Jasarat News:
2025-09-18@12:55:53 GMT

آٹو مکینیکا استنبول 2025 میں پاکستان کی شرکت

اشاعت کی تاریخ: 17th, June 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (کامرسرپورٹر) ترکی کا سب سے بڑا بین الاقوامی تجارتی میلہ آٹو مکینیکا استنبول 2025، آٹوموٹیو آفٹرمارکیٹ انڈسٹری کا ایک اہم مرکز ہے، یہ نمائش کامیابی کے ساتھ 12 سے 15 جون 2025 تک استنبول کے TÜYAP فیئر اینڈ کانگریس سینٹر میں اختتام پذیر ہوچکی ہے۔آٹو مکینیکا استنبول 2025 کا یہ 18واں ایڈیشن Messe Frankfurt کے اشتراک سے منعقد کیا گیا۔ اس میلے میں57748 سے زاند زرائرین اور 1,450 نمائش کنندگا ن 37 ممالک سے شامل ہیں۔ جہاں آٹوموٹو مصنوعات کی وسیع رینج پیش کی گئی تھی۔پاکستان کی جانب سے 13 کمپنیوں نے شرکت کی، جن میں سے 12 نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (TDAP) کے تحت اپنی مصنوعات نمائش کے لیے پیش کیں۔ان میں درج زیل کمپنیاں شامل تھیں آدم جی انجینئرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ، میچ لیس انجینئرنگ، ایس این اے انڈسٹریز، جی ٹی آر ٹائر، ایم جی اے انڈسٹریز، میٹالائن انڈسٹریز، ورٹیکس آٹو موٹیو، تھرماسول انڈسٹریز، رائل ٹیک، راوی آٹوز، رستگار انجینئرنگ، سلور فالکن انجینئرنگ اور اوساکا بیٹریز نے انفرادی طور پرپاکستان کی نمائندگی کی۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

حیدرآباد: آل پاکستان راجپوتانہ فیڈریشن ایکشن کمیٹی کے رکن رفیق لودھی ودیگر پریس کانفرنس کرتے ہوئے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

250918-2-20

متعلقہ مضامین

  • 14واں آئی ای ای ای پی فیئر 2025 ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع
  • 10پاکستانی نمائش کنندگان کی انٹرسٹائل شنگھائی ایکسپومیں شرکت
  • عافیہ رہائی :ڈاکٹر فوزیہ کی برطانیہ میں تقاریب میں شرکت
  • حیدرآباد: آل پاکستان راجپوتانہ فیڈریشن ایکشن کمیٹی کے رکن رفیق لودھی ودیگر پریس کانفرنس کرتے ہوئے
  • 14واں آئی ای ای ای پی فیئر 2025 ء ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع
  • گورو نانک برسی، بھارت نے سکھ یاتریوں کو آنے کی اجازت نہ دی
  • کراچی میں انڈسٹریل الیکٹریکل اینڈ الیکٹرونکس انجینئرنگ فیئر کا آغاز
  • اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی، مقبول احمد گوندل سے 22ویں آڈیٹر جنرل کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں
  •  شہری اپنے حصے کی ذمہ داری پوری کریں گے  تو شہر صاف رہے گا‘ا ایم ڈی سالڈ ویسٹ
  • قدرتی وسائل اور توانائی سمٹ 2025 میں پاکستان کی صلاحیت اجاگر کیا جائے گا