Daily Mumtaz:
2025-07-07@09:16:50 GMT

سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی انتقال کرگئے

اشاعت کی تاریخ: 11th, June 2025 GMT

سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی انتقال کرگئے

ریاض: سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کرگئے۔
شہزادہ فیصل بن ترکی کے انتقال کی خبر سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری کی گئی  ۔
سعودی   سرکاری خبر رساں ا دارے کے مطابق ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔
ایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

Post Views: 3.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

صدرآصف علی زرداری سے متعلق بڑادعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد: صدرآصف علی زرداری سے متعلق بڑادعویٰ سامنے آگیا۔ سینئرصحافی اعزازسیدکاکہناہے کہ صرف مائنس عمران خان ہی نہیں ہورہا آگے اوربھی بہت کچھ ہے ،صدرآصف علی زرداری کو بھی عہدے سے ہٹایاجاسکتاہے بلکہ اس سلسلے میں ابتدائی کام شروع ہوگیاہے۔
انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیاکہ  پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے عسکری قیادت کو خط لکھ کر شہداء کے ورثاء کےلئےتین ہزار کنال اراضی دینے کی پیشکش کردی۔ ان کاکہناہے کہ وزیرداخلہ محسن نقوی اور ایک اعلیٰ افسر چاہتے ہیں کہ ملک ریاض سے معاملات ٹھیک ہو جائیں اور کچھ ایسے اشارےملے ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ معاملات آگے بڑھے ہیں ۔

Post Views: 1

متعلقہ مضامین

  • لاہور ایئرپورٹ پر ترکی ایئرلائن کی ہنگامی لینڈنگ، فنی خرابی سے مسافر خوفزدہ
  • افسوس ناک خبر، پیپلز  پارٹی کے سینئر رہنما عبدالستار بچانی انتقال کرگئے
  • پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالستار بچانی انتقال کرگئے
  • سابق امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر انتقال کرگئے  
  • ’’فنٹاسٹک فور‘‘ کے مشہور اداکار جولیان میک موہن 56 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
  • معروف کالم نگار، شاعراور ریڈیو پاکستان کراچی اسٹیشن کے سابق ڈائریکٹر شکیل فاروقی انتقال کرگئے
  • غزہ میں مستقل جنگ بندی سعودی عرب کی ترجیح ہے:فیصل بن فرحان
  • ''ہماری ترجیح غزہ میں جنگ بندی ہے،، اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے سوال پر  سعودی وزیر خارجہ کا جواب
  • انٹرنیشنل ہاکی پلیئر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
  • صدرآصف علی زرداری سے متعلق بڑادعویٰ سامنے آگیا