کراچی:

وفاقی حکومت نے ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹ آفس کراچی کے عہدے پر مستقل افسر کی تعیناتی کر دی۔

وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے نوٹیفیکشن کے مطابق گریڈ 18 کے افسر محمد شفیق کو ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹ آفس کراچی تعینات کیا ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹ آفس کی اسامی کئی ماہ سے خالی تھی۔

تعینات ہونے والے گریڈ 18 کے افسر محمد شفیق کا شمار اسٹیٹ آفس کے محنتی افسران میں ہوتا ہے۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

سالانہ بنیاد پر نفع کی رقم کی واپسی میں غیر معمولی اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ سالانہ بنیاد پر غیر ملکی کمپنیوں کی نفع کی رقم کی واپسی میں 115 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیاد پر نفع کی رقم کی واپسی میں غیر معمولی اضافہ پالیسی سطح پر ایس آئی ایف سی کی کاوشوں آور  معیشت پر اعتماد کی بحالی کا نتیجہ ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا کہ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں غیر ملکی کمپنیوں کی 1.8 ارب ڈالر کی نفع کی رقم واپسی کامیاب سرمایہ کاری کا عندیہ ہے۔ 

معاشی ماہرین نے کہا کہ نفع کی رقم کی واپسی میں تیزی آئی ایم ایف پروگرام اور جامع معاشی پالیسی کے باعث ممکن ہوئی، غیر ملکی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری معیشت کی بحالی کی علامت ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایس آئی ایف سی کی بھر پور معاونت سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، منافع کی آزادانہ منتقلی جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • آئی بی اے کراچی؛ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا منظوری کے بغیر غیر ملکی دورہ، محکمے کا نوٹس
  • سلیکشن کمیٹی میں پھر بڑی تبدیلیاں ہونے کا امکان
  • آئی جی جیل سندھ کو عہدے سے ہٹا دیا
  • ڈی آئی جی کراچی جیل محمد حسن سہتو کو معطل کر دیا گیا
  • ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار: آئی جی جیل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ڈپٹی آئی جی، جیل سپرنٹنڈنٹ معطل
  • سی ڈی اے لینڈ و بحالیات کا شعبہ،ڈپٹی کمشنر بطور لینڈ ڈائریکٹر فرائض سرانجام دیں گئے ،ایس آر او کی کاپی سب نیوز پر
  • سالانہ بنیاد پر نفع کی رقم کی واپسی میں غیر معمولی اضافہ
  • کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، نمی کے باعث گرمی زیادہ محسوس ہوگی
  • کراچی: آج موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان