بھارتی شہری آبادی کی طرف جا سکتا تھا، لیکن وہ اللہ کے فضل سے بھارت کے سب سے بڑے آئل ڈپو پر جا لگا، جو کہ ان کے بقول غیبی مدد کی ایک اور مثال ہے۔

محرم الحرام ، مذہبی رواداری اور پیغام پاکستان

وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ بھارت کے حملے کے وقت آرمی چیف پوری ثابت قدمی کے ساتھ ڈٹے رہے اور ان کا عزم تھا کہ اگر بھارت نے جارحیت کی تو پاکستان اس کا چار گنا جواب دے گا۔

ایران اسرائیل جنگ بندی پر بات کرتے ہوئے محسن نقوی نے دوبارہ زور دیا کہ سیزفائر میں وزیراعظم شہباز شریف اور عسکری قیادت دونوں کا بڑا کردار ہے، جبکہ عالمی قیادت کو قائل کرنے میں بھی پاکستان کی قیادت نے مؤثر سفارتی کردار ا

دا کیا۔

مزید :

متعلقہ مضامین

  • پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ اکٹھے ہیں تو کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، وزیر داخلہ
  • مون سون ہواؤں کا سندھ میں داخلہ، آج سے بارشوں میں اضافے کا امکان
  • وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
  • حکومت کا ایران و عراق جانے والے زائرین کیلئے پروازوں میں اضافے کا فیصلہ
  • ایران، اسرائیل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی کا انکشاف
  • بھارت کیخلاف جنگ میں غیبی مدد آئی، ایران اسرائیل سیز فائر کے پیچھے بھی وردی ہے، محسن نقوی
  • ہمیں سارے غزہ پر قبضہ کرنا چاہئے، صیہونی وزیر داخلہ
  • بھارت کیخلاف جنگ میں غیبی مدد آئی، ایران اسرائیل سیز فائر کے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ
  • ایران کی کامیابی میں وزیر اعظم کا کردار ہے، اس کے پیچھے بھی وردی ہے، محسن نقوی
  • ایران ، اسرائیل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی