Daily Sub News:
2025-08-01@23:08:13 GMT

سگریٹ انڈسٹری سیٹھ اور این جی آوز ایک پیج پر

اشاعت کی تاریخ: 17th, June 2025 GMT

سگریٹ انڈسٹری سیٹھ اور این جی آوز ایک پیج پر

‍‍‍‍‍‍

سگریٹ انڈسٹری سیٹھ اور این جی آوز ایک پیج پر WhatsAppFacebookTwitter 0 17 June, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (سب نیوز)سگریٹ انڈسٹری سیٹھ اور این جی آوز ایک پیج پر ،این جی آوز کا ایک نکاتی ایجنڈا ،سگریٹ پر ٹیکس بڑھاو، ٹیکس بڑھا و،ٹیکس بڑھاو،
سگریٹ سیٹھ سیاستدان ،سگریٹ پر جتنا مرضی ٹیکس بڑھاو ہم بات ہی نہیں کرتے
جناب کیونکہ آپ نے نے ٹیکس دینا ہوتا ہی نہیں، اربوں روپے ٹیکس چوری جو کرہے ہیں،جتنا ٹیکس بڑھے گا اتنا آپ زیادہ ٹیکس چوری کر کے منی لانڈرنگ سے پیسہ باہر بجھوائیں گے۔
انسداد تمباکو نوشی این جی آوز اور سگریٹ سیٹھ سیاستدان بھائی بھائی

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبراسلام آباد ہائیکورٹ کے رولز میں تبدیلی کے معاملے پر جسٹس بابر ستار کا قائم مقام چیف جسٹس سمیت دیگر ججز کو خط اسلام آباد ہائیکورٹ کے رولز میں تبدیلی کے معاملے پر جسٹس بابر ستار کا قائم مقام چیف جسٹس سمیت دیگر ججز کو خط بھارت سے دہشتگردی پر بات ہوگی، جلد دنیا دیکھے گی کہ کئی اہم چیزیں رونما ہونگی، فیلڈ مارشل عاصم منیر جی سیون ممالک کا اسرائیل کی حمایت کا اعلان، ایران عدم استحکام کا سبب قرار ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف کا جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی کا دورہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ازبکستان کے سفیر علی شیر تختایف کی ملاقات وزیراعظم کی 2028تک ریکوڈک کو ریلوے لائن نیٹ ورک سے منسلک کرنیکی ہدایت TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

پڑھیں:

جولائی کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے بعد ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریاں

جولائی کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے بعد ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریاں WhatsAppFacebookTwitter 0 1 August, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (سب نیوز)جولائی کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے گریڈ 17 سے 22 کے 252 افسران کے تبادلے و تقرریاں کردی گئیں۔ایف بی آر نے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا، جس کا اطلاق فوری ہو گا۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق گریڈ 18 سے 21 کے 33 افسران کو اضافی ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئیں، اسی طرح ان لینڈ ریونیو گریڈ 22 کا ایک اور گریڈ 21 کے 10 افسران کے تبادلے کر دیے گئے۔ان لینڈ ریونیو سروس گریڈ 20 کے 9 افسران کے تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں، جبکہ گریڈ 18 کے 131 اورگریڈ 17 کے 101 افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں کی گئیں۔تبدیل کیے جانے والے افسران میں ممبر اور متعدد چیف کمشنرز سمیت دیگر شامل ہیں، متعدد ایڈیشنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی جیز کو بھی تبدیل کر دیا گیا۔
تبدیل کیے جانے والوں میں چیف کمشنر ریجنل ٹیکس افسر کراچی، راولپنڈی، ملتان، گوجرانولہ بھی شامل ہیں، اسی طرح چیف کمشنر ایبٹ آباد اورحیدر آباد سمیت دیگر بھی تبدیل کیے جانے والے افسران میں شامل ہیں۔واضح رہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے جولائی میں 748.6 ارب روپے اکٹھے کیے تھے، جو ماہانہ ہدف سے زائد اور گزشتہ سال کے مقابلے میں 14 فیصد اضافہ ظاہر کرتے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبربانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان کے ویزے کی درخواست دیدی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان کے ویزے کی درخواست دیدی حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب، جماعت اسلامی کا مارچ ختم کرنے کا اعلان التجا کرتے ہیں فیصلہ ساز ہمارے ساتھ بیٹھیں، ہم ملک کے خیر خواہ ہیں: جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں نے ویزا کیلئے درخواست نہیں دی: پاکستانی ہائی کمیشن اپوزیشن کو ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، آل پارٹیز کانفرنس اختتام پذیررہنمائوں کی پریس کانفرنس عمران خان کے دونوں بیٹے کب پاکستان آئیں گے؟ علیمہ خان نے بتا دیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • جولائی کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے بعد ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریاں
  •  ٹیکسٹائل اور فیشن انڈسٹری کی سب سے بڑی نمائش میں پاکستان کی شرکت
  • ٹیکس وصولی میں اضافہ، ایف بی آر کا جولائی کا ہدف عبور
  • ایف بی آر نے جولائی کا ہدف پورا کر لیا 
  • چھبیس نومبر احتجاج کیس، عدالتی حکم پر پی ٹی آئی 65رہنماوں اور کارکنان کی گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں تشکیل
  • چیف جسٹس کا ملاقات کیلئے رابطہ، پکڑا جاؤنگا، اسلام آباد نہیں آ سکتا: عمر ایوب 
  • ملاقات کیلئے خط لکھنے پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا عمر ایوب سے رابطہ
  • شبلی فراز کا چیف جسٹس کو خط، 9مئی کے مقدمات میں عدالتی کارروائیوں پر تحفظات کا اظہار
  • سرپرست اعلی ایف پی سی سی آئی ایس ایم تنویر کی کاوش بغیر ڈیوٹی درآمدی کپاس،دھاگہ اور کپڑا پر 18فیصد ڈیوٹی عائد ترمیمی آرڈیننس جاری مقامی کپاس کے لئے لیول فیلڈ ہونے سے مقامی کپاس اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے ایک بڑی کامیابی
  • اسلام آباد ہائیکورٹ میں تنازعات کے متبادل حل کی کمیٹی تشکیل