Jang News:
2025-06-13@09:12:34 GMT

کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟

اشاعت کی تاریخ: 12th, June 2025 GMT

کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟

— فائل فوٹو 

شہرِ قائد کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

کراچی: آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

شہرِ قائد کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں 20 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے یہ بھی بتایا کہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 29.

1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: محکمہ موسمیات کراچی میں

پڑھیں:

کراچی میں موسم جزوی ابرآلود، کچھ علاقوں میں بوندا باندی 

شہر قائد کا موسم جزوی ابرآلود ہے جب کہ  سمندر کے نچلی سطح کے بادلوں کے سبب کلفٹن اورملحقہ علاقوں میں بوندا باندی ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج دوسرے روز بھی شہر میں معمول سے تیز سمندری ہوائیں چل سکتی ہیں، سمندری ہواؤں  کی کی زیادہ سے زیادہ رفتار35 کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈ ہوسکتی ہیں۔

گرمی کی شدید لہر کے نتیجے میں دیہی سندھ کے اضلاع میں موسم بدستور گرم رہنے کی توقع ہے
وسطی/ بالائی سندھ میں گرمی کی لہر کل تک برقرار رہ سکتی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کردی
  • ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی
  • ملک بھر میں گرمی زوروں پر، لاہور اور پنڈی میں گرمی کی شدت ملتان سے بھی زیادہ
  • ملک کے مختلف حصے شدید گرمی کی لپیٹ میں
  • پنجاب میں رہنے والے خبردار؛ محکمہ موسمیات نے  الرٹ جاری کردیا
  • شدید گرمی کی لہر جمعرات کے روز بھی برقرار رہنے کا امکان
  • ملک بھر میں شدید گرم موسم برقرار، بارش کا امکان نہیں
  • کراچی میں موسم جزوی ابرآلود، کچھ علاقوں میں بوندا باندی 
  • کراچی: آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان