Jang News:
2025-11-03@16:56:34 GMT

شکارپور میں مسافر وین الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 27th, May 2025 GMT

شکارپور میں مسافر وین الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق

— فائل فوٹو

 شکارپور میں بریک فیل ہونے کے باعث مسافر وین الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق شکارپور میں چک روڈ پر بریک فیل ہونے کے باعث مسافر وین الٹ گئی، حادثے میں بس میں سوار ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ 10 سے زائد افراد زخمی ہیں۔

خضدار : باراتیوں کی وین اُلٹ گئی، 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع خضدار میں قومی شاہراہ پر باراتیوں کی وین کو حادثہ پیش آگیا ہے۔

 پولیس نے بتایا کہ زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں، جنہیں سکھر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 بس ٹاؤن چک سے سکھر جارہی تھی۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

بھارتی ویاگرا گولیوں کی بڑی کھیپ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی:

پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے موچکو چیک پوسٹ پر ایک کارروائی میں بلوچستان سے کراچی آنے والی مسافر بس کے ذریعے اسمگل شدہ اشیاء منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

حکام نے بلوچستان سے آنے والی مسافر بس نمبر ایل ای ایس 5724 کی تلاشی کے دوران خفیہ خانوں سے چھوٹے دانوں کی صورت 9 کلوگرام اسمگل شدہ چاندی اور مختلف برانڈز کی 8 ہزار بھارتی ویاگرا ٹیبلٹس برآمد کرلیں۔

پاکستان کسٹمز کے ترجمان کے مطابق برآمد ہونے والی اسمگل شدہ چاندی،  ویاگرا ٹیبلٹس اور مسافر بس کی مجموعی مالیت 3 کروڑ 15 لاکھ روپے ہے۔ کسٹمز حکام نے مقدمہ درج کرکے بس سمیت برآمد ہونے والی اشیاء کو ضبط کرلیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • لاہور میں بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشے پر اُلٹ گیا، 4 افراد جاں بحق
  • شکارپور:سابق وزیردفاع آفتاب شعبان میرانی کراچی میں انتقال کرگئے
  • اے ایس ایف کی پشاور، ملتان میں کامیاب کارروائی، مسافروں سے 1.5 کلو منشیات برآمد
  • اے ایس ایف کا کامیاب آپریشن، 1.5 کلو منشیات ضبط
  • بھارتی طبی گولیوں کی بڑی کھیپ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
  • بھارتی ویاگرا گولیوں کی بڑی کھیپ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
  • بھارتی ویاگرا گولیوں کی بڑی کھیپ کراچی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
  • پاکستان میں ذہنی امراض بڑھ گئے، گزشتہ سال 1 ہزار افراد کی خودکشی
  • شکارپور، پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کامیاب کریک ڈائون
  • میکسیکو میں امریکی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ