مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2025ء)سال 2025 میں حج کرنے والے سعودی عرب کی سڑکوں کی تعمیر میں نئی تکنیک کے استعمال کی بدولت بہترین معیار کی حامل اور محفوظ پیدل گزرگاہوں سے استفاہ کر سکیں گے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق استعمال شدہ ٹائروں کو جلانے کے بجائے ان کی 'ری سائیکلنگ' کے ذریعے سفالٹ کی لچکدار شکل میں تبدیل کیا جاتا ہے۔ تاکہ فضائی آلودگی سے بچا جا سکے۔ سفالٹ کی یہ سڑک پیدل چلنے والوں کے لیے آرام دہ ہوتی ہے۔

.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے

پڑھیں:

فوج تعلیمی ماحول بہتر بنانے اور تحقیقی کام کے فروغ میں حکومت کا ساتھ دے گی؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر

سٹی 42 : چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  نے آرمی آڈیٹوریم میں ’ہلال ٹاکس‘ کے شرکا سے ملاقات کی ۔ 

’ہلال ٹاکس‘ میں عالمی، علاقائی اور قومی امور پر گروپ ڈسکشنز اور انٹریکٹو سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔ ’ہلال ٹاکس‘ کا مقصد تعلیمی برادری کے مابین نکتہ نظر کا تبادلہ ہے، فورم میں بلوچستان کے جنوبی اضلاع، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے آنے والی 1800 سے زائد تعلیمی شخصیات اور سٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ 

غزہ میں امداد کی چھینا جھپٹی میں چار افراد جاں بحق ہوئے، افسوسناک صورتحال پر اپ ڈیٹ

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تعلیمی اداروں پر قومی بیانیے کو فروغ دینے میں فعال کردار ادا کرنے پر زور دیا ، کہا کہ پاکستان کی ترقی کے لیے علمی ادارے، تنقیدی سوچ اور جدت کا مرکز ہوں ۔ 

فیلڈ مارشل نے تحقیق کے شعبے میں درپیش چیلنجز کا اعتراف کیا، کہا کہ فوج تعلیمی ماحول بہتر بنانے اور تحقیقی کام کے فروغ میں حکومت کا ساتھ دے گی ۔ 

سوال و جواب کے کھلے سیشن میں شرکا نے ’ہلال ٹاکس‘ کے اقدام کو سراہا، کہنا تھا کہ ہلال ٹاکس جیسے اقدامات قومی ہم آہنگی کو مضبوط بنانے میں مددگار ہوں گے۔ 

کرکٹر حسن علی کی والدہ سے پرس چھیننے والا پکڑا گیا

اجلاس کا اختتام محفوظ اور خوشحال پاکستان کے لیے کیے جانے والے مشترکہ عزم کے ساتھ ہوا ۔ 

سورس : آئی ایس پی آر

متعلقہ مضامین

  • فوج تعلیمی ماحول بہتر بنانے اور تحقیقی کام کے فروغ میں حکومت کا ساتھ دے گی؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر
  • وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا مکہ مکرمہ میں قائم پاکستان حج مشن کا دورہ
  • یو این سمندروں پر تیسری عالمی کانفرنس میں ٹھوس اقدامات کے لیے پرعزم
  • وفاقی سیکریٹری مذہبی امور کا مکہ مکرمہ کا دورہ، حج 2025 کے انتظامات کا جائزہ
  • پاکستان خوش قسمت ہے اس کے پاس ترکیہ اور آذربائیجان جیسے سچے دوست ہیں، شہباز شریف
  • پاکستان خوش قسمت ہے اس کے پاس ترکیے اور آذربائیجان جیسے سچے دوست ہیں، شہباز شریف
  • جنوبی افریقہ سے غیرقانونی طور پر بندروں کی منتقلی، تحویل کا معاملہ عدالت پہنچ گیا
  • یوم تکبیر تعطیل کے باعث بیچ نمبر5کے بلوں کی مقررہ تاریخ میں توسیع، ترجمان آئیسکو
  • قابض اسرائیلی رژیم کی پیدل فوج کیخلاف حماس کی گوریلا کارروائیاں
  • صوبائی حکومت سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول فراہم کرے گی، میر سرفراز بگٹی