Islam Times:
2025-09-18@00:28:47 GMT

ایران کا انتقام خطے میں خطرناک جنگ؟

اشاعت کی تاریخ: 14th, June 2025 GMT

‍‍‍‍‍‍

ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںIslam Times V Log 14-06-2025 اسلام ٹائمز وی لاگ
 
Israel Attacks Iran | Martyrdom of Gen.

Hussein Salami | Khamenei’s Warning & Tehran’s Vow of Revenge
 
ایران کا انتقام خطے میں خطرناک جنگ؟
 
 صیہونی حکومت کے خاتمے کا اعلان؟
 
 کون سے 6 مسلم ممالک ایران کے خلاف جنگ میں شامل؟
ہفتہ وار پروگرام : وی لاگ        وی لاگر: سید عدنان زیدی        پیش کش: سید انجم رضا
 
 
پروگرام کا خلاصہ:
صیہونی حکومت کے ایران پر مجرمانہ اور بزدلانہ حملے نے پورے خطے کو ہلا کر رکھ دیا۔
اس وی لاگ میں ہم بات کریں گے:
 
میجر جنرل حسین سلامی کی شہادت
 
رہبر انقلاب سید علی خامنہ ای کا تاریخی اور فیصلہ کن پیغام
 
حکومتِ ایران کا باضابطہ اعلانِ انتقام
 
تہران حملے میں 329 زخمی 78 شہید
 
اور آنے والے ممکنہ ردعمل کی جھلکیاں
 
یہ وی لاگ صرف ایک خبر نہیں، بلکہ تاریخ کا حصہ ہے۔
دیکھئے، جانئے، اور شیئر کیجیے حق کی آواز۔
 
کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجئے جزاک اللہ۔
 
#IranAttack #IsraelIranTensions #HusseinSalami #KhameneiMessage #MiddleEastCrisis #IAEALeaks #TehranResponse #ResistanceAxis #BreakingNews #MartyrsOfIran
 

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

سی ایم پنجاب گرین کریڈٹ پروگرام کے تحت ای بائیکس کی رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ

لاہور:

سیکریٹری ماحولیات پنجاب صلوت سعید کی ہدایات پر سی ایم پنجاب گرین کریڈٹ پروگرام کے تحت ای بائیکس کی رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ترجمان ادارہ ماحولیات پنجاب ساجد بشیر کے مطابق گزشتہ آٹھ ماہ میں ای بائیکس کی تعداد 1248 تک پہنچ گئی، صرف اگست 2025 میں 755 نئی ای بائیکس رجسٹرڈ ہوئیں۔

ترجمان نے بتایا کہ ای بائیکس کے استعمال سے شور، دھوئیں اور ٹریفک دباؤ میں نمایاں کمی واقع ہو رہی ہے۔ اسکیم کے تحت شہریوں کو 5 گرین کریڈٹ کی سہولت حاصل ہے، جس کے تحت ای بائیک کی خریداری اور پروگرام کے ساتھ رجسٹر کروانے پر 50 ہزار روپے دیے جا رہے ہیں۔ یہ رقم براہ راست شہری کے بینک اکاؤنٹ یا موبائل والٹ میں منتقل کی جاتی ہے۔

مزید کہا گیا کہ دوسری قسط کے 50 ہزار روپے کے اجرا کے لیے 6 ماہ میں 6 ہزار کلومیٹر چلانا لازمی ہے، جس کا ریکارڈ گرین کریڈٹ ایپ پر اپ لوڈ کرنا ہوگا۔ اس طرح مجموعی طور پر ایک لاکھ روپے فراہم کیے جائیں گے۔

ساجد بشیر کے مطابق ای بائیکس ماحول دوست اور کم اخراج والی ٹرانسپورٹ کا مستقبل ہیں، جبکہ پروگرام کے ذریعے سالانہ ہزاروں ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں کمی متوقع ہے۔ پنجاب حکومت کا ہدف ہے کہ 2030 تک صوبے کی 30 فیصد ٹرانسپورٹ کو الیکٹرک پر منتقل کیا جائے۔

متعلقہ مضامین

  • سی ایم پنجاب گرین کریڈٹ پروگرام کے تحت ای بائیکس کی رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ
  • ای بائیکس رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ
  • سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض کا خطرناک پھیلاؤ، 24 گھنٹوں میں 33 ہزار سے زائد مریض رپورٹ
  • گلبرگ ٹائون :اساتذہ کی ٹریننگ اور طلبہ کیلیے پی بی ایل پروگرام کا آغاز
  • ڈہرکی،سیلابی صورتحال خطرناک صورت اختیار کرگیا
  • نیا قرض تب ہی ملے گا جب پُرانا پروگرام کامیابی سے چلے گا
  • 15 لاکھ آسٹریوئ شہری خطرے میں: سمندر کی سطح میں خطرناک اضافے کی پیشگوئی
  • اسلام آباد کی سڑکوں پر نوجوان کی ہوائی فائرنگ اور خطرناک ڈرائیونگ کی ویڈیو سامنے آ گئی
  • اسرائیل کا تقاریر سے کچھ نہیں بگڑے گا، مسلم ممالک مشترکہ آپریشن روم بنائیں: ایران
  • ایران کا مسلم ممالک سے اسرائیل کے خلاف مشترکہ آپریشن روم بنانے کا مطالبہ